Pakistan PR News

پولی پلاسٹکس نے دوسری نسل کے مایع بلوریں پولیمر لیپیروس (ر) کی مارکیٹنگ کا آغاز کر دیا
AsiaNet  53031

ٹوکیو، 16 مئی/کیوڈو جے بی این/ایشیانیٹ/  ایشیانیٹ پاکستان–

پولی پلاسٹکس کمپنی لمیٹڈ نے 16 مئی کو برقی اجزاء کی ایپلی کیشنز کے لیے مایع بلوریں یعنی لیکوئیڈ کرسٹل پولیمر (ایل سی پی) کے نئے برانڈ لیپیروس (ر) کی مارکیٹ لانچ کا اعلان کر دیا۔ پولی پلاسٹکس اس دوسری نسل کے ایل سی پی کی تیاری میں کامیاب رہا جو ابھی پیش کردہ ایل سی پی کے مقابلے میں زبردست کارکردگی اور خصوصیات کا بہتر توازن دیتا ہے۔

ایل سی پی ایک سیال ہے جو حرارت کے خلاف مزاحمت رکھتا ہے اور بہاؤ، میکانیکی اور ڈھل جانے کی صلاحیتیں رکھتا ہے۔ یہ برقی و برقیاتی آلات کی تیاری میں بڑے پیمانے پر استعمال ہوتا ہے خصوصاً جدید برقی اجزا کو چھوٹا اور زیادہ پتلا بنانے میں ایک اہم کردار ادا کر رہا ہے۔ پولی پلاسٹکس سالوں سے پیش کردہ ویکٹرا (ر) ایل سی پی پروڈکٹ لائن اپ کے ذریعے صارفین کی بڑی تعداد کے سامنے اچھی ساکھ رکھتا ہے۔ البتہ چھوٹے و پتلے برقی اجزاء کی طلب اک ایسا رحجان ہے جس کے بارے میں توقع ہے کہ یہ آگے بھی جاری رہے گا، اور ایل سی پی کی کارکردگی میں مزید ارتقاء کے لیے یہ طلب ایک نئے مرحلے پر پہنچ چکی ہے۔ مارکیٹ کی اس طلب کو پورا کرنے کے لیے پولی پلاسٹکس متعدد سالوں سے دوسری نسل کے ایل سی پی کی تیاری پر کام کر رہا تھا۔ لیپیروس (ر) جی اے سیریز اور ایس اے سیریز اب مارکیٹ میں آنے کے لیے تیار ہیں۔

لیپیروس (ر) جدید پولیمر بیس سے تیار کردہ ایک ایل سی پی ہے جو پولی پلاسٹکس کی اپنی مالیکیولر ڈیزائن ٹیکنالوجی کو استعمال کر رہی ہے جو سالوں کی ایل سی پی تحقیق و پیشرفت کا نچوڑ ہے۔ جاری کردہ لیپیروس (ر) جی اے سیریز اور ایس اے سیریز کی مصنوعات خصوصیات کا شاندار توازن رکھتی ہیں جو موجودہ ایل سی پی مصنوعات کی لائن اپ کے مقابلے میں حرار ت کے خلاف بہتر مزاحمت اور میکانیکی خصوصیات کی حامل ہیں جبکہ بہاؤ کو بڑے پیمانے پر بہتر بنا رہی ہیں اور مڑنے کی بہتر اور جہتی استحکام خصوصیات بھی پیش کر رہی ہیں۔

1985ء میں سیال مادوں کی مارکیٹنگ کے آغاز سے پولی پلاسٹکس نے اپنی ایل سی پی مصنوعات کی لائن اپ کو ایپلی کیشن ضروریات اور متنوع استعمال کے لیے وسعت بخشی ہے۔ اس فہرست میں بہتر میکانیکی خصوصیات کے ساتھ ویکٹرا (ر) اے سیریز ، حرارت کے خلاف بہترین مزاحمت کی حامل ویکٹرا (ر) ای آئی سیریز  اور حرارت کے خلاف زبردست مزاحمت اور بہاؤ کی اچھی خصوصیات کی حامل ویکٹرا (ر) ایس سیریز شامل ہیں۔

اپنی ویکٹرا (ر) ایل سی پی مصنوعات کی فہرست کے علاوہ نئی نسل کی ایل سی پی لیپیروس (ر) جی اے سیریز اور ایس اے سیریز کا مارکیٹ میں اجراء انتہائی چھوٹی اور پیچیدہ جدید برقی مصنوعات کی تیاری میں ایل سی پی کےاستعمال میں مزید اضافے کو متوقع بنائے گا۔ آگے بڑھتے ہوئے پولی پلاسٹکس لیپیروس (ر) پروڈکٹ لائن اپ کو مزید بڑھانے کا ارادہ رکھتا ہے تاکہ وہ صارفین کی بدلتی ہوئی اور مختلف ضروریات کو بروقت انداز میں پورا کر سکے۔

-ویکٹرا (ر) سی این اے ہولڈنگز ایل ایل سی یا اس کے متعلقہ اداروں کا رجسٹرڈ ٹریڈ مارک ہے اور اسے لائسنس کے تحت پولی پلاسٹکس کمپنی لمیٹڈ تیار کرتا ہے۔

-لیپیروس (ر) جاپان اور دیگر ممالک میں پولی پلاسٹکس کمپنی لمیٹڈ کا رجسٹرڈ ٹریڈ مارک ہے۔

ذریعہ: پولی پلاسٹکس کمپنی لمیٹڈ

رابطہ: کی ایبانو

ایڈمنسٹریشن ڈپارٹمنٹ

پولی پلاسٹکس کمپنی لمیٹڈ

ٹیلی فون: +81-3-6711-8600

ای میل: kei.ibano@polyplastics.com

یو آر ایل: http://www.polyplastics.com/en/

پولی پلاسٹکس نے انڈونیشیا میں نمائندہ دفتر بنا لیا
AsiaNet 52943

ٹوکیو، 8 مئی 2013ء/کیوڈو جے بی این/ ایشیانیٹ پاکستان–

پولی پلاسٹکس کمپنی لمیٹڈ نے 8 مئی کو جکارتہ میں نمائندہ دفتر کے قیام کا اعلان کیا، جو یکم جون 2013ء سے کاروباری سرگرمیوں کا آغاز کر دے گا۔ دفتر پولی پلاسٹکس کو انڈونیشی مارکیٹ میں صارفین تک زیادہ مستحکم رسائی حاصل دینے کے لیے کھولا گیا۔

انڈونیشیا ایشیا میں اقتصادی نمو کی اعلیٰ شرح کے لحاظ سے امید افزا ملک ہے اور اور غیر ملکی اور مقامی دونوں طلب میں اضافے کی توقع ہے۔ خصوصی طور پر گاڑیوں اور موٹرسائیکلوں کو تیار کرنے والے جاپانی ادارے مستقل انڈونیشیا آ رہے ہیں اور مقامی طلب کو پورا کرنے کے لیے اپنی پیداوار میں اصافہ کر رہے ہیں۔ توقع ہے کہ انڈونیشیا پارٹس کی رسد کے لیے بھی مرکز کی حیثیت سے اہم کردار ادا کرے گا۔ اس تناظر میں پولی پلاسٹکس نے جاپانی اور مقامی صارفین کو سپورٹ فراہم اور ایسی معلومات جمع کرنے کے لیے انڈونیشیا میں مرکز قائم کیا جو صارفین سے رابطے کو بہتر انداز میں سہولت دے سکے۔ نمائندہ دفتر صارفین کے ساتھ قدر افزاء تعلقات میں اضافے میں اہم کردار ادا کرے گا اور انڈونیشی مارکیٹ میں سیلز میں مستقل اضافے کے لیے تحریک فراہم کر رہا ہے۔

انڈونیشیا میں نمائندہ دفتر کا پروفائل

پولی پلاسٹکس کمپنی لمیٹڈ جکارتہ نمائندہ دفتر

مقام: جکارتہ

کاروبار کا آغاز: جون 2013ء

نمائندہ: ہاروجی موراکامی

پولی پلاسٹکس کمپنی لمیٹڈ کے بارے میں

صدر: نوبورو گوتو

صدر دفتر: میناتو-کو، ٹوکیو، جاپان

ذریعہ: پولی پلاسٹکس کمپنی لمیٹڈ

رابطہ:

کی ابانو

انتظامی شعبہ

پولی پلاسٹکس کمپنی لمیٹڈ

ٹیلی فون: +81-3-6711-8600

ای میل: kei.ibano@polyplastics.com

یو آر ایل: http://www.polyplastics.com/en/

این ٹی ٹی کمیونی کیشنز ملائیشیا میں نیا ڈیٹا سینٹر شروع کرے گا
ٹوکیو اور سائبرجایا، ملائیشیا، 18 اپریل/کیوڈو جے بی این-ایشیانیٹ/ ایشیانیٹ پاکستان ۔۔

این ٹی ٹی کمیونی کیشنز کارپوریشن (این ٹی ٹی کام) نے 18 اپریل کو اعلان کیا کہ وہ رواں ماہ نئے سائبرجایا 4 ڈیٹا سینٹر کی تعمیر کا آغاز کرے گا، جس سے کمرشل آپریشنز کے آغاز کا ہدف مئی 2014ء ہے۔

ملائیشیا سائبرجایا 4 ڈیٹا سینٹر (CBJ4) ملائیشیا میں چوتھا ڈیٹا سینٹر ہوگا جو جنوب مشرقی ایشیا کی مارکیٹ کی بڑھتی ہوئی ضروریات کو پورا کرے گا۔ اس کا جدید ترین ڈیزائن این ٹی ٹی کام کو آفات کے بعد بحالی، منظم سروسز اور پیشہ ورانہ تربیت کے لیے نئے کاروباری حل فراہم کرنا ممکن بنائے گا، یہ سب پلیٹ فارم-ایز-اے-سروس (PaaS) اور انفرا اسٹرکچر-ایز-اے-سروس(Iaas) بزنس ماڈلز کی حیثیت سے نافذ کیے جائیں گے۔

سی بی جے 4 کمرشل اور ہمہ وقت بجلی، کولنگ، پاور جنریٹر اور پاور ڈسٹری بیوشن، اور آگ اور سیلاب سے تحفظ کے لیے جدید سسٹمز کے لیے وافر نظام پیش کرے گا۔ تنصیب کا 24 گھنٹے 7 دن دفتری ماحول کاروباری عمل کی آؤٹ سورسنگ کی وسیع رینج کو ممکن بنائے گا۔

صارفین این ٹی ٹی کام کی عالمی آئی پی بیک بون اور آرک اسٹار یونیورسل ون گلوبل آئی پی- وی پی این کے ذریعے برق رفتار اور بڑی گنجائش کی انٹرنیٹ رسائی کا لطف اٹھائیں گے۔ ملائیشیا، جاپان، فلپائن، ہانگ کانگ اور سنگاپور کو ملانے والی ایشیا سب میرین-کیبل ایکسپریس سی بی جے 4 صارفین کو اینڈ-ٹو-اینڈ اور ون-اسٹاپ بنیادوں پر انتہائی کم پوشیدگی، اضافی قابل بھروسہ نیٹ ورک، ڈیٹا سینٹر اور کلاؤڈ سروسز فراہم کرے گی۔

این ٹی ٹی کام کے مکمل ملکیتی ملائیشیا ادارے این ٹی ٹی ایم ایس سی کے صدر اور سی ای او فومی توشی ایمائی زومی نے کہا کہ “ملائیشیا ڈیٹا سینٹرز کے لیے عالمی معیار کے ترجیحی مرکز بننے کے لیے بہترین پوزیشن میں ہے۔ حکومت کی وسیع سرمایہ کاری پالیسیاں، مضبوط بنیادی ڈھانچہ، آئی ٹی تجربہ رکھنے والے افراد کی بڑے پیمانے پر فراہمی اور کثیر لسانی باصلاحیت افراد غیر ملکی سرمایہ کاروں کو واضح فوقیت دیتے ہیں، خصوصاً آفات کے بعد بحالی اور آف شور ری لوکیشن کے حوالے سے۔ ہماری نئی ٹیئر-III تیار تنصیب ہمیں مقامی و عالمی طلب کو پورا کرنے کے لیے اعلیٰ ترین معیار کی سروس فراہم کرنا ممکن بناتی ہے۔”

سی بی جے 4 ٹیلی کمیونی کیشنز انڈسٹری ایسوسی ایشن (TIA)، اپ ٹائم انسٹیٹیوٹ انکارپوریٹڈ (TUI) اور امریکن سوسائٹی آف ہیٹنگ، ریفریجریٹنگ اینڈ ایئرکنڈیشننگ انجینئرز انکارپوریٹڈ (ASHRAE) جیسے اداروں کے مروجہ عالمی معیارات کے مطابق بہترین معیار اور کم خرچ کی سروسز پیش کرے گا۔ یہ بین الاقوامی سرٹیفکیشن کا بھی تسلیم کردہ ہے جیسا کہ لیڈرشپ ان انرجی اینڈ ماحولیاتی ڈیزائن (LEED) اور ملائیشیا کی ایکو ریٹنگ گرین بلڈنگ انڈیکس (GBI)، جو این ٹی ٹی کام کی ماحول دوست ڈیٹا سینٹر کی تعمیر سے وابستگی کو ظاہر کر رہے ہیں۔ ماحول دوست ٹیکنالوجیز اور جدید طریقوں کا بھرپور استعمال آئی سی ٹی آلات اور تنصیبات کے ماحولیات پر پڑنے والے اثرات کو کم سے کم کرنے میں مدد دے گا۔

این ٹی ٹی کمیونی کیشنز کارپوریشن کے بارے میں

این ٹی ٹی کمیونی کیشنز اداروں کے انفارمیشن اور کمیونی کیشنز ٹیکنالوجی (آئی سی ٹی) ماحول کو بہتر بنانے کے لیے مشاورت، ڈھانچہ، حفاظت اور کلاؤڈ سروسز فراہم کرتا ہے۔ ان پیشکشوں کو ادارے کے عالمی بنیادی ڈھانچے کی مدد حاصل ہے، جس میں معروف عالمی ٹیئر-1 آئی پی نیٹ ورک آرک اسٹار یونیورسل ون (ٹ م) وی پی این نیٹ ورک شامل ہے جو 150 سے زائد ممالک اور 140 سے زیادہ محفوظ ڈیٹا سینٹرزتک رسائی رکھتا ہے۔ این ٹی ٹی کمیونی کیشنز کے حل این ٹی ٹی گروپ کمپنیوں کے عالمی وسائل کو سہارا دیتے ہیں جن میں ڈائی مینشن ڈیٹا، این ٹی ٹی ڈوکومو اور این ٹی ٹی ڈیٹا شامل ہیں۔ http://www.ntt.com/index-e.html | www.twitter.com/nttcom | www.facebook.com/nttcomtv | http://www.linkedin.com/company/ntt-communications

این ٹی ٹی ایم ایس سی سندیریان برہاد کے بارے میں

2 جولائی 1997ء کو انکارپوریٹ بننے والا این ٹی ٹی ایم ایس سی این ٹی ٹی (نپون ٹیلی گراف اینڈ ٹیلی فون کارپوریشن) کے بین الاقوامی اور طویل الفاصلاتی ادارے این ٹی ٹی کمیونی کیشنز کا مکمل ملکیتی ماتحت ادارہ ہے، جس کا ادا کیا گیا سرمایہ 140 ملین ملائیشیائی رنگیٹ ہے۔ این ٹی ٹی ایم ایس سی کو 1997ء میں ایم ایس سی ملائیشیا کے مقاصد کی تکمیل اور ایم ایس سی ملائیشیا میں بہترین ایپلی کیشنز کی تیاری کی سربراہی پر حکومت ملائیشیا کی جانب سے ملٹی میڈیا سپر کوریڈور (MSC) پائینیئر اسٹیٹس سے نوازا گیا تھا۔

این ٹی ٹی ایم ایس سی موجودہ کاروباری اور مارکیٹ کی کثیر الجہتی ضروریات کو اطمینان بخش و جامع انداز میں پورا کرنے کے لیے انٹرنیٹ اور منظم نیٹ ورک سروسز کا مکمل مجموعہ فراہم کرتا ہے۔ اس کی کاروباری سرگرمیاں عالمی نیٹ ورک اور آئی پی سروسز سے لے کر انٹرنیٹ اور ڈیٹا سینٹر سروسز کی مکمل رینج تک پھیلی ہوئی ہیں۔ این ٹی ٹی ایم ایس سی سروسز کے بارے میں مزید معلومات کے لیے www.my.ntt.com ملاحظہ کیجیے۔

ذریعہ: این ٹی ٹی کارپوریشن

این ٹی ٹی کام اور شراکت دار کیریئرز آرک اسٹار کیریئر فورم 2013ء کے دوران عالمی نیٹ ورک سروس پر بھروسے کو مضبوط بنانے کے لیے متفق
AsiaNet 52212

ٹوکیو، 27 فروری/کیوڈو جے بی این-ایشیانیٹ/ ایشیانیٹ پاکستان۔۔

این ٹی ٹی کمیونی کیشنز کارپوریشن (این ٹی ٹی کام) نے 27 فروری کو اعلان کیا ہے کہ کمپنی اور اس کے عالمی ٹیلی کمیونی کیشنز شراکت دار 26 اور 27 فروری کو جاپان میں آرک اسٹار کیریئر فورم 2013ء کے دوران آرک اسٹار (ٹ م) گلوبل نیٹ ورک سروسز کو مزید بہتر بنانے کے لیے متعدد اقدامات پر رضامند ہوئے۔ آرک اسٹار کیریئر فورم ایک بین الاقوامی کانفرنس ہے جس کا انتظام این ٹی ٹی کام نے کثیر القومی اداروں کے لیے آرک اسٹار برانڈڈ منظم نیٹ ورک سروسز کو مضبوط بنانے کے لیے حکمت عملی پر گفتگو کے لیے کیا۔

http://prw.kyodonews.jp/opn/release/201302250098/

رواں سال 20 شراکت دار کیریئرز نے بہترین مشقوں پر رضامندی ظاہر کی جن کا مقصد سروس دستیابی کو بہتر بنانا، فی لائن آؤٹ ایج کو کم کرنا، مرمت کے لیے وقت کو بہتر بنانا، سروس حوالگی کی آخری تاریخ پر ثابت قدمی سے جمے رہنا، صارفین کو فوری معلومات کی فراہمی، ناکامیوں کے تفصیلی انکشاف اور متعلقہ پیروی شامل ہیں۔

رواں سال کے اہم موضوع “تبدیلی کے لیے شفافیت” کے حوالے سے مکالموں میں شرکا نے غور و خوض کیا کہ ڈیزائن، حوالگی، آپریشن اور انتظام کی صورت میں سروس معیار کو کس طرح بہتر بنایا جائے، جس میں خاص زور صارف اطمینان پر دیا گیا۔ کیریئرز نے سروسز کی مانیٹرنگ اور بحالی کے اپنے طریقے پیش کیے، جس میں یہ بھی شامل تھا کہ خرابی کی صورت میں وہ صارفین کے ساتھ کیا اور کتنے وقفے سے رابطہ کرتے ہیں۔ انہوں نے کلاؤڈ کمپیوٹنگ کے عہد میں نیٹ ورک ٹیکنالوجیز، جیسا کہ  اوپن فلو نیٹ ورک ورچوئلائزیشن، کو جدید بنانے کے ساتھ نیٹ ورک معیار کو برقرار رکھنے کی اہمیت پر رضامندی ظاہر کی۔

سن 2000ء سے اب تک آرک اسٹار کیریئر فورم کے دسویں اجتماع کے جشن میں این ٹی ٹی کام نے معیار کو بہتر بنانے کی نمایاں مشقوں اور کامیابیوں پر کیریئرز کو اعزازات پیش کیے۔

آرک اسٹار کیریئر فورم 2013ء میں شریک ہونے والے این ٹی ٹی کام شراکت دار کیریئرز

آسٹریلیا: سنگ ٹیل آپٹس پرائیوٹ لمیٹڈ

چین: چائنا ٹیلی کمیونی کیشنز کارپوریشن

فرانس: اورنج بزنس سروسز

ہانگ کانگ: ہچی سن گلوبل کمیونی کیشنز لمیٹڈ

بھارت: بھارتی ایئرٹیل لمیٹڈ

بھارت: ٹاٹا کمیونی کیشنز لمیٹڈ

انڈونیشیا: پی ٹی انڈوسیٹ ٹی بی کے

کوریا: کے ٹی کارپوریشن

ملائیشیا: ٹیلی کام ملائیشیا برہاڈ

فلپائن: فلپائن لانگ ڈسٹینس ٹیلی فون کمپنی

سنگاپور: سنگاپور ٹیلی کمیونی کیشنز لمیٹڈ

سنگاپور: اسٹار ہب لمیٹڈ

جنوبی افریقہ: انٹرنیٹ سلوشنز

تائیوان: چنگ ہوا ٹیلی کام کمپنی لمیٹڈ

تھائی لینڈ: سی اے ٹی ٹیلی کام پبلک کمپنی لمیٹڈ

برطانیہ: انٹروٹ کمیونی کیشنز لمیٹڈ

امریکہ: لیول 3 کمیونی کیشنز، ایل ایل سی

امریکہ: ویریزون کمیونی کیشنز انکارپوریٹڈ

امریکہ: ورٹیلا ٹیکنالوجی سروسز انکارپوریٹڈ

ویت نام: ویت نام پوسٹس اینڈ ٹیلی کمیونی کیشنز گروپ

این ٹی ٹی کمیونی کیشنز کارپوریشن کے بارے میں

ملاحظہ کیجیے www.ntt.com/index-e.html

مزید معلومات: www.twitter.com/nttcom

www.facebook.com/nttcomtv

www.linkedin.com/company/ntt-communications

ذریعہ: این ٹی ٹی کمیونی کیشنز کارپوریشن

“اولین تھائی لینڈ کیولنری ورلڈ چیلنج 2013ء”، میگا بنگنا میں 2 سے 3 مارچ 2013ء تک محکمہ فروغ بین الاقوامی تجارت، ٹی اے ٹی اور بنکاک بینک کا پہلا عالمی ایونٹ
بنکاک، تھائی لینڈ، 20 فروری ، 2013ء /انفوکوئسٹ-ایشیانیٹ/ ایشیانیٹ پاکستان۔۔

محکمہ فروغ بین الاقوامی تجارت، تھائی لینڈ کا شعبہ سیاحت، بنکاک بینک پبلک کمپنی لمیٹڈ، 2 سے 3 مارچ 2013ء تک میگا بنگنا کمپلیکس میں اولین تھائی لینڈ کیولنری ورلڈ چیلنج 2013ء پیش کرتا ہے، وزارت صنعت تھائی لینڈ کے نیشنل فوڈ انسٹیٹیوٹ، تھائی شیف ایسوسی ایشن، تھائی کولنری اکیڈمی، موراکون کی جانب سے مکمل اطمینان اور فوڈاسٹائلسٹ میگزین کی مدد حاصل ہے۔ تھائی کھانوں اور ثقافت کے فروغ اور بین الاقوامی مارکیٹ کو پھیلانے پر زور دینے والا یہ ایونٹ دنیا میں پہلی بار تخلیق کیا گیا ہے اور اس میں دنیا بھر کے 15 ممالک کے پیشہ ور باورچی شامل ہوں گے۔

ڈائریکٹر جنرل محکمہ فروغ بین الاقوامی تجارت محترمہ سریرات راستپانا نے کہا کہ “حکومت کی موجودہ پالیسی کےحوالے سے عزت مآب بونسونگ تپیاپیروم، وزیر معیشت تھائی لینڈ نے زور دیا کہ ‘تھائی لینڈ: دنیا کا باورچی خانہ’ حکمت عملی معیار، حفاظت، شکل و صورت اور ذائقے  کو بہتر بنانے کے حوالے سے تھائی کھانوں کا امیج بہتر بنانا ہے جو تھائی فوڈ کا مارکیٹ شیئر 1 ٹریلین امریکی ڈالرز یا 21 فیصد مارکیٹ توسیع تک پھیلا سکتا ہے جو کسی حد تک مستقل بڑھتی ہوئی عالمی آبادی کا نتیجہ ہے۔ عالمی غذائی مارکیٹ میں سخت مقابلے کے ان لمحات میں تھائی لینڈ کو پروڈکٹ ڈیولپمنٹ اور وسیع مارکیٹ توسیع پور زور دینا ہوگا تاکہ درآمدات کو مطمئن سطح تک پہنچایا جا سکے۔ یہ کام ویلیو-ایڈڈ عمل، مصنوعات کی تفریق اور قیمت کم کرنے کی حکمت عملی سے نمٹنے کی کوشش کرتے ہوئے مصنوعات کو تقویت پہنچانے کے ذریعے کیا جا سکتا ہے۔”

15 ممالک سے تعلق رکھنے والی مقابلے میں شریک ہر ٹیم دو پیشہ ور باورچیوں پر مشتمل ہوگی: جاپان، تائیوان، جنوبی کوریا، بھارت، سنگاپور، ملائیشیا، انڈونیشیا، دبئی، فلپائن، چین، ہانگ کانگ، چیک جمہوریہ، ریاستہائے متحدہ امریکہ اور آسٹریلیا کے کل ملا کر 30 باورچی ہوں گے۔ اہم سرگرمیوں میں تھائی منتخب اجزاء کا اجراء ہوگا جسے محکمہ فروغ بین الاقوامی تجارت  کی جانب سے “تھائی سلیکٹ” کا نام دیا گیا ہے، تھائی اجزاء کو استعمال کرتے ہوئے پکانے کا بین الاقوامی مقابلہ ،اور 2 مارچ2013ء کو جو لوئس کی جانب سے تھائی پتلی تماشہ شامل ہوگا۔ اس مقابلے کی ایک اور اہم بات 3 مارچ کو تھائی اجزاء کا استعمال کرنا ہوگا۔ اختتامی تقریب اور گالا عشائیہ “ذائقے کی پانچویں خصلت” 5 مارچ کو ہوگا جب 5 تھائی ماسٹر باورچی تھائی کوکنگ شو کریں گے۔

مزید معلومات کے لیے رابطہ کیجیے:

ایرن (+66) 2678 1401/ (+66) 81 808 7551،

irin@foodstylist.co.th / www.thaiworldchallenge.com

ذریعہ: فوڈ اسٹائلسٹ کمپنی لمیٹڈ

این ٹی ٹی کام گروپ دنیا بھر میں اداروں کو محفوظ بنانے کے لیے مکمل رسک مینجمنٹ سروس پیش کرتا ہے
ٹوکیو، 7 فروری/کیوڈو جے بی این-ایشیانیٹ/ایشیانیٹ پاکستان

این ٹی ٹی کام گروپ، بشمول این ٹی ٹی کمیونی کیشنز (این ٹی ٹی کام)، انٹیگرالس اے جی اور سیکوڈ اے بی اور این ٹی ٹی سیکیور پلیٹ فارم لیبارٹریز کے اتحاد نے مشترکہ طور پر 7 فروری کو اعلان کیا ہے کہ وہ دنیا بھر میں اداروں کو درپیش سیکورٹی خطرات بشمول برہدف حملوں کی قبل از وقت شناخت اورتجزیے کے لیے ایک سیکورٹی انفارمیشن ایونٹ مینجمنٹ (SIEM) ٹیکنالوجی متعارف کروا رہا ہے۔

http://prw.kyodonews.jp/opn/release/201302079793/

اسمارٹ فونز اور ٹیبلٹس کا پھیلاؤ اور ساتھ ساتھ کلاؤڈ ٹیکنالوجیز میں ہونے والی جدت نے دنیا بھر میں ہموار آئی ٹی ماحول تخلیق کرنے کو ممکن بنایا ہے۔ البتہ اسی دوران بڑھتے ہوئے سیکورٹی خطرات، جیسا کہ غیر قانونی رسائی، وائرسز اور انفارمیشن کا رساؤ، دائمی مسئلہ بن چکا ہے جسے مختلف انفارمیشن اور کمیونی کیشنز ٹیکنالوجی ماحول کے لیے فوری حل کی ضروری ہے۔

نئی ایس آئی ای ایم ٹیکنالوجی جدید خودکار ارتباط تجزیے کے ذریعے خطرات کو شناخت کرتی ہے اور خطرے کی سطحوں کی خودکار طور پر پیمائش کرتی ہے۔ یہ طویل المیعاد لاگ مانیٹرنگ کے ذریعے حملوں کا کھوج لگانے کے لیے این ٹی ٹی سیکیور پلیٹ فارم لیبارٹریز کی ڈیزائن کردہ جدید ٹیکنالوجیز کو یکجا کرتا ہے اور ایک بلیک لسٹ جنریشن انجن بھی رکھتا ہے جو خطرے کی حامل سائٹس کو موثر اندازمیں تلاش کرتا ہے؛ اور ساتھ ساتھ ایک جامع سیکورٹی انفارمیشن ڈیٹابیس بھی بناتا ہے۔

اکیرا اریما، سی ای او این ٹی ٹی کمیونی کیشنز، نے کہا کہ “دنیا بھر میں این ٹی ٹی کام ڈیٹاسینٹرز میں ایس آئی ای ایم پر ہماری سرمایہ کاری عالمی مینیجڈ سیکورٹی سروسز وژن  کی جانب پہلا قدم ہے۔ ڈیٹا سینٹر میں نئی سروسز پیش کر کے این ٹی ٹی کام اپنے سیکورٹی ساتھیوں انٹیگرالس اور سیکورڈ کے ساتھ بالآخر ان کو ایک انٹرپرائز صارفی ماحول میں فلٹر کرنے کے قابل ہوگا؛ روزمرہ عمل اور انٹیلی جنس کے ساتھ ان کی مدد “کلاؤڈ تک محفوظ راستے” کومتعین کرتی ہے۔”

انہوں نے گفتگو جاری رکھتے ہوئے کہا کہ “ایس آئی ای ایم ٹیکنالوجی ایک عالمگیر سیکورٹی سروس پلیٹ فارم کی حیثیت سے کام کرے گی جو این ٹی ٹی کام گروپ کو خطے کے مخصوص خطرات کے لیے زیادہ جامع سروسز پیش کرنے کے قابل بنائے گی۔ ہم خطرے کی پیش بینی اورگروپاراکین کے مابین شیئر ہونے والی خطرے کی معلومات کی بنیاد پردستیاب جوابی تدبیر پر بھی مشاورت فراہم کریں گے۔”

انٹیگرالس اے جی کے سی ای او سائمن چرچ نے کہا کہ “این ٹی ٹی کام کی جانب سے سیکورٹی پر حالیہ توجہ کے ساتھ ہم عالمی سطح پر اپنی سروسز، ٹیکنالوجی اور ماہر ٹیم  میں بڑی سرمایہ کاری جاری رکھے ہوئے ہیں ، جو صارفین کو ترقی اور اپنے کاروبار کو تبدیل کرنے کے لیے درکار رسک مینجمنٹ اور آئی ٹی سیکورٹی سروسز فراہم کرتی ہے۔”

چرچ نے مزید کہا کہ “مینیجڈ سیکورٹی سروس کے حصے کے طور پر ایس آئی ای ایم ٹیکنالوجی کو متعارف کروانا سیکورٹی تجزیے اور خطرے کی معلومات کو اپنے صارفین تک پہنچانے کا طریقہ ہی بدل دیتا ہے۔ جدید اداروں میں ریموٹ ڈیوائس مینجمنٹ ضروری ہے۔ البتہ ان ڈیوائسز سے معلومات حاصل کرنا، اور کاروباری اداروں کو موزوں تجزیہ فراہم کرنا تاکہ وہ خطرے اور سیکورٹی پروفائل کے حوالے سے  بہتر اور معلومات کی بنیاد پر فیصلہ کر سکیں، ضروری ہے، خصوصاً ان حالات میں کہ خطرے کا منظرنامہ مستقل تبدیل ہو رہا ہے۔”

این ٹی ٹی کام گروپ اپنے صارفین کے انفارمیشن اینڈ کمیونی کیشنز ٹیکنالوجی (ICT) ماحول کے گرد خطرات کو سنبھالتا ہے جو اس کے بھروسہ مند مشاورتی طریقوں کی بنیاد پر ہوتی ہے، جس میں اپ گریڈنگ اور مستقل مانیٹرنگ شامل ہیں۔ یہ طریقہ ایک کاروباری ماحول میں انتظام و انصرام، خطرے اور معیارات کے مطابق ہونے  (GRC) کے تجزیے، 12 معیارات کی بنیاد پر جانچ، بشمول اثاثہ جات کے انتظام اور معیارات کے مطابق ہونے؛ خلا کے تعین کے لیے صنعتی کی اوسط سطح کا تقابل؛ اور ہدف کا تعین؛ بہتری کی منصوبہ بندی؛ منصوبے کا نفاذ اور محفوظ آپریشنز کے ذریعے مستقل مانیٹرنگ۔

ایس آئی ای ایم انجن کو سیکورٹی رسک مشاورت، سیکورٹی مینجمنٹ سسٹمز، مینیجڈ سیکورٹی سروسز اور موبائل ڈیوائس مینجمنٹ سروسز جیسی موجودہ پیشکشوں میں شامل کر کے این ٹی ٹی کام گروپ پلیٹ فارم کو بہتر، مکمل رسک مینجمنٹ سروسز کے اجراء کے لیے استعمال کرے گا، جس میں صارفین کے آئی سی ٹی ماحول کے لیے کسی بھی قسم کے سیکورٹی خطرے کی تقویم، بہتری و مانیٹرنگ کے لیے جامع مشاورت اور آپریشن دونوں شامل ہوں گے۔

این ٹی ٹی کام گروپ سیکورٹی آلات کی اپنی صف اور نئے سیکورٹی سروس پلیٹ فارم کے لیے سروسز کو بہتر بنانے کے ذریعے مکمل رسک مینجمنٹ سروسز کی اصلاح جاری رکھے گا، جس میں ارتباط کے تجزیے کے ذریعے واقعے کو شناخت کرنے اور خطرے کی سطح کی خودکار جانچ، اور ڈیٹابیس کی اپ ڈیٹنگ جیسے معاملات کی اپ گریڈنگ شامل ہے۔

ٹیکنالوجی مارچ میں جاپان اور امریکہ میں اور بعد ازاں دنیا بھر کی مارکیٹوں میں نئے سیکورٹی سروس پلیٹ فارم کی حیثیت سے جاری کی جائے گی۔ این ٹی ٹی کام گروپ کے سیکورٹی آپریشن سینٹرز، جو جاپان، امریکہ، سنگاپور، برطانیہ، سویڈن اور ناروے میں قائم ہیں، اور ساتھ ساتھ ملائیشیا میں بھی جلد نیا مقام کھولا جائے گا، کو گلوبل رسک آپریشن سینٹرز کی حیثیت سے ازسر نو منظم کیا جائے گا تاکہ وہ ماہر رسک اینالسٹس کی مدد سے سیکورٹی مانیٹرنگ پیش کر سکیں۔

این ٹی ٹی کمیونی کیشنز کارپوریشن کے بارے میں

این ٹی ٹی کمیونی کیشنز کاروباری اداروں کی انفارمیشن اینڈ کمیونی کیشنز ٹیکنالوجی (آئی سی ٹی) کو آپٹمائز کرنے کے لیے مشاورت، ڈھانچہ، سیکورٹی اور کلاؤڈ سروسز فراہم کرتی ہے۔ ان پیشکشوں کو کمپنی کے عالمی بنیادی ڈھانچے کا سہارا حاصل ہے، جس میں معروف عالمی ٹیئر-1 آئی پی نیٹ ورک آرک اسٹار یونیورسل ون (ٹ م) وی پی این نیٹ ورک شامل ہے جو 150 سے زائد ممالک اور 140 سے زیادہ محفوظ ڈیٹاسینٹرز تک رسائی رکھتا ہے۔ این ٹی ٹی کمیونی کیشنز کے حل این ٹی ٹی گروپ کمپنیوں کے عالمی وسائل کو موثر بناتے ہیں، جن میں ڈائی مینشن ڈیٹا، این ٹی ٹی ڈوکومو اور این ٹی ٹی ڈیٹا شامل ہیں۔

مزید معلومات: www.ntt.com/index-e.html

www.twitter.com/nttcom

www.facebook.com/nttcomtv

انٹیگرالس کے بارے میں

انٹیگرالس عالمی بنیادوں پر آئی ٹی سیکورٹی اور انفارمیشن رسک مینجمنٹ حل پیش کرتا ہے۔ ہم مینیجڈ سیکورٹی، بزنس انفرا اسٹرکچر، مشاورت اور ٹیکنالوجی انٹیگریشن سروسز کا پورٹ فولیو رکھتے ہیں۔ ہم کم آئی ٹی اخراجات کے حامل اداروں کو سیکورٹی پروٹیکشن، معیارات سے مطابقت اور سروس دستیابی کی گہرائی کو بڑھانے میں مدد فراہم کرتے ہیں۔ انٹیگرالس کے صدر دفاتر اسماننگ، جرمنی میں واقع ہیں اور یہ این ٹی ٹی کمیونی کیشنز گروپ کا حصہ ہے، جو دنیا کی سب سے بڑی ٹیلی کمیونی کیشنز کمپنیوں میں سے ایک این ٹی ٹی (نپون ٹیلی گراف اینڈ ٹیلی فون کارپوریشن) کی ملکیت ہے۔ مزید معلومات کے لیے ملاحظہ کیجیے www.integralis.com۔

ذریعہ: این ٹی ٹی کمیونی کیشنز کارپوریشن، انٹیگرالس اے جی، سیکوڈ اے بی، نپون ٹیلی گراف اینڈ ٹیلی فون کارپوریشن

این ٹی ٹی کام کو ویت نام میں نیٹ ورک سروسز کے اجراء کے لیے لائسنس مل گیا
AsiaNet 51647

ٹوکیو، 13 دسمبر/کیوڈو جے بی این-ایشیانیٹ/ ایشیانیٹ پاکستان –

این ٹی ٹی کمیونی کیشنز (این ٹی ٹی کام) نے 13 دسمبر کو اعلان کیا ہے کہ این ٹی ٹی کام اور ویت نام پوسٹس اینڈ ٹیلی کمیونی کیشنز (VNPT) کے مشترکہ منصوبے گلوبل ڈیٹا سروسز جے ایس سی (GDS) نے 26 نومبر کو ویت نام میں ٹیلی کام نیٹ ورک کا لائسنس حاصل کرنے والا پہلا ادارہ بننے کے بعد مقامی و بین الاقوامی نیٹ ورک سروسز کی وسیع رینج  متعارف کروا دی ہے۔ سیلز کے ماتحت ادارے این ٹی ٹی کمیونی کیشنز (ویت نام) کے ساتھ مل کر این ٹی ٹی کام گروپ اب ویت نام میں کثیر القومی اداروں کو انفارمیشن اینڈ کمیونی کیشن ٹیکنالوجی (ICT) سروسز پیش کر رہا ہے۔

(تصویر: http://prw.kyodonews.jp/opn/release/201212128890/)

نئے لائسنس کی بنیاد پر 13 دسمبر کو شروع ہونے والی سروسز میں مندرجہ ذیل شامل ہیں:

-ڈومیسٹک ڈیٹا نیٹ ورک سروس (ملٹی کیریئر)

-ڈومیسٹک انٹرنیٹ ایکسچینج (IX) کے لیےبراہ راست  کنکشن

-انٹرنیٹ رسائی

- وڈیو کانفرنسنگ اور ٹیلی کانفرنسنگ

نئے ڈومیسٹک ڈیٹا نیٹ ورک میں مقامی کیریئر کا انتخاب شامل ہے۔ وافر رسائی اور جی ڈی ایس ڈیزائنز کے ساتھ اس ملٹی کیریئر صلاحیت کا استعمال ادارہ جاتی صارفین کے اہم ترین سسٹمز کے لیے قابل بھروسہ اور سستے نیٹ ورکس فراہم کرتا ہے، جیسا کہ آن لائن گیمز یا ای کامرس کے لیے سروسز۔ مزید برآں، جی ڈی ایس ملک بھر میں ملٹی کیریئر کنیکٹیوٹی کو مضبوط کرنے کے لیے ایس ایل اے-تائید یافتہ  نیٹ ورک سروسز فراہم کرتا ہے۔

ان نئی نیٹ ورک سروسز کو موجود ڈیٹا سینٹر، کلاؤڈ کمپیوٹنگ (IaaS، میل اور ویب ہوسٹنگ) اور سسٹم انٹیگریشن سروسز کے ساتھ جوڑ کر جی ڈی ایس اب صارفین کے لیے خصوصی طور پر مرتب کردہ بہترین سروسز پیش کر سکتا ہے جو جامع آپریشن، دیکھ بھال اور سپورٹ، بشمول ایپلی کیشن کارروائی کا احاطہ کرتی ہیں۔

2008ء میں قائم ہونے والا جی ڈی ایس ویت نام کا جدید ترین ٹیئر-3 ڈیٹا سینٹر تھانگ لونگ ڈیٹا سینٹر چلاتا ہے جسے آئی ایس او 27001-سرٹیفائیڈ انفارمیشن سیکورٹی مینجمنٹ حاصل ہے۔ ادارے کی آئی سی ٹی انٹرپرائز سروسز کو بے مثال نیٹ ورک استحکام حاصل ہے جو آن لائن گیمنگ، ای کامرس، ایس این ایس اور بھرتی-سروس پرووائیڈرز اور ساتھ ساتھ انشورنس اور سیکورٹی فرمز اور بینکوں کے مثالی سلوشنز کو سمجھتا ہے، جنہیں اپنی ویب سائٹس، ڈیٹا بیک اپ اور کاروبار کو جاری رکھنے کی منصوبہ بندی کو سنبھالنے کے لیے ڈیٹا سینٹر سروسز کی ضرورت ہوتی ہے۔

این ایچ این ویت نام کے سی ای او جناب پارک جون بوہم نے کہا کہ “ہم این ٹی ٹی کام کی ڈیٹا سینٹر سروسز کے معیار سے خوش ہوئے، جسے ہم نے ویت نام میں انٹرنیٹ سروسز فراہم کرنے کے لیے استعمال کیا۔ ہمیں خوشی ہوئی ہے کہ حکومت ویت نام نے اب این ٹی ٹی کام کو نیٹ ورک سروسز کے لیے لائسنس جاری کیا ہے۔ قابل بھروسہ اور اعلیٰ معیار کی آئی سی ٹی سروسز کی وسیع رینج کثیر القومی اداروں کو ویت نام میں اپنے کاروباروں کو زیادہ موثر انداز میں بڑھانے کا موقع دے گی۔”

کاروبار کو جاری رکھنے کو یقینی بنانے کے لیے کثیر القومی اداروں کی ضروریات ویت نام میں ڈیٹا سینٹر کی آؤٹ سورسنگ اور دیگر بیک اپ تنصیبات کی طلب کو بڑھا رہی ہے۔ ساتھ ساتھ انٹرنیٹ کی بڑھتی ہوئی دستیابی اور استعمال ملک میں مستحکم انٹرنیٹ کاروبار کی فراہمی کے لیے کمیونی کیشنز پلیٹ فارمز کی حیثیت سے ڈیٹا سینٹرز کی ضرورت کو بڑھا رہا ہے ۔

این ٹی ٹی کمیونی کیشنز کارپوریشن کے بارے میں

ملاحظہ کیجیے www.ntt.com/index-e.html

مزید معلومات: www.twitter.com/nttcom

www.facebook.com/nttcomtv

گلوبل ڈیٹا سروس جے ایس سی (GDS) کے بارےمیں

گلوبل ڈیٹا سروس  جوائنٹ اسٹاک کمپنی (GDS) www.gds.vn این ٹی ٹی کمیونی کیشنز (جاپان) http://www.ntt.com/index-e.html اور ویت نام میں سب سے بڑے ٹیلی کام کیریئر VNPT گروپ کا ایک مشترکہ منصوبہ ہے۔ ہماری قوت وی این پی ٹی کا مستحکم اور وسیع ٹیلی کام ڈھانچہ ہے جو وسیع تجربے اور دنیا بھر میں 80 سے زائد ڈیٹا سینٹرز چلانے میں این ٹی ٹی کی مہارت رکھتا ہے۔ ہماری قابل بھروسہ ڈیٹا سینٹر تنصیبات اور جدید سیکورٹی سسٹمز کے بیشتر حصے پر مشتمل جی ڈی ایس آپریشنز ہمیں ویت نام میں صارفین کے آئی ٹی ماحول کی بہترین اور ترقی میں اپنا بہترین حصہ ڈالنے کی سہولت دیتی ہے۔

ذریعہ: این ٹی ٹی کمیونی کیشنز کارپوریشن

روابط صرف برائے ذرائع ابلاغ:

(جناب) تسونی یاسو تاناکا یا (جناب) ہیساشی ناکازاوا،

گلوبل بزنسز،

این ٹی ٹی کمیونی کیشنز کارپوریشن،

ٹیلی فون: +81-3-6700-0018

ای میل: apacbiz-gl@ntt.com

آئی سی بی سی ٹائمز اسکوائر کے مرکز پر
AsiaNet 51195

بیجنگ، چین، 29 اکتوبر/سن ہوا-ایشیانیٹ/ایشیانیٹ پاکیستان–

انڈسٹریل اینڈ کمرشل بینک آف چائنا (ICBC) نے حال ہی میں ٹائمز اسکوائر کی بڑی اسکرین پر اپنا ادارہ جاتی امیج سامنے لانے کے لیے وڈیو اشتہار پیش کیا، جس نے دنیا کی توجہ اپنی جانب مبذول کروائی۔

15 سیکنڈ طویل کلپ میں آئی سی بی سی کا لوگو پیش اور چینی اور انگریزی دونوں میں اس کی ویب سائٹ معلومات سے متعارف کروایا گیا، جسے سمندر پار مارکیٹوں میں مزید توسیع اور اپنے بین الاقوامی اثر و رسوخ میں اضافے کے لیے ایک اہم قدم کے طور پر دیکھا گیا ہے۔

آئی سی بی سی عالمی مارکیٹ قدر، صارف تحویل اور حاصل کردہ منافع کی مد  میں چین کے مندرج بینکوں میں سرفہرست ہے۔ 2012ء فورچیون گلوبل 500 میں آئی سی بی سی گزشتہ سال کے مقابلے میں 23 درجے پھلانگ کر 54 ویں نمبر پر آیا۔

سال کے آغاز سے آئی سی بی سی نے اپنے سمندر پار کاروبار کی توسیع کے لیے رفتار کو برقرار رکھا ہوا ہے، جس کے ساتھ سمندر پار اداروں میں اثاثہ جات اور منافع کی شرح چین میں موجود اداروں سے زیادہ ہوگئی ہے۔

اس وقت آئی سی بی سی نے 34 ممالک اور خطوں میں 252 سمندر پار ادارے قائم کر دیےہیں۔ 6 جولائی 2012ء کو بیجنگ میں آئی سی بی سی نے بینک آف ایسٹ ایشیا (امریکہ) میں 80 فیصد حصص حاصل کرنے کے معاہدے کو مکمل کیا، یوں پہلی بار کسی چینی ادارے نے امریکی بینک کے کثیر حصص حاصل کیے۔

مزید برآں، آئی سی بی سی کے ابھرتے ہوئے کاروبار جیسا کا بینک کارڈز اور ای-بینکنگ بھی تیزی سے بڑھے ہیں۔ جون 2012ء کے اختتام پر آئی سی بی سی 18 ممالک اور خطوں میں ڈیبٹ کارڈز اور 11 ممالک اور خطوں میں کریڈٹ کارڈز جاری کر چکا ہے۔ مزید برآں آئی سی بی سی 24 ممالک اور خطوں میں ای-بینکنگ اور 11 ممالک اور خطوں میں فون بینکنگ خدمات فراہم کرتا ہے۔

تصویری منسلکات کے روابط:

http://asianetnews.net/view-attachment?attach-id=221216

http://asianetnews.net/view-attachment?attach-id=221217

http://asianetnews.net/view-attachment?attach-id=221218

http://asianetnews.net/view-attachment?attach-id=221219

ذریعہ: اوورسیز انفو سروس، سن ہوا نیوزایجنسی

این ٹی ٹی کام دفتری شاخ کے ذریعے میانمار کی مارکیٹ میں داخل
AsiaNet 51044

ٹوکیو،17 اکتوبر 2012ء/کیوڈو جے بی این-ایشیانیٹ/اییشانیٹ پاکستان

این ٹی ٹی کمیونی کیشنز کارپوریشن (این ٹی ٹی کام) نے 17 اکتوبر کو اعلان کیا ہے کہ اس کے ماتحت ادارے این ٹی ٹی کمیونی کیشنز (تھائی لینڈ) کمپنی لمیٹڈ نے ینگون، میانمار میں دفتری شاخ کا آغاز کر دیا ہے۔ مقامی کیریئرز کے ساتھ تعاون سے یہ شاخ آئی سی ٹی حل فراہم کرے گی جو کثیر القومی اداروں کو اپنے آپریشنز کو قابل بھروسہ، لچک دار اور محفوظ انداز سے میانمار میں پھیلانے کو ممکن بنائے گی۔

(تصویر: http://prw.kyodonews.jp/opn/release/201210167654)

یہ کسی بھی غیر ملکی ٹیلی کمیونی کیشنز کمپنی کی جانب سے میانمار میں شروع کی گئی پہلی شاخ ہے۔ یہ شاخ تسویوشی کاواشیما کی زیر صدارت ہے، جو این ٹی ٹی کمیونی کیشنز (تھائی لینڈ) کے صدر ہونے کے ساتھ ساتھ اس کی نوم پنہ اور وین تیان شاخوں کے مینیجرہیں۔ دفتری شاخ # 1504، 15 ویں منزل، سکورا ٹاور، 339، بوگیوک آنگ سان روڈ، کیوکتادا ٹاؤن شپ، ینگون میں واقع ہے (ٹیلی فون 951-255-032)۔

این ٹی ٹی کام اس وقت عظیم تر میکانگ خطے بشمول میانمار میں کثير القومی اداروں کو کلاؤڈ، انٹرنیشنل اور لوکل نیٹ ورکس، ڈیٹا سینٹرز اور سسٹم انٹگریشن اینڈ سیکورٹی فراہم کر رہا ہے۔

وافر افرادی قوت اور قدرتی وسائل کے باعث میانمار میں آگے بڑھنے کی زبردست صلاحیت ہے۔ یہ، خصوصاً مارچ 2011ء میں فوجی اقتدار کے خاتمے کے ساتھ، ایک نئی مارکیٹ کی حیثیت سے ابھرا ہے۔

عظیم ترین میکانگ خطے میں کثیر القومی اداروں کی بڑھتی ہوئی تعداد اپنے کاموں کو پھیلا رہی ہے، جسے ویت نام، لاؤس، تھائی لینڈ اور میانمار جیسے مشرق-مغرب اقتصادی گزرگاہ میں بنیادی ڈھانچے کی بہتری؛ کنمنگ-بنکاک ایکسپریس وے جو تھائی لینڈ، لاؤس، میانمار اور چین کے صوبے یوننان؛ اور جنوبی اقتصادی گزرگاہ جو ویت نام، کمبوڈیا اور تھائی لینڈ کو ملاتی ہے، کا سہارا حاصل ہے۔

عظیم ترین میکانگ خطے میں کثیر القومی ادارے اپنی پیداوار، تقسیم کاری اور فروخت کے نظاموں کو تیزی سے مستحکم کرنے کے ساتھ ساتھ قدرتی آفات اور سیاسی غیر یقینی کیفیات کا سامنا کرنے کے لیے کاروباری تسلسل کو محفوظ بنا رہے ہیں، اور یہ تمام خطے اور اس سے آگے بھی دستیاب اعلیٰ معیار کی آئی سی ٹی سروسز کی طلب میں اضافہ کو بڑھا رہے ہیں۔

میانمار شاخ کے اضافے کے ساتھ این ٹی ٹی کام کا ماتحت اداروں اور دفاتر کا جال عظیم ترین میکانگ خطے کے پانچ ممالک کے سات شہروں تک، اور 31 ممالک/خطوں کے 87 شہروں تک پھیل چکا ہے۔

این ٹی ٹی کمیونی کیشنز کارپوریشن کے بارے میں

ملاحظہ کریں   www.ntt.com/index-e.html

مزید معلومات: www.twitter.com/nttcom

www.facebook.com/nttcomtv

ذریعہ: این ٹی ٹی کمیونی کیشنز کارپوریشن

فلپ مورس لمیٹڈ کا تمباکو کی مصنوعات کے لیے سادہ پیکیجنگ پر آسٹریلیا کی عدالت عالیہ کے فیصلے پر تبصرہ
AsiaNet 50339

ملبورن، 15 اگست 2012ء/میڈیانیٹ انٹرنیشنل-ایشیانیٹ/–

آسٹریلیا کی عدالت عالیہ نے آج تمباکو کے اداروں کی جانب سے پیش چیلنجز پر حکومت کے حق میں فیصلہ دیا ہے جس کے مطابق صاف پیکیجنگ کی قانون سازی آسٹریلیا کے آئین کی خلاف ورزی نہیں کرتی۔ عدالت کے پیش نظر کلیدی مسئلہ یہ تھا کہ آئین کے تحت سادہ پیکیجنگ ‘ملکیت کے حصول’ کے مترادف تو نہیں، جس میں حکومت کے متعلقہ مفاد شامل ہوتا ہے۔

عدالت نے آج اپنا فیصلہ تو سنایا لیکن اب تک مقدمے کے بارے میں اپنی رائے شایع نہیں کی۔

آج کے فیصلے پر تبصرہ کرتے ہوئے پی ای ایم ترجمان کرس آرجنٹ نے کہا کہ “آج کے فیصلے کے مکمل جائزے کے لیے ہمیں عدالت کی رائے کا مطالعہ کرنے کا انتظار کرنا ہوگا۔ سادہ پیکیجنگ کی قانونی حیثیت سے قطع نظر، جس میں یہ بھی شامل ہے کہ آیا آسٹریلیا کو فلپ مورس ایشیا کو کافی زر تلافی ادا کرنا ہوگا، بدستور ایک مسئلہ ہے اور دیگر قانونی چیلنجز میں اس پر غور کیا جائے گا۔”

عالمی تجارتی تنظيم (ڈبلیو ٹی او) کے رکن کی حیثیت سے آسٹریلیا کی ذمہ داریوں کے برعکس تین ممالک پہلے ہی سادہ پیکیجنگ کی قانون سازی پر ڈبلیو ٹی او کے روبرو آسٹریلیا کو چیلنج کر چکے ہیں۔ فلپ مورس ایشیا (PMA) بھی ہانگ کانگ کے ساتھ دو طرفہ سرمایہ کاری معاہدے (BIT) کی کئی خلاف ورزیوں پر آسٹریلیا پر مقدمہ دائر کر رہا ہے۔ ادارہ اس ضمن میں دو سے تین سال کے اندر مقدمات پر فیصلے کی توقع رکھتا ہے۔ وسیع تر تناظر میں ڈبلیو ٹی او اور بی آئی ٹی چیلنجز مختلف معاملات کا جائزہ لیں گے، بشمول:

- آیا ایسی کوئی قابل بھروسہ شہادت موجود ہے کہ سادہ پیکیجنگ تمباکو نوشی کی شرح میں کمی میں موثر ہوگی

- آیا کوئی ایسے موثر و زیادہ امتناعی متبادل موجود ہیں جو آسٹریلیا اس کے بجائے نافذ کر سکتا ہے

- آیا سادہ پیکیجنگ آسٹریلیا کی بین الاقوامی تجارتی و معاہداتی ذمہ داریوں کی خلاف ورزی کرتی ہے

- آیا حکومت آسٹریلیا کو پی ایم اے کو زر تلافی ادا کرنے کی ضرورت ہوگی

آج عدالت عالیہ کا فیصلہ بین الاقوامی مقدمات یا دیگر دائرہ ہائے اختیار سے کوئی قانونی تعلق نہیں رکھتا۔

پی ایم ایل ترجمان کرس آرجنٹ نے اضافہ کرتے ہوئے کہا کہ “ہمارا ماننا ہے کہ فلپ مورس ایشیا کی سرمایہ کاری معاہدہ مقدمہ اور ڈبلیو ٹی او چیلنجز بہت مضبوط ہیں۔ سادہ پیکیجنگ کے بارے میں تمام قانونی سوالات کو مکمل جانچنے اور ان کا جواب دینے کے لیے اب بھی ایک طویل رستہ باقی ہے۔”

یکم دسمبر 2012ء سے تمام تمباکو مصنوعات کو سادہ پیکیجنگ میں فروخت کرنا لازمی ہے۔

فلپ مورس انٹرنیشنل انکارپوریٹڈ (پی ایم آئی) کے بارے میں

فلپ مورس انٹرنیشنل انکارپوریٹڈ (پی ایم آئی) ایک  معروف بین الاقوامی تمباکو کمپنی ہے، جس کے پاس دنیا کے سرفہرست 15 میں سے سات برانڈز ہیں جن میں دنیا کی نمبر ایک سگریٹ برانڈ مارلبورو بھی شامل ہے۔ پی ایم آئی کی مصنوعات تقریباً 180 ممالک میں فروخت کی جاتی ہیں۔ 2011ء میں ادارے نے امریکہ سے باہر بین الاقوامی سطح پر سگریٹ کی کل مارکیٹ کا تقریباً 16.0 فیصد حاصل کیے رکھا، یا عوامی جمہوریہ چین اور امریکہ کو نکال دیں تو 28.1 فیصد۔ مزید معلومات کے لیے دیکھئے www.pmi.com۔

فلپ مورس لمیٹڈ (پی ایم ایل) کے بارے میں

فلپ مورس لمیٹڈ (پی ایم ایل) نے آسٹریلیا میں اپنے کاروبار کا آغاز 1954ء میں کیا اور تقریباً 700 ملازمین کا حامل ہے۔ ملبورن میں واقع ادارہ معروف برانڈز تیار اور فروخت کرتا ہے جن میں مارلبورو، الپائن، لانگ بیچ، پیٹر جیکسن، چوائس اور جی ٹی شامل ہیں۔ 2011ء میں پی ایم ایل آسٹریلیا کی سگریٹ مارکیٹ کے اندازاً 37.5 فیصد حصے پر قابض رہا۔

رابطہ:

آسٹریلیا میں سوالات کے لیے

کرس آرجنٹ

فلپ مورس لمیٹڈ

ٹیلی فون نمبر: +61 (0)3 8531 1054

caa@pmi.com

بین الاقوامی سوالات کےلیے

فلپ مورس انٹرنیشنل پریس آفس

لوزان، سوئٹزرلینڈ (وسطی یورپ وقت (جی ایم ٹی +1))

ٹیلی فون نمبر: +41 (0)58 242 45 00

media@pmi.com

ذریعہ: فلپ مورس لمیٹڈ