انٹروپیا یونیورس نے 30 فیصد سے زائد متوقع سالانہ آمدنی کے ساتھ شہریت اور محصولات کی تقسیم کا نظام متعارف کروادیا

AsiaNet 47333

گوٹن برگ، سویڈن، 16 نومبر 2011ء / پی آر نیوز وائر – ایشیا نیٹ/

سب سے بڑی حقیقی پیسے بنانے اور شائع کرنے والے ایم ایم او مائنڈآرک نے آج اعلان کیا ہے کہ وہ  پلانٹ کیلپسو کے لیے ایک زبردست شہری نظام متعارف کروائے گا۔ نیا نظام شرکاء کو آمدنی میں حصہ فراہم کرے گا اور ایک سیاسی نظام شامل کرے گا جو کھلاڑیوں کو اپنی حقیقی دنیا پر متاثر ہونے والے اہم فیصلوں پر ووٹ کرنے کی اجازت دے گا، یہ سب صرف 100 امریکی ڈالر میں ہوگا۔

مائنڈآرک کے چیئرمین جان والٹر ٹمکرینز نے کہا کہ “ہمارا نیا شہری نظام سماجی اور حقیقی دنیا کے شعبے میں زبردست اثر انداز ہوگا۔ لوگوں کے پاس ہمیشہ پیسے کمانے کے لیے ہمارے کھیل کھیلنے  اور مختصر معاشی لین دین میں مصروفیت کا موقع ہوتا ہے۔ اب یہ اپنے من پسند سیارے کی آمدنی کو زمین لاٹ معاہدے کے ساتھ شیئر کرسکتے ہیں  اور سیاسی نظام کے ذریعے اس کے مستقبل  کا فیصلہ کرنے میں بھی مدد کرسکتے ہیں۔”

نیا نظام پلانٹ کیلپسو کی شہریت اور سیاسی ووٹنگ کا حق فراہم کرے گی۔ شہری سیارے کے شرکاء میں کیلپسو کی مجموعی آمدنی کا حصہ بھی حاصل کریں گے، جسے ہفتہ وار ادا کیا جائے گا۔پلانٹ کیلپسو کی گزشتہ 12 ماہ کی کارکردگی کی بنیاد پر سرمایہ کاری سے حاصل ہونے والی ممکنہ آمدنی (ROI) 27 فیصد سے 30 فیصد  سالانہ توقع کی جارہی ہے۔ انٹروپیا یونیورس میں ہر سیارہ ایک الگ شریک سیارہ ہے اور معاہدے مالکان کی آمدنی کا حصہ پلانٹ کیلپسو کی آمدنی سے حاصل ہوگا۔ ساٹھ ہزار زمین لاٹ معاہدے 100 امریکی ڈالر پر پیش کیے جائیں گے جن میں سے ایک ہر ایک انٹروپیا یونیورس عالمی نیلامی کے ذریعے خصوصی پر دستیاب ہوں گے اور ایک مفت اوتار بنانے کے بعد کوئی بھی انہیں حاصل کرسکتا ہے۔

نیا شہری نظام انٹروپیا یونیورس پلیٹ فارم میں سیارے کے کامیاب شراکت دار  کی معاشیات کو ظاہر کرے گا اور اس کامیابی میں صارفین کو شرکت کی اجازت دے گا۔ پلانٹ کیلپسو  ایک ملین سے زائد درج کھاتوں اور 400 ملین امریکی ڈالر سالانہ سے زائد صارف – سے –صارف لین دین کے ساتھ انٹروپیا یونیورس کے سب سے پرانے سیاروں میں سے ایک  ہے۔اب تک انٹروپیا یونیورس میں زمین کی ملکیت  زمین 5,000 ڈالر سے 500,000 امریکی ڈالر سے بھی زائد حد تک کے زمینی معاہدے کے لیے مارکیٹ قیمت کے ساتھ بہت ہی منفرد  رہی ہے۔ نئے شہری نظام میں تقریباً ہر ایک ہی مکمل حقیقی دنیا کا ایک حصہ شیئر کرسکتے ہیں۔ مائنڈ آرک اور شہری نظام کے بارے میں مزید معلومات کے لیے ملاحظہ کیجیئے http://www.entropiauniverse.com۔

مائنڈآرک کے بارے میں

مائنڈآرک حقیقی 3 ڈی ماحول کے حامل انٹروپیا یونیورس کا خالق ہے۔  یہ مختصر کاروائیوں پر مبنی 3 ڈی حقیقی دنیاؤں اور ایم ایم او کھیلوں کے لیے معروف پلیٹ فارم ہے۔ سویڈش ادارہ مائنڈآرک انٹروپیا یورنیورس اور انٹروپیا پلیٹ فارم کو تخلیق، کاروائی اور مارکیٹ میں پیش کرتا ہے۔ انٹروپیا یونیورس منفرد، مربوط اقتصادی نظام اور شاندار گرافکس کا حامل ایک 3 ڈی انٹرنیٹ حقیقی ماحول ہے۔ انٹروپیا پلیٹ فارم ایک محفوظ تفریحی اور کاروباری پلیٹ فارم  ہے، جو دنیا بھر  میں انٹروپیا یونیورس کے اندر سے منسلک موجود اداروں اور انجمنوں کو مختلف اقسام کے سیاروں  پر مواد تعمیر کرنے کے قابل بناتی ہے۔

اس اعلامیہ میں موجود بیانات ، جو تاریخی حقائق نہیں، وہ مستقبل کے حوالے سے بیانات ہیں۔ ادارہ اس اعلامیہ کے قارئین کو متنبہ کرتا ہے کہ کئی اہم عوامل مائنڈآرک کے حقیقی مستقبل کے نتائج پر اثر انداز ہو کر نتیجتاً اسے مستقبل کے حوالے سے بیانات  کے اظہار سے یکسر مختلف کر سکتے ہیں۔ مائنڈ آرک اور مائنڈ آرک لوگو مائنڈ آرک کا رجسٹرڈ ٹریڈمارک ہے۔ دیگر درج شدہ تمام اداروں کے نام ان کے متعلقہ مالکان کے ٹریڈمارک ہوسکتے ہیں۔

مائنڈآرک کے بارے میں مزید معلومات کے لیے ذیل میں فراہم کئے گئے ای میل پر رابطہ کریں یا ہماری ویب سائٹ ملاحظہ کریں http://www.mindark.com

حق اشاعت (c) 2011 مائنڈآرک۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں:

مائنڈآرک میڈیا:

ڈیوڈ ٹریکٹن برگ

    +1-310-453-2050 x111

david@tractionpr.com

ذریعہ: مائنڈآرک