این ٹی ٹی کام کلاؤڈ – بیسڈ انٹرپرائز نیٹورک سروس کو عالمی سطح پر وسعت دے گا

AsiaNet 46565

ٹوکیو، 29 ستمبر / کیوڈو جے بین این – ایشیا نیٹ /

این ٹی ٹی کمیونی کیشنز کارپوریشن (این ٹی ٹی کام) نے 29 ستمبر کو اعلان کیا ہے کہ آرکسٹار (ٹ م) یونیورسل ون، جو کاروباری اداروں کو کلاؤڈ – بیسڈ نیٹورکس کو قابل اعتماد، توسیع پذیر بنیاد پر تیزی سے نصب کرنے کے قابل بناتا ہے کو بہت جلد جاپان سے دنیا بھر کے 159 ممالک تک پھیلا دیا جائے گا۔ درخواستیں کل ، 30 ستمبر سے وصول کی جائیں گی۔

آرکسٹار یونیورسل ون، جو براہ راست اور ہموار انداز سے صارفین کے نجی نیٹورک سے منسلک ہوجاتا ہے، کو معیار اور قیمت کی مختلف ضروریات کے اعتبار سے سروس کے چار درجوں میں پیش کیا جائے گا۔ تمام درجات میں رسائی کی کثیر لائنوں اور یک – بار کاروائی اور بحالی کی خصوصیات شامل ہوں گی۔

پریمیم گریڈ – کثیر بینڈوتھ – تسلسل کی ضمانت – ریٹ کے حصول کی لائنوں سے تصدیق شدہ اعلیٰ معیار اور اعتماد

بزنس گریڈ – بہترین –  جانفشاں رسائی کی لائنوں کی پشت پناہی میں بینڈوتھ – تصدیق مسلسل – شرح رسائی کے ذریعے بہترین اعتماد

اکانومی گریڈ – بہترین –  جانفشاں رسائی کی لائنوں کی پشت پناہی میں متغیر – شرح رسائی سے جزوی بینڈوتھ – مصدقہ رسائی  کےذریعے موثر بہ قیمت کے ساتھ عمدہ توازن

لائٹ گریڈ –  لاسلکی رسائی کے ذریعے بہترین – جانفشاں رسائی کے استعمال سے کم – قیمت منصوبہ

آرکسٹار یونیورسل ون کی بنیادی خصوصیات میں شامل ہیں:

–        159 ممالک تک رسائی رکھنے والا اعلیٰ قابل اعتباد نیٹ ورک  بذریعہ  ثابت شدہ، کم – مخفی سب میرین کیبل نیٹ ورک جیسے جاپان اور ریاستہائے متحدہ امریکا کے درمیان (500 جی بی پی ایس سے زائد) پی سی – 1  اور   جون 2012ء سے  جاپان اور سنگاپور کے درمیان ایشیا سب میرین – کیبل ایکسپریس (500 جی بی پی ایس سے زائد)۔

–        عالمی سطح پر ایک – بار مکمل کاروائی، بشمول فرمائش اور انتظام انگریزی کے ساتھ جاپانی میں بھی دستیاب۔ ایک وقف شدہ ویب پورٹل صارفین کو نیٹ ورک کی حیثیت جانچنے  کے قابل بناتا ہے۔

–        مکمل کلاؤڈ – آپٹیمائزڈ نیٹ ورک ماحول کی تیزی سے تعمیل بذریعہ این ٹی ٹی کام کی بزسٹی کلاؤڈ – بیسڈ ایپلی کیشز اور آرکسٹار یونی فائیڈ کمیونی کیشنز سروس برائے ہموار عالمی مواصلات کی تکمیل۔

این ٹی ٹی کمیونی کیشنز کارپوریشن کے بارے میں

ملاحظہ فرمائیں www.ntt.com/index-e.html

ذریعہ: این ٹی ٹی کمیونی کیشنز کارپوریشن

روابط برائے ذرائع ابلاغ

رابطہ: (جناب) ٹاکاشی فوجیشیما، (جناب) یاسوہارو انوکی،

نیٹ ورک سروسز، این ٹی ٹی کمیونی کیشز کارپوریشن،

 فون: +81-3-6700-8420،

ای – میل: vpn105100@ntt.com،

یو آر ایل: http://www.ntt.com/universalone_e/۔