آڈی کیو3 ٹرانس چائنا ٹور 2011ء کامیابی سے اپنے اختتام کو پہنچا

AsiaNet 47121

بیجنگ، 4 نومبر/پی آرنیوز وائر-ایشیانیٹ/

-20 گاڑیاں، 160 ڈرائیورز اور 16 مرحلوں میں 5 ہزار 700 کلومیٹرز

-شرکا نے چین کے کئی پہلوؤں کا مشاہدہ کیا

– آڈی کیو3 کی ہمہ گیر خصوصیات نے اپنا دم خم ثابت کر دیا

-چین آڈی کے لیے سب سے بڑی مارکیٹ ہے، بڑھتی ہوئی صلاحیتوں کے ساتھ

آڈیو کیو3 ٹرانس چائنا ٹور 2011ء کامیابی سے اپنی اختتامی لائن تک پہنچ گیا۔ 20 گاڑیاں گزشتہ روز 5 ہزار 700 کلومیٹر کا سفر مکمل کر کے ہانگ کانگ کے قریب شینزن میں منزل تک پہنچیں۔ اس ٹور کے 16 مرحلے میں تقریباً 160 شرکا نے، متحرک شہری مراکز سے لے کر قابل دید پہاڑی علاقوں میں ناہموار سڑکوں تک، ہر صورتحال میں آڈیو کیو3 کی قابل اعتماد ہونے کی صلاحیتوں کا تجربہ کیا۔ ٹرانس چائنا ٹور نے نئی کومپیکٹ ایس یو وی کی ہمہ جہت صلاحیتوں کو ثابت کیا جبکہ اس ملک کے کئی متنوع پہلوؤں کو بھی اجاگر کیا جواب انگلوسٹاڈ میں قائم کار ساز ادارے کے لیے سب سے اہم مارکیٹ ہے۔

خبری اعلامیہ یہاں دستیاب ہے:

http://multivu.prnewswire.com/mnr/prne/audi/52773

ہدایت: اضافی معلومات، تصاویر اور وڈیوز http://www.audi-q3-trans-china-tour.com/en اور http://www.audi-mediaservices.com/en پر ڈاؤنلوڈنگ کے لیے دستیاب ہیں۔

روابط برائے ذرائع ابلاغ:

پروڈکٹ/ٹیکنالوجی کمیونی کیشنز

ہیری ایچ مایر

ٹیلی فون: +49-841-89-42480

ای میل: harry.meier@audi.de

http://www.audi-mediaservices.com

پروڈکٹ/ٹیکنالوجی کمیونی کیشنز

اسٹیفنی ہوکر

ٹیلی فون: +49-841-89-38053

ای میل: stefanie.hoecker@audi.de

http://www.audi-mediaservices.com

ذریعہ: آڈی اے جی