ایڈفورٹیل کا آغاز: آپ کے اشتہارات۔ آپ کی کال۔ یہ وائس ایڈز آر بی ٹی ہے

AsiaNet 47490

روٹرڈیم، نیدرلینڈز،5 دسمبر 2011ء/پی آرنیوزوائر-ایشیانیٹ/

ایڈفورٹیل نے اپنی موبائل مارکیٹنگ سروس وائس ایڈز میں نئی خصوصیت متعارف کروائی ہے جو فوری ٹارگیٹنگ اور زیادہ رسائی فراہم کررہی ہے۔

وائس ایڈز نے رواں سال کے اوائل میں اورنج آسٹریا کی جانب سے وائس ایڈز کے فنڈ شدہ نرخ نامہ کے اجرا کے ساتھ کامیابی حاصل کی تھی۔

ایڈفورٹیل کے سی ٹی او یورگے ریس مارٹنز “آسٹریا میں ہم یہ دیکھ پائے کہ لوگ سروس کو کتنی اچھی طرح سمجھتے ہیں جو کال کا انتظار کرنے کے دورانیے میں وائس ایڈز سننے کے بارے میں تھی  (یعنی چھوٹے ریڈیو نما اشتہارات جنہوں نے کال کا انتظار کرنے کی دھن کی جگہ لی) اور اسے ان کے موبائل اخراجات کو کم کرنے کے لیے ایک مزیدار اور انوکھا طریقہ پایا۔

سبسکرائبرز کو کال کرنے والوں کے لیے اشتہارات چلانے کے بارے میں کیا خیال ہے؟

“یہی تو ہے جسے ایڈفورٹیل اب جاری کرنے جا رہا ہے، اور اسپانسر شدہ کالز کو تصورات اور سامعین کی نئی سطح تک  لے جا رہا ہے۔ وائس ایڈز آر بی ٹی سبسکرائب کرنے والوں کے لیے نہیں ہے، بلکہ یہ اُن کے بارے میں جو سبسکرائبرز کو کال کرتے ہیں۔ اس لیے ہم اسے درست انداز میں کرنا چاہ رہے ہیں یعنی مشتہرین کو ایسے سامعین دینا جو اچھی ساکھ کے حامل اور قبول کرنے والے ہیں۔

ہمارا وائس ایڈ آر بی ٹی حل کسی بھی روایتی آر بی ٹی پلیٹ فارم کی بڑی کمزوری کو حل کر رہا ہے جیسا کہ یہ ایک “فرنٹ برین” سروس نہیں ہے۔ باالفاظِ دیگر روایتی آر بی ٹی وینڈرز کو مواد کے مستقبل بہاؤ (اور یوں مواد کی فروخت) کو یقینی بنانے کا چیلنج درپیش ہوتا ہے کیونکہ جس فریق کو کال کی جا رہی ہے وہ خود سنے بغیر یہ کنٹرول رکھتا ہے کہ کون کیا سن رہا ہے۔ ایڈفورٹیل کا وائس ایڈز آر بی ٹی حل ہمارے جدید مارکیٹنگ کمپین مینیجر کو استعمال کرتے ہوئے وائس ایڈز کے مستقل بہاؤ کا خیال رکھے گا۔”

یہ وائس ایڈز آر بی ٹی کا نقطہ آغاز تھا، جوسامعین کی پروفائل ترتیب دینے اور کے لیے پہلے سے مستند صارفی ڈیٹا کو ملانے جلانے کے چند دلچسپ طریقے اور کالرز کے لیے آپٹ-اِن حاصل کرنے کو ممکن بناتی ہے ۔ یہ سب کچھ روایتی آر بی ٹی پلیٹ فارم کو اسپامنگ کا ٹول بننے سے روکنے کے لیے ہے، جو بیشتر آر بی ٹی پلیٹ فارم وینڈرز آجکل کر رہے ہیں۔

وائس ایڈز آر بی ٹی میں مختلف چینلوں، موجودہ و نئے، روایتی اور سماجی، کا استعمال شامل ہے تاکہ اچھے طریقے سے مرتب کردہ پیشکش حاصل کر سکیں جو سبسکرائبرز، سامعین اور مشتہرین کو خوش کر سکے۔ ایڈفورٹیل ایک ایسی اشتہاری آر بی ٹی سروس کے ساتھ آیا ہے جو حقیقتاً سب کے لیے کام کرتی ہے۔

ایڈفورٹیل کا وائس ایڈز آر بی ٹی حل متعدد آپریٹرز کے موجودہ آر بی ٹی پلیٹ فارمز پر لگائی گئی ہے تاکہ وہ موبائل اشتہاری فہرست میں کال کا انتظار کرنے کے دورانیے میں موجود آمدنی کے وسیع امکانات کو حاصل کرنا شروع کر سکیں۔

ذریعہ: ایڈفورٹیل

روابط صرف برائے ذرائع ابلاغ:

ایڈفورٹیل،

یورگے ریس مارٹنز،

jorge@adfortel.com،

+31-10-477-32-44