سو(100)فیصد قدرتی توانائی مشروب پسی برینسن کی سرمایہ کے ساتھ عالمی اجراء کے لیے پر تولنے لگا

Asianet 46588

لندن، 3 اکتوبر/پی آرنیوزوائر-ایشیانیٹ/

یہ مشروب خالص ہے: مسئلہ آپ کے ذہن کے ساتھ ہے

سلبین اور شیزندرا سے تیار کردہ واحد 100 فیصد قدرتی توانائی مشروب پسی (Pussy) نئے سرمایہ کار ہولی اینڈ سیم برینسن کی جانب سے برانڈ میں شمولیت کے ساتھ اگلے چھ ماہ میں عالمی اجراء کے لیے پر تول رہا ہے۔

ملٹی میڈیا نیوز ریلیز دیکھنے کے لیے کلک کیجیے:

http://multivu.prnewswire.com/mnr/prne/pussydrinksltd/52138/

برطانوی کاروباری منتظم جونی شیئرر کی جانب سے 2004ء میں تخلیق کردہ پسی معروف شخصیات کے حلقوں میں انتہائی رازدارانہ انداز میں محدود رہی جب تک لندن فیشن اسٹور سیلفرجز نے رواں موسم گرما میں اس کے ہزاروں کینوں کا آرڈر دیا۔ ٹیسکو نے اسی کے نقش قدم پر حال ہی میں منتخب اسٹورز میں پسی کا اجراء کیا۔ اب جبکہ پسی خوردہ فروشوں کی نظروں کا مرکز بن گئی ہے، اس لیے وہ عالمی تقسیم کاری کے معاہدوں کو حتمی شکل دے رہا ہے – اور برینسن کی سرمایہ کاری کے ساتھ، اس کی نظریں سانڈوں والے توانائی مشروبات کو نمبر ایک درجے سے ہٹانے پر نظریں مرکوز کر لی ہیں۔

ہولی برینسن نے کہا کہ “جب میں نے اپنے پسندیدہ برانڈ کو دیکھا اور اس کا تجربہ کیا، تو میں نے اس میں شمولیت چاہی۔ پسی لطف، بے ادب اور ولولہ انگیز ہے۔ مارکیٹ میں توانائی مشروبات آگے بڑھ رہے ہیں، لیکن وہ غیر صحت مندانہ انتخاب سے بھرپور ہے۔ پسی میں سرمایہ کاری ایک ایسی مصنوعات سے میری وابستگی ہے جس پر میں یقین رکھتا ہوں۔”

سیم برینسن نے تبصرہ کیا کہ “پسی نے تمام ظاہری وجوہات کی بناء پر ابتداء میں میرا دماغ گھمایا، لیکن پھر میں اس کے ذائقے سے متاثر ہوا کہ یہ قدرتی طور پر کتنا مرغوب ہے۔”

ہولی اور سیم برینسن کی مدد کے ساتھ پسی امریکہ سمیت دیگر بین الاقوامی خطوں میں مزید توسیع کے لیے شراکت داروں کا خواہاں ہے اور رواں ماہ روس میں آغاز کرے گا۔ اس وقت یہ 3500 خوردہ مقامات پر بہم پہنچائی جا رہی ہے اور کیس آن لائن کے ذریعے آرڈر کے لیے دستیاب ہے۔

پسی کے بانی جونی شیئرر نے کہا کہ “سات سالوں سے موناکو سے لے کر لاس اینجلس تک زبان در زبان، رکن کلبوں اور نجی تقریبات میں مارکیٹنگ کے بعد ہم توانائی مشروبات کی مارکیٹ میں ایک اہم ادارے کی حیثیت سے تسلیم کیے جانے پر فخر محسوس کرتے ہیں۔ میرا منصوبہ پسی کو طرز زندگی کے ایک معروف برانڈ میں تبدیل کرنا ہے، جیسا کہ ورجن برانڈ تھا جسے میں سالوں سراہا ہے۔”

100 فیصد قدرتی توانائی مشروب میں سام اور ہولی برینسن کی سرمایہ کاری کے اعلان کے لیے پسی کے 3 ہزار کینوں کو فن کار ایما ونٹر نے 8 میٹر چوڑے اور 1.5 میٹر بلند سہ جہتی فن پارے میں تبدیل کیا۔

پسی کو آپ کی ضرورت ہے

پسی مشروبات نے نوجوان منتظمین کی شمولیت کے اگلے تربیتی اہلکاروں کی تلاش اور برانڈ کی توسیع میں مدد کا آغاز کیا ہے۔ خواہشمند درخواست گزار talent@pdlondon.com پر بذریعہ ای میل رابطہ کر سکتے ہیں۔

ٹویٹر پر پسی کو فالو کیجیے

http://twitter.com/#!/PussyDrinksHQ

مزید جاننے یا آن لائن پسی خریدنے کے لیے ملاحظہ کیجیے

http://www.pussydrinks.com

پسی فیس بک پیج کا بھی حامل ہے: Facebook.com/Pussy

تھوک فروش

پسی آزاد برطانیہ بھر میں خوردہ فروشوں، کیش اینڈ کیری اور تھوک فروشوں کے پاس دستیاب ہے اور برطانیہ کے شاندار ڈپارٹمنٹ اسٹور سیلفرجز، ٹیسکو اور لندن سوشی چین اتسو  پر بھی موجود ہے۔ پسی ورجن ٹرینز پر بھی فروخت کے لیے دستیاب ہے۔

مزید معلومات

پسی کے خالق جونی شیئرر انٹرویو کے لیے دستیاب ہیں۔ مصنوعات کی تصاویر اور دیگر معلومات کے لیے گولڈن گوز پی آر سے +44(0)207-376-0070 پر یا فیلسٹی ہارڈنگ ہیم سے +44(0)7747-445-898 پر رابطہ کریں۔ متبادل صورت میں pussy@goldengoosepr.com پر ای میل کریں۔

ذریعہ: پسی ڈرنکس لمیٹڈ