ای یو کے ای ٹی ایس کے بارے میں او اے جی تجزیہ، مسافروں کے ہوائی سفری – کرائے میں مزید اضافے کا اشارہ

AsiaNet 47972

لندن، 9 جنوری 2012ء/پی آرنیوزوائر-ایشیانیٹ/

عمیق رپورٹ ایئر لائن آپریٹرز، ہوائی اڈوں اور وسیع تر یورپی معیشتوں کے لیے ای یو ایمیشنز ٹریڈنگ اسکیم کے ممکنہ منظرنامے اور اثرات کا جائزہ لیتی ہے۔

ہوا بازی انٹیلی جنس میں عالمی رہنما اور یو بی ایم ایوی ایشن [http://www.ubmaviation.com ] برانڈ او اے جی [http://www.oag.com ] نے آج ایوی ایشن مارکیٹ رپورٹس کے تازہ سلسلے کا اجرا کر دیا ہے۔ اس نئی رپورٹ [http://www.oagaviation.com/ets] میں یورپی اتحاد کے ایمیشنز ٹریڈنگ اسکیم برائے ہوا بازی صنعت  پر مضمرات بھی روشنی ڈالی گئی۔ یورپ میں ہوابازی کی جاری پروازیں  رواں ماہ جنوری 2012ء میں ای یو ای ٹی ایس  کے اقدامات  کے لیے موضوع بن چکا ہے۔

(لوگو: http://photos.prnewswire.com/prnh/20110908/NY64578LOGO)

ای ٹی ایس کی توسیع، جو اب 30 ممالک (27 ای یو اراکیناسٹیٹ بمع آئس لینڈ، لیختی نستائن اور ناروے) میں کام کررہی ہے، کاربن ڈائی آکسائڈ اخراج  [http://www.oagaviation.com/Solutions/Reports-Guides/CO2-Reports] کا احاطہ کرنے کے لیے ہوا بازی کی صنعت میں تقریباً 500 مسافروں کو لے جانے والوں کی اسکیم میں شامل ہو رہے ہیں۔ ای ٹی ایس حسابات کے عمل  کی بابت او اے جی  کے تجزیے سے ظاہر ہوتا ہے کہ ہوابازی کے شعبے کے لیے اس کا حتمی اثر تقریباً 3.5 بلین لاگت نمایاں فاصلوں کے رستے پر مسافروں کے کرائے میں 5.2 فیصد تک اضافہ ہو سکتا ہے۔

ای ٹی ایس میں ہوابازی کی شمولیت   اس تنازع کے بغیر نہیں ہے۔ ہوابازی کے گروپس اور انفرادی ممالک عوامی سطح پر اس اقدام پر اپنی مخالفت کا اظہار کے علاوہ امریکی ایوان نمائندگان (24 اکتوبر 2011ء) نے امریکی ہوابازی اداروں  کی ای یو اسکیم  میں شمولیت پر پابندی کا بل منظور کیا تھا۔ یو بی ایم ایوی ایشن کے ایکگزیکٹو نائب صدر جان گرانٹ  [http://www.ubmaviation.com/about-UBM-Aviation/leadership-team/John-Grant]نے کہا  کہ ” 2012ء سے صرف دو ایئر لائنز کے لئے منظرنامے ہیں – ای ٹی ایس اخراجات ادا کریں یا پھر کم ادائیگی یا روکنے کے لیے غیر – ای یو  پوائنٹس  استعمال کریں۔ یہ نہ صرف ہوابازی کی کاروائیوں کے اخراجات کے لئے اہم نتائج ہیں بلکہ ای یو میں ہوائی اڈوں کے نیٹ ورک میں جاری اقتصادی ترقی کو سست یا بعض اوقات خاتمے  کا بھی سنگین خطرہ رکھتے ہیں۔”

ہوابازی کی صنعت پر ای یو ایمیشنز ٹریڈنگ اسکیم کے ممکنہ اثرات کا تفصیلی جائزہ ڈاؤن لوڈ کے لیے اب یہاں دستیاب ہے http://www.oagaviation.com/ets۔

مدیران کے لیے ہدایات:

او اے جی کے بارے میں:

یو بی ایم ایوی ایشن [http://www.ubmaviation.com] برانڈ او اے جی  [http://www.oag.com] ہوابازی کی معلومات اور تجزیاتی سروسز  کے ساتھ او اے جی کی جامع اور مالکانہ ایئر لائن کی شیڈول، پرواز کے درجے، بیڑے، MRO، اور کارگو لاجسٹکس کی ڈیٹا بیس کے لیے قابل اعتماد ذریعہ ہے۔  ہماری ہوابازی کے شیڈول ڈیٹا بیس 1000 سے زائد ایئر لائنز اور 4000 سے زائد ہوائی اڈوں  کے لیے مستقبل اور تاریخی  پروازوں کی تفصیلات  کی حامل ہیں۔ ہمارے مجموعی اعداد و شمار دنیا کے عالمی تقسیم کے نظام اور سفر پورٹلز فیڈ کرتے ہیں اور دنیا بھر میں متعدد ایئر لائنز، ہوائی اڈوں، ہوائی ٹریفک کنٹرول کے نظام، ہوائی جہاز بنانے والوں اور سرکاری ایجنسیوں کے اندرونی نظام کو چلاتی ہیں۔ مزید معلومات کے لیے ملاحظہ کریں http://www.oag.com۔

یو بی ایم ایوی ایشن کے بارے میں

یو بی ایم [http://www.ubmaviation.com] ادارے کے یو بی ایم ایوی ایشن [http://www.ubm.com]اپنی مصنوعات اور خدمات کی پورٹ فولیو کے ذریعے ہوائی سفر اور نقل و حمل کے خریداروں اور فروخت کنندگان کو یکجا کرتا ہے۔ ہم عالمی ہوا بازی کی صنعت سے متعلق اعداد و شمار، تجزیاتی، مشاورتی خدمات، واقعات اور میڈیا کی فراہمی میں مہارت رکھتے ہیں۔  ہماری نمایاں برانڈز بشمول ہوابازی کے تجزیہ اور اعداد و شمار  کی باضابطہ فراہم کنندہ او اے جی [http://www.oag.com]؛ ائیر فرائیٹ صنعت کے لئے حل فراہم کرنے والے او اے جی کارگو؛ [http://www.oagcargo.com] ہوائی اڈے راستہ ڈیویلپمنٹ فورمز، مارکیٹنگ اور نیٹ ورکنگ کے ایونٹس فراہم کرنے والے معروف فراہم کنندگان ، روٹس [http://www.routesonline.com]؛نمایاں راستے تعمیر کی مشاورتی فرم ایئرپورٹ اسٹریٹجی اینڈ مارکیٹنگ [http://www.asm-global.com] (اے ایس ایم)؛ ہوابازی نمائشوں اور کانفرنسز کا ایک بین الاقوامی پروگرام بشمول ایئرلائن پرچیزنگ اینڈ مینٹی نینس ایکسپو [http://www.apmexpo.com] اور کانفرنسز؛ اور قابل – مطالعہ ہوابازی کی مطبوعات  مثلاً ہوائی ایئر کرافٹ ٹیکنالوجی انجینئرنگ اینڈ مینٹی نینس [http://www.ubmaviationnews.com/Publications] اور ایئرلائن فلیٹ مینجمنٹ [http://www.ubmaviationnews.com/Publications/Airline-Fleet-Management]۔ مزید معلومات کے لیے ملاحظہ کریں http://www.ubmaviation.com۔

ذریعہ: او اے جی

رابطہ: اینڈریو سبلے، کارپوریٹ کمیونی کیشنز، یو بی ایم ایوی ایشن، 44-1582-695-166، pressoffice@ubmaviation.com۔