بومے اینڈ مرسیئر نے نئی ہمپٹن فلم کے ٹیزر کی رونمائی کر دی

AsiaNet 46698

جنیوا، 12 اکتوبر/پی آرنیوزوائر-ایشیانیٹ/

ایک گھر، ایک بچہ، ایک مقفل چوبی صندوق، ایک دوبارہ ملنے والا پرانا کتابچہ ، ایک چابی ۔۔۔۔ کون سا راز ہے؟ کچھ وقت تک ہم لاعلم رہیں گے۔

ملٹی میڈیا نیوز ریلیز دیکھنے کے لیے کلک کیجیے:

http://multivu.prnewswire.com/mnr/prne/baumemercier/52144/

شاعری اور معمے، اور سب سے بڑھ کر آسمان اور سمندر کے درمیان خاص روشنی سے سجی جو ہمپٹن کو نہلاتی ہے، بومے اینڈ مرسیئر کا نئے ہمپٹن کلیکشن کے لیے افتتاحی اشتہار خواب کا دعوت نامہ ہے، اور ہمیں آنے والے ایونٹ کی ایک مسحور کن جھلک دکھاتا ہے۔ فلم کے اجراء کے ساتھ نئی وقف ویب سائٹ، فیس بک، ٹویٹر اور یوٹیوب پر غیر شایع شدہ تصاویر، اور “سمندر کنارے رہائش” کے موضوع کو علامتی طور پر پیش کرنے کے لیے ریٹیلرز [http://www.baume-et-mercier.com/store-locator ] پر ہوسٹ شدہ ایونٹس بھی جاری کیے جائیں گے۔ لیکن ہمیں بے صبری کے ساتھ باقی چیزوں کا 18 اکتوبر تک انتظار کرنا پڑے گا – فلم، سائٹ، اور بلاشبہ نئی ہمپٹن کلیکشن کا!

اسی دوران آپ ٹیزر کو مت بھولیے گا، جو 11 اکتوبر کو http://hampton.baume-et-mercier.com  پر دستیاب ہوگا۔

مزید جانیے:

http://www.baume-et-mercier.com

http://www.facebook.com/BaumeEtMercier

http://twitter.com/baumeetmercier

http://www.youtube.com/user/baumeetmercier

ٹیزر شاعری اور معمات سے بھرپور ہے۔ ایک فلم۔ ایک وقف ویب سائٹ۔ ایونٹس دنیا بھر کے ریٹیلرز کے بعد شیڈول شدہ ہیں۔ بومے اینڈ مرسیئر نے اپنی نئی ہمپٹن کلیکشن کے اجراء کے لیے تیاریاں کر لی ہیں۔ ٹیزر مت بھولیے گا ، جو 11 اکتوبر سے  http://hampton.baume-et-mercier.com   پر دستیاب ہوگا!

مزید جانیے:

http://www.baume-et-mercier.com

http://www.facebook.com/BaumeEtMercier

http://twitter.com/baumeetmercier

http://www.youtube.com/user/baumeetmercier

ذریعہ: بومے اینڈ مرسیئر

روابط صرف برائے ذرائع ابلاغ:

اسٹیفی جوئری،

انٹرنیشنل پبلک ریلیشنز پروجیکٹ مینیجر،

ٹیلی فون: +41229995151،

stephanie.joire@baume-et-mercier.com