ٹو کیو ٹائرز نے5201-4201ء سیزن میں سیری آ کلب اے سی میلان کے ساتھ اسپانسرشپ کا آغاز کردیا

اوساکا، جاپان، یکم ستمبر 2014ء/پی آرنیوزوائر/ایشیانیٹ پاکستان —

اے سی میلان بمقابلہ ایس ایس لازیو کے مابین افتتاحی مقابلے کی تصاویر مندرجہ ذیل یو آر ایل پر مفت دستیاب ہیں (صرف ادارتی استعمال کے لیے)
http://www.image.net/toyotires_acmilan_20140831

ٹو کیو ٹائر اینڈ ربڑ کمپنی لمیٹڈ (صدر اکیرا نوبوکی) نے یکم ستمبر کو سیری آ کلب اے سی میلان کے اہم اسپانسر کی حیثیت سے ادارے کی مدد کے ذریعے اپنے برانڈنگ منصوبوں کے سلسلے کا آغاز کیا، کلب نے 30 اگست کو اطالوی پیشہ ورانہ فٹ بال لیگ کے 2014-5201ء سیزن کا آغاز کیا۔

اے سی میلان دنیا بھر میں اپنے پرستاروں کی تعداد کو بڑھاتا ہے۔ اس عزم کے ساتھ کہ فٹ بال کلب ادارے کے لیے برانڈنگ مواد کا طاقتور ذریعہ ہوگا جیسے وہ اپنے کاروبار کو بین الاقوامی سطح پر بڑھانا جاری رکھے گا، ٹو کیو ٹائرز پہلا جاپانی ادارہ بنا جس نے اپریل 2014ء میں اے سی میلان کے ساتھ پریمیم اسپانسرشپ معاہدے پر دستخط کیے۔

ٹو کیو ٹائرز ٹائروں کی پیداوار اور فروخت پر توجہ کے ساتھ دنیا بھر میں اپنی کاروباری بنیاد کو مضبوط کررہا ہے، اس کی بنیادی مصنوعات اور ادارے کی انتظامیہ ترقی کے مراحل میں آگے بڑھ رہی ہے۔ اس شراکت داری کے ذریعے ادارہ یورپی یونین سمیت روس اور مشرق وسطیٰ، چین اور جنوب مشرقی ایشیا جیسی ابھرتی ہوئی مارکیٹوں تمام عالمی مارکیٹوں میں ٹو کیو ٹائرز برانڈ کی قدر و منزلت بڑھانے کی امید کرتا ہے، جنہیں ادارے کی جانب سے اہم مارکیٹوں کی حیثیت دی گئی ہے، اور ساتھ ساتھ جاپان میں بھی۔

2015-4201ء سیزن شراکت داری کی تکمیل کے بعد اے سی میلان کے ساتھ ٹو کیو ٹائرز کا پہلا مکمل سیزن ہوگا ، اور ادارہ فٹ بال طاقت کے اظہار کے لیے متعدد سرگرمیاں ظاہر کرے گا۔

ناپولی کے ساتھ 14 دسمبر کا مقابلہ “ٹو کیو ٹائرز پیش کرتا ہے” میچ اسپانسر دن ہوگا۔ اس مقابلے کے لیے ٹو کیو ٹائرز برانڈ اے سی میلان کے گھریلو میدان، سان سیلو اسٹیڈیم پر مکمل شان و شوکت کے ساتھ ظاہر کیا جائے گا اور جیت کے لیے اےسی میلان کے جذبے بڑھانے میں مدد کے لیے منصوبہ سازی کی جارہی ہے۔

ٹو کیو ٹائرز مواد جارحانہ انداز میں استعمال کرے گا جس میں اے سی اپنے اشتہاری مواد میں اے سی میلان کو پیش کیا جارہا ہے۔ اپنے صارفین کے لیے اصلی نت نئی چیزوں کے مجموعے بنانے اور جاری کرنے کے ساتھ ساتھ ادارہ ایسامواد بھی پیش کررہا ہے جو اے سی میلان کے اسٹار کھلاڑیوں کو نمایاں کرے گا۔

اے سی میلان کے اسپانسر بننے کے بعد ٹو کیو ٹائرز نے جون میں اپنی پہلی سوشل نیٹ ورکنگ سروس جاری کی۔ اے سی میلان کی سرگرمیاں اور میچ نتائج بھی “آن لائن اینڈ آف دی فیلڈ” ٹمبلر پیج پر پیش کی جائیں گی۔ انہیں دیکھتے رہنے کو یقینی بنائیں!

ٹمبلر: http://toyotires-milan-en.tumblr.com/

ذریعہ: ٹو کیو ٹائر اینڈ ربڑ کمپنی لمیٹڈ

رابطہ: ماساہیرو فوروایشی
کارپوریٹ کمیونی کیشنز پلاننگ ڈپارٹمنٹ
ٹو کیو ٹائر اینڈ ربڑ کمپنی لمیٹڈ
ہیڈ کوارٹرز ٹیلی فون:
81-6-6441-8803+
فیکس:
81-6-6446-1925
ٹوکیو آفس ٹیلی فون:
81-3-5822-6621+
فیکس:
81-3-6335-2240
ای میل: furuishi@toyo-rubber.co.jp