پلاسٹ سے بائیوایکٹو لیجٹس پر ڈاکٹر اینڈریو ہولٹ کے کام کو پیش کرنے والی ایپن ڈورف کی وڈیو

Asianet 47543

ہیمبرگ، جرمنی، 2 دسمبر/پی آرنیوزوائر-ایشیانیٹ/

باہمی حوالہ: تصویر ای پی اے یورپین پریس فوٹو ایجنسی کے ذریعے دستیاب ہے اور بغیر کسی ادائیگی کے مفت یہاں سے ڈاؤنلوڈ کی جا سکتی ہے: http://www.presseportal.de/pm/18701/eppendorf-ag?keygroup=bild

2008ء میں سائنس میں شایع ہونے والی ایک معروف رپورٹ میں ڈاکٹر اینڈریو ہولٹ اور جامعہ البرٹا، کینیڈا سے تعلق رکھنے والے اُن کے گروپ نے وضاحت کی تھی کہ مینوفیکچرنگ کی اضافی اشیاء میں استعمال ہونے والے کیمیائی اجزاء کس طرح خامری پرکھ اور بندھن رکھتے ہیں جس کے لیے قابل مصرف پلاسٹک کے نمونہ جات کو جانچا گیا۔ ایپن ڈورف نے حال ہی میں ایک فلم عملے کے ساتھ ڈاکٹر ہولٹ کی فارماکولوجی تجربہ گاہ کا دورہ کیا جس میں پوچھا گیا کہ تجرباتی ڈیٹا کس طرح متاثر ہو سکتا ہے اور وہ حقیقی اور قابل افزائش نتائج کو یقینی بنانے کے لیے دیگر سائنسدانوں کو کیا تجویز کریں گے۔

ایپن ڈورف میں قابل مصرف اشیاء کے لیے ذمہ دار پروڈکٹ مینیجر ڈینیل ویریاہن نے تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ ‘ڈاکٹر ہولٹ کے نتائج نے صاف ظاہر کیا کہ ساخت گروں کی جانب سے پپٹ ٹپس اور مائیکروسینٹی فیوج ٹیوبز کا استعمال زیادہ قابل بھروسہ اور قابل افزائش قابل عمل نتائج کی راہ دکھانے والے اہم پیداواری اجزا کی عدم موجودگی کی تصدیق کر سکتا ہے۔ ایپن ڈورف کے اعلیٰ معیار کی قابل مصروف اشیاء صرف اچھوتی پولی پروپلین سے بنائی جاتی ہیں جو پلاسٹسائزرز، بائیوسائیڈز اور دیگر غیر ضروری اجزا سے پاک ہوتی ہیں جو بفرز اور مایع محلل مادوں میں داخل ہو سکتے ہیں، بائیو ایسیز میں غلط مثبت یا غلط منفی نتائج کا سبب بن سکتے ہیں۔ ہمارا مواد اولیفن پولیمر کے لیے ایف ڈی اے کے مطالبات پر بھی پورا اترتا ہے۔”

ایپن ڈورف قابل مصرف اشیا کے ویب صفحے، یوٹیوب اور سوشل ورکنگ سائٹس کے ذریعے جاری کی گئي نئی وڈیو جلد ہی عالمی سطح پر تشہیر حاصل کرے گی، اور دیگر محققین کو پلاسٹک قابل مصرف اشیاء کے انتخاب میں محققین کو مدد کرے گی جو اپنی کوشش سے بہترین نتائج حاصل کرنا چاہتے ہیں۔ سائنسی پس منظر کی معلومات، حالیہ اشاعتیں اور ایپلی کیشن ڈیٹا بھی ویب سائٹ پر دستیاب ہے۔

ایپن ڈورف کیے کلین-روم مینوفیکچرنگ پروسسز مکمل خود کار اور معیار کی مستقل مانیٹرنگ سے مشروط ہیں۔ مزید برآں مکمل خود کار پیداوار اور خصوصی طور پر آپٹمائز کردہ مولڈز جو سلپ ایجنٹوں – جیسا کہ اولیمائیڈ یا ڈی ہمڈا- کے بغیر کام کریں یقینی بنائیں کہ ای پی ٹپس پپٹ ٹپس (ر)، ایپن ڈورف ٹیوبز (ر) اور ایپن ڈورف پلیٹس (ر) توجہ طلب ایپلی کیشنز کی ضروریات کو پورا کریں۔ بیچ مخصوص پیورٹی سرٹیفکیٹس ایپن ڈورف کی ویب سائٹ سے ڈاؤنلوڈ کیے جا سکتے ہیں۔

http://www.eppendorf.com/consumables

ڈاکٹر اینڈریو ہولٹ کے ساتھ ایک وڈیو انٹرویو یہاں دستیاب ہے:

http://www.youtube.com/watch?v=LR1ljpp9TDE

رابطہ برائے ذرائع ابلاغ:

ایپن ڈورف اے جی

بیٹینا ڈوئرلر

پبلک ریلیشنز آفیسر

doerler.b@eppendorf.de

+49-40-538-01-640

ذریعہ: ایپن ڈورف اے جی