دنیا کی سب سے اہم تجارتی میلہ برائے نقل و حرکت کامیاب کے ریکارڈ کے ساتھ اختتام پذیر

AsiaNet 46496

فرینکفرٹ، جرمنی، 25 ستمبر 2011ء/پی آرنیوزوائر-ایشیانیٹ/

9 لاکھ 28 ہزار مہمانوں نے آئی اے اے کا دورہ کیا

64 ویں آئی اے اے کارز نے ایک مرتبہ پھر رفتار و کامیابی حاصل کر لی۔ مہمانوں کی دلچسپی ایک مرتبہ پھر بلندیوں کو پہنچ گئی، خصوصاً آئی اے اے کے گزشتہ اختتام ہفتہ پر۔ دنیا کا سب سے اہم تجارتی میلہ برائے نقل و حرکت 15 ستمبر کو شروع ہوا اور 25 ستمبر کی شام 7 بجے اس کے دروازے بند ہو گئے اور اس دوران کل 9 لاکھ 28 ہزار مہمانوں نے میلے میں شرکت کی۔ یہ آئی اے اے 2009ء کے مقابلے میں 10 فیصد زیادہ تعداد ہے۔ جرمن ایسوسی ایشن آف آٹوموٹو انڈسٹری (وی ڈی اے) کے صدر ماتھیاس وزمان نے زور دیا کہ “مہمانوں کی اتنی زیادہ تعداد میں آمد کافی لوگوں میں کاروں کی کشش اب بھی بلاتخفیف باقی ہے۔

رابطہ: ایکے ہارٹ روٹر

وی ڈی اے / پریس ڈپارٹمنٹ

ٹیلی فون: +49-30-897842-120

ای میل: rotter@vda.de

ذریعہ: وی ڈی اے وربینڈ ڈیر آٹوموبائل انڈسٹری ای وی