ورلڈ ڈیزائن کپیٹل ہیلسنکی 2012ء یہاں ہے

AsiaNet 47908

ہیلسنکی، فن لینڈ، 4 جنوری / پی آر نیوز وائر – ایشیا نیٹ /

ہیلسنکی نے ورلڈ ڈیزائن کپیٹل 2012ء کے طور پر اپنا نئے سال کا آغاز کر دیا ہے۔ اپنے سال بھر جاری رہنے والے پروگرام کے ساتھ  ڈبلیو ڈی سی ہیلسنکی  2012ء  [http://wdchelsinki2012.fi/en] دنیا میں ڈیزائن  کی سب سے بڑی مہمات میں سے ایک ہے۔ 2012ء کے دوران فن لینڈ کے دارالحکومت ہیلسنکی  ڈیزائن کی قدر اور فوائد  سے مستفید ہوگا اور ہمارے شہروں کو بہتر  کرنے کے طریقے پیش کرے گا۔

ذرائع ابلاغ کے لیے  خبری اعلامیہ دیکھنے کے لیے ملاحظہ فرمائیں:

http://www.multivu.com/mnr/52815-wdch

ڈبلیو ڈی سی ہیلسنکی 2012ء نے اپنے نئے سال کا آغاز نیو ایئرز ایو آف ڈیزائن  [http://wdchelsinki2012.fi/en/news/2011-12-29/world-design-capital-helsinki-2012-starts-new-year%E2%80%99s-night] کے ساتھ 31 دسمبر 2011ء کو کیا۔ تقریباً 30,000 افراد  ہیلسنکی کے مرکز میں نیا سال شروع ہونے کی خوشیاں منانے کے لیے جمع ہوئے۔ اگلی نمایاں تقریب ورلڈ ڈیزائن کپیٹل گالا  [http://wdchelsinki2012.fi/en/program/2011-10-20/world-design-capital-gala]  ہوگی جو عالمی ڈیزائن امپیکٹ پرائز  [http://worlddesignimpact.org] کے ساتھ ساتھ الویرآلتو میڈل [http://en.wikipedia.org/wiki/Alvar_Aalto_Medal] اور استلینڈر پرائز [http://www.designforum.fi/estlander_en]۔

 ڈبلیو ڈی سی ہیلسنکی  2012ء پروگرام [http://wdchelsinki2012.fi/en/programme] میں شامل تقریباً 300 منصوبوں میں سے تمام کو مختلف انداز میں استعمال یا نمائش کریں گے۔ پروگرام کا نصف حصہ  مختلف ترقیاتی منصوبوں پر مشتمل ہے جن میں ڈیزائن کو غیر معمولی حد تک استعمال کیا گیا ہے۔ یہ منصوبے’ ٹرانسفورمنگ دا سٹی [http://wdchelsinki2012.fi/en/programme#m=grid&tag=5289]’ اور  ‘ری تھنک ڈیزائن [http://wdchelsinki2012.fi/en/programme#m=grid&tag=5290]’موضوعات کے زمرے میں ہیں۔

تقاریب شہریوں اور سیاحوں کے حوالے سے تقریباً ایک – تہائی پروگرامات مرتب کیے جائیں گے۔  انہیں ‘ایئر آف ایونٹس [http://wdchelsinki2012.fi/en/programme#m=grid&tag=5294]’ اور ‘ایگزی بیشنز [http://wdchelsinki2012.fi/en/programme#m=grid&tag=5291]’ کے زمروں کے تحت جمع کیا گیا۔ ڈیزائن کیپٹل ایئر کے دوران دنیا بھر سے آئے ہوئے ڈیزائن موورز اور شیکرز مختلف ‘ان کاؤنٹرز [http://wdchelsinki2012.fi/en/programme#m=grid&tag=5292]’ میں  حصہ لینے کے لیے فن لینڈ میں جمع ہوں گے۔ ڈیزائن  ‘کمیونی کیشنز [http://wdchelsinki2012.fi/en/programme#m=grid&tag=5293]’ کی مختلف صورتوں میں مرکزی حیثیت بھی حاصل کرے گا۔

تقاریب کا سلسلہ متحرک ہے: ہر دوسرے روز کچھ نئی شروعات۔ جنوری – مارچ کے لیے ڈبلیو ڈی سی ہیلسنکی 2012ء کے پورے پروگرام میں80 سے زائد تقاریب ہیں۔

پروگرام کو ویب سائٹ  [http://wdchelsinki2012.fi/en/programme] اور موبائل ایپلی کیشن [http://wdchelsinki2012.fi/en/app] ڈبلیو ڈی سی 2012ء پر دیکھا جاسکتا ہے جو تمام وقت سنبھالنے میں آسان ہے۔ پروگرام کے خلاصہ کی پی ڈی ایف فائل  [http://issuu.com/wdchelsinki2012/docs/programme_summary] مکمل پروگرام کا جائزہ اور پروگرام کی جھلکیاں  [http://wdchelsinki2012.fi/en/materiaali/2012-01-02/wdc-2012-picks-programme] پیش کرتی ہے جنہیں کم و بیش – 30 اہم منصوبوں سے جمع کیا گیا ہے۔

عالمی ڈیزائن کیپٹل 2012ء ویب سائٹ فنش  ڈیزائن کے بارے میں خبریں، مضامین اور بلاگز پیش کرتی ہے۔ یہاں  خصوصی ویڈیو پورٹریٹس [http://wdchelsinki2012.fi/en/news/2012-01-02/designers-video-portraits]  میں فنش ڈیزائنرز  کے بارے میں معلومات حاصل کی جاسکتی ہیں۔

ورلڈ  ڈیزائن کپیٹل  [http://www.worlddesigncapital.com] آئی سی ایس آئی ڈی [http://www.icsid.org] ، صنعتی ڈیزائن کی سوسائٹی کی بین الاقوامی کونسل کا ایک قدم  ہے جس میں ہر دوسرے سال ایک عالمی شہر کو اس کی سماجی، ثقافتی اور اقتصادی زندگی کو بہتر بنانے کے لیے ڈیزائن کو ذریعے کے طور پر استعمال کرنے میں کامیابی کے باعث تسلیم کیا جا تا ہے۔

مزید معلومات اور اندراجات  کے لیے ملاحظہ فرمائیں wdchelsinki2012.fi [http://www.wdchelsinki2012.fi]۔

ذریعہ: ورلڈ ڈیزائن کپیٹل  ہیلسنکی 2012ء

روابط برائے ذرائع ابلاغ:

مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں :محترمہ ماریٹ کیویسٹو، سینیئر کمیونی کیشنز آفیسر، ورلڈ ڈیزائن کپیٹل ہیلسنکی 2012ء، maarit.kivisto@wdchelsinki2012.fi، فون: +358-40-766-9957۔