ایکسٹل ڈیویلپمنٹ کمپنی نے نیو یارک کے نئے امتیازی نشان ون57 کے لیے فروخت شروع کردی

AsiaNet 47605

نیو یارک، 6 دسمبر 2011ء / پی آر نیوز وائر – ایشیا نیٹ /

ایکسٹل ڈیویلپمنٹ کمپنی (http://www.extelldev.com/extell_development.html) نے اعلان کیا ہے کہ پریٹزکر – انعام – یافتہ ماہر تعمیرات کرسچین ڈی پورٹزیمپرک (http://www.chdeportzamparc.com) کے ڈیزائن کردہ نئے 90 – منزلہ گلاس ٹاور ون57 (http://one57.com) کے لیے فروخت کا آغاز کر رہا ہے۔نیویارک شہر میں سب سے بلند رہائشی عمارت کے طور پر مانی جانے والی اور کرنیگی ہال کے آر پار اور چھٹی و ساتویں کے درمیان  معروف پلازہ ڈسٹرکٹ میں واقع ون 57 مغربی 57 ویں اسٹریٹ مینھٹن وسطی شہر  سے تقریباً 1 ہزار فٹ اوپر تک جائے گی۔

(تصویر: http://photos.prnewswire.com/prnh/20111205/NY16943 )

نیو یارک شہر کا اگلا امتیازی نشان بننے کے لیے تیار ون57 میں پارک حیات (http://www.park.hyatt.com) ہوٹل سے بلند 95 انتہائی – پرتعیش مشترکہ رہائش گاہیں شامل ہوں گی۔ عالمی – معیار کی قابلیت پر مشتمل ٹیم  کے تصورات پر مبنی فن تعمیر کا شاہکار رہائشیوں کو شمال میں مرکزی پارک تک، جنوب میں مشہور مینہٹن افق  اور ہیوڈسن اور مشرقی ندیوں دونوں کا حیران کن، بلا رکاوٹ منظر دکھاتا ہے۔ کنڈومینیمز 39 ویں منزل  سے شروع اور 90 ویں منزل تک اختتام پذیر ہوں گے ۔

کرسچین ڈی پورٹزمپرک، جن کے کریڈٹس میں  پیرس میں سٹی آف میوزک اور لووین – لا – نیوے (http://en.wikipedia.org/wiki/Herg%C3%A9)، بیلجیئم میں قائم ہرگ (http://en.wikipedia.org/wiki/Louvain-la-Neuve) میوزیم  شامل ہیں، نے عمارت کا  نمایاں جدید گلاس  کا بیرونی حصہ ڈیزائن کیا جو سیال گلاس ربن جیسی حرکت کی ایک تصویر تخلیق کرتا ہے ۔ کر عمارت کی داخلی شامیانہ کا روپ دینے کے لیے دیواروں کے پردے بہتی آبشار کی مانند پھیلے ہوئے ہیں۔

پارک حیات  – برانڈڈ کنڈومینیمز کے لیے اندرونی ڈھانچہ نیویارک – میں موجود تھامس جوول – ہینسن (http://www.thomasjuulhansen.com) نے انتہائی مہارت سے ڈیزائن کیا ہے۔  جوول – ہینسن نے ڈی پورٹزیمپرک کے بیرونی حصہ سے تحریک حاصل کی ہے، فرانسیسی جدت پسندوں جیسے جین مائیکل فرینک کے جھکاؤ کے مدبرانہ متمول اندرون تخلیق کیا۔مہنگی رہائش میں وسیع طول و عرض اور بلند چھت اونچائی کے ساتھ اپنی مرضی کے مطابق دیگر تفصیلات اور اعلیٰ معیار کا سامان۔ ون57  “ایکسل چوائس” ، ایک منفرد مجوزہ قدر، پیش کر رہا ہے جو خریداروں کو ذاتی پسند  کے مطابق گھروں کو آراستہ کے لیے فنشز، ڈیزائن اور ترتیب کے عمدہ انتخاب میں سے پسند کرنے کی اجازت دیتا ہے۔ خریدار ڈیویزس کے اسمال بون کے ذریعے ہاتھ سے تیار کردہ باورچی خانے  کے کیبنٹ، فرانسیسی خارماہی نمونوں میں عمدہ خوشبودار لکڑی  یا کٹی ہوئی درارسفید بلوط، اطالوی ماربل کا پتھر اور اپنی مرضی کے مطابق ہارڈ ویئر اور روشنی کی تنصیبات میں سے منتخب کرسکتے ہیں۔

رہائشی سہولیات میں 24 – گھنٹے دربان اور چوکیدار، فلم کی نمائش اور کھیل کی جگہ، سائٹ پر پارکنگ، تہری -اونچائی والا اندرونی سوئمنگ پول اور کسٹم جکوزی، باورچی خانے کی کیٹرنگ، تقریب کے کمرے، فن اور دستکاری کارخانے کا کمرہ، نجی صحت کے مرکز، یوگا سٹوڈیو اور پالتو جانوروں کے واش روم شامل ہے۔

پارک حیات نیو یارک ہوٹل  پارک حیات برانڈ کے لیے نیا پرچم بردار ہوگا جو 210 مہمان خانوں اور پارک حیات کی منفرد ذاتی خدمت پیش کر رہے ہیں۔  ون 57 کے رہائشیوں کو پارک حیات کی منفرد سہولیات اور ہوٹل خدمات بشمول 24 – گھنٹے  دربان، کھانا اور کمرے  خدمت، خانہ داری خدمت، ڈرائی کلیننگ اور لانڈری سروس، بال روم گھر اور ڈیلکس سپا کی خدمات شامل ہیں۔ پارک حیات نیو یارک کا اندرونی حصہ انعام – یافتہ انٹیرئیر ڈیزائن ٹیم  یابو پوشلبرگ کی جانب سے تیار کیا جائے گا۔

ایکسٹل ڈیویلپمنٹ کمپنی کے صدر گرے برنیٹ نے کہا کہ “ہم نے ون 57 تخلیق کرنے کے لیے دنیا میں سب سے زیادہ قابل ڈیزائن اور تعمیراتی ٹیم  کو جمع کیا ہے۔ ایکسٹل اعلی ترین معیار کے گھروں کی فراہمی کا ذمہ دار ہے۔ میں پراعتماد ہوں کہ یہ عمارت نیو یارک شہر میں بہترین تعمیر اور اپنے مشہور افق پر ایک عظیم اضافہ ہوگی۔”

میڈیسن ایونیو اور 41 مشرق 57 ویں اسٹریٹ ون 57اسٹریٹ پر واقع تاریخی فولر بلڈنگ میں قائم سیلز گیلری  کو بہترین جگہ اور معیار مواد کی برابری  کرنے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے جو 90 – منزلہ مخلوط – استعمال ہوٹل اور کنڈومینیئم ٹاور کے اندر دستیاب ہوگا۔ رہائش گاہوں کی قیمت 6.375 ملین ڈالر سے  ہے۔ 2013ء کے لیے قبضے موجود ہیں۔ مزید معلومات کے لیے ملاحظہ فرمائیں http://www.one57.com۔

ذریعہ: ایکسٹل ڈیویلپمنٹ کمپنی

رابطہ: کیرسٹن شیفر، Kirsten@brandmanpr.com یا جیمی گورڈن – اسمتھ ، Jami@brandmanpr.com دونوں از برینڈمین ایجنسی، +1-212-683-2442۔

منسلک تصویر کے روابط:

http://asianetnews.net/view-attachment?attach-id=206898