ورلڈ لگژری ایسوسی ایشن باضابطہ اعلامیہ: دنیا کے سرفہرست 100 قابل قدر ترین پرتعیش برانڈز

Asianet 48103

بیجنگ، 20 جنوری 2012ء/پی آرنیوزوائر-ایشیا-ایشیانیٹ/

ورلڈ لگژری ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام “دنیا کے سرفہرست 100 قابل قدر ترین پرتعیش برانڈز کا باضابطہ اعلامیہ” جنوری 2012ء میں بیجنگ میں کامیابی سے منعقد ہوا۔ یہ تقریب، جسے عموماً “لگژری آسکر ایوارڈز” کہا جاتا ہے، ہوائی جہازوں، کشتیوں، گاڑیوں، زیورات، گھڑیوں، فیشن، شراب، سامان آرائش و  زیبائش، ریزورٹس اور جدت طراز برانڈز جیسے متنوع شعبہ جات میں سے سرفہرست 100 لگژری برانڈز کو اکٹھا کیا۔ چین کی پرتعیش صارفین کی مارکیٹ میں تیزی سے اضافہ عالمی توجہ کو حاصل کر رہا ہے۔ ورلڈ لگژری ایسوسی ایشن کی باضابطہ رپورٹ برائے 2012ء ظاہر کرتی ہے کہ چین پرتعیش مصنوعات کا سب سے بڑا صارف بن چکا ہے۔ رپورٹ پیش بینی کرتی ہے: رین منبی کی قدر میں اضافے اور یورو میں کمی اور 2012ء میں یورپ کا سفر کرنے والے چینی باشندوں کی تعداد میں اضافے کے رحجان کے ساتھ، پرتعیش اشیاء کی کل کھپت59 ارب یوروز تک پہنچنے کی توقع ہے – جو ایک ریکارڈ ہے۔ سمندر پار چینی باشندوں کی قوت خرچ چین کو دنیا کے سب سے بڑے پرتعیش صارفین کا حامل ملک بنانے پر زور دے گی۔

(تصویر: http://www.prnasia.com/sa/2012/01/19/2012011918073660213.jpg)

تفصیلات: http://www.top100luxury.com/wla/100/

ورلڈ لگژری ایسوسی ایشن ٹاپ 100 فہرست:

ڈبلیو ایل اے – عالمی ٹاپ 10 فیشن:

ہرمیس

چینل

لوئی ویتوں

کرسچن ڈائیر

فیراگامو

ورساچے

پرادا

فینڈی

جیورجیو ارمانی

ارمینجلدو زیگنا

ڈبلیو ایل اے – عالمی ٹاپ10 ہوائی جہاز:

گلف اسٹریم

بومبارڈیئر

ڈیسال

ایمبریئر

ہاکر بیچ

سیسنا

سائرس

یوروکاپٹر

بیل ہیلی کاپٹر

سکورسکی

ڈبلیو ایل اے-عالمی ٹاپ10 کشتیاں:

ازیمت

سن سیکر

فیریتی

لورسن

ریوا

والی

پرنسس

پرشنگ

بینے تو

ایتاما

ڈبلیوایل اے-عالمی ٹاپ10 گاڑیاں:

رولز-رائس

بینٹ لے

فیراری

لمبروگھینی

ماسیرتی

آسٹن مارٹن

بگیٹی

اسپائیکر

پیگانی

کوئینگ سیگ

ڈبلیو ایل اے-عالمی ٹاپ 10 زیورات:

کارشیئر

وان کلیف اینڈ آرپلز

بوئے چیرون

ہیری ونسٹن

چاؤمت

کلوئبیٹری

بولگیری

موں بلاں

ٹفنی اینڈ کمپنی

مکی موٹو

ڈبلیو ایل اے-عالمی ٹاپ 10 گھڑیاں:

پاٹک فلپ

ویچرون کونسٹانٹن

پیاژے

ژائیگر-لے کولترے

آدے مارس پیجو

بیانک پین

رولیکس

بریجوئے

آئی ڈبلیو سی

فرانک مولر

ڈبلیوایل اے عالمی ٹاپ10

چینل

کرسچن ڈائیر

گیورلین

گیونچی

ہلینا روبنسٹائن

سسلے

لا پیریری

لا میر

لینکوم

بایوتھرم

ڈبلیو ایل اے-عالمی ٹاپ10 شرابیں:

لور دے ژاں مارتیل

لوئی XIII

رچرڈ ہینیسی

شیتو پطرس وائن

شیتو لفتے روتھس چائلڈ

مکالان

میریٹیج

رون زکاپا

ڈوم پیرگنون

پیرییئر ژوئے

ڈبلیو ایل اے-عالمی ٹاپ10 ریزورٹس:

وکایا کلب

نارتھ آئی لینڈ

ہوٹل ٹرٹل آئی لینڈ

فریگیٹ آئی لینڈ پرائیوٹ

ہوٹل لی توئنی

برج العرب

لی سیرے نوسے

ارمانی ہوٹل دبئی

ڈبلیو ہوٹل پورٹوریکو

امانرویا

ڈبلیو ایل اے –عالمی ٹاپ10 جدید برانڈز:

ہارلے ڈیوڈسن

بوس

ورتو

لوتوس

اسٹین وے

بلوتھنر

سیگوے پی ٹی

ارورا

سن ویلی آئس وائن

شانگسیا

ٹاپ 100 قابل قدر ترین پرتعیش برانڈز کی فہرست میں سن ویلی آئس وائن واحد چینی مقامی پرتعیش ادارہ ہے جو سرفہرست دس جدت طراز پرتعیش برانڈز کی حیثیت سے شامل ہے۔ ذرائع ابلاغ میں چینی شراب کے برانڈز “چائنا ماؤتائی” کے بارے میں ممکنہ انتخاب کے لیے بہت گفتگو تھی، لیکن غور و خوض سے پتہ چلا کہ چینی شراب کا ذائقہ بیرون ملک صارفین کی جانب سے بہت زیادہ قبول نہیں کیا گیا جو فیصلہ کن عنصر ثابت ہوا اور اس کی جگہ سن ویلی آئس وائن کا انتخاب ہوا۔

ورلڈ لگژری آرگنائزیشن اس وقت دنیا کے سب سے بڑے پرتعیش برانڈز پر تحقیق و انتظام کا بین الاقوامی غیر منافع بخش ادارہ ہے اور اس کی توجہ بین الاقوامی پرتعیش مارکیٹ (پرتعیش برانڈز، خدمات اور صارفین) پر مرکوز ہے اور پرتعیش برانڈ مینجمنٹ، مارکیٹ تحقیق، برانڈ ملکیت دانش کے تحفظ، صارفی ثالثی، تجارت کے فروغ اور حکومتی معاملات میں مہارت رکھتا ہے۔ قابل قدر ترین ٹاپ 100 فہرست اس وقت کی دنیا کی سب سے قابل اعتبار درجہ بندیوں کے لیے عالمی پیمانے پر اثرات، مارکیٹ حصص، صارفی جواب اور دیگر مختلف اسکورز کی بنیاد پرتعایش برانڈز کے اثرات کی بنیاد پر مرتب کی جا تی ہے ۔

http://www.worldluxuryassociation.org

ذریعہ ورلڈ لگژری ایسوسی ایشن

رابطہ صرف برائے ذرائع ابلاغ:

مائیکل،

+86-10-5979-6829،

Medias@wla.org.cn