سگنا نے سگنا گلوبل ہیلتھ آپشنز (CGHO) انٹرنیشنل میڈیکل انشورنس پلان کے لیے انٹرمیڈریز پورٹل وابستہ کر دیا

AsiaNet 46375

گلاسکو، اسکاٹ لینڈ، 20 ستمبر/پی آرنیوزوائر-ایشیانیٹ/

– سگنا ایک وابستہ انٹرمیڈریز پورٹل http://www.cignaglobal.com/intermediaries کے اجراء کے ذریعے مستقل اپنی سی ای ایچ او آن لائن سروس حکمت عملی کو ارتقاء پذیر کر رہا ہے

– انٹرمیڈریز اب اپنے صارفین کی جانب سے سگنا گلوبل ہیلتھ آپشنز کو مکمل طور پر آن لائن خرید سکتے ہیں، مکمل ایپلی کیشن اور اصل وقت ضمانت کے عمل کے ساتھ

– یورپ اور ایشیا پیسفک خطوں میں انٹرمیڈریز کے لیے نئے بزنس ڈیولپمنٹ مینیجرز کا تقرر

تارکین وطن اور دیگر عالمی طور پر متحرک افراد کے لیے خدمات فراہم کرنے والے معروف عالمی ادارے سگنا (CIGNA) (این وائی ایس ای: CI) نے انٹرمیڈریز کے لیے سگنا گلوبل انٹرمیڈری زون کا اجراء کر دیا ہے جو انٹرمیڈریز کو دنیا بھر میں اپنی انفرادی صارفی بیس کے لیے سادہ، تیز اور فوری معلومات فراہم کرے گا۔

وابستہ آن لائن پورٹل متعدد طبعی خصوصیات اور ہموار کارگزاریوں کا حامل ہے جس مندرجہ ذیل تک رسائی فراہم کرتی ہیں:

– فوری حوالے کا ٹول اور ایک مکمل درخواست جمع کرانے کی سہولت۔

– صاف اور سادہ دام اور کمیشن ڈیٹا۔

– تمام صارفین کی دستاویزات کے ساتھ ای-کسٹمر تکمیل

– اصل وقت کے تحریری فیصلے (اگر مزید معلومات درکار نہ ہو تو)

– ہماری انٹرمیڈری سپورٹ ٹیم جو آپ کی جانب سے آپ کے نرخوں اور پالیسیوں کو وضع کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔

سگنا انٹرنیشنل کے سینئر نائب صدر برائے انفرادی نجی طبی انشورنس اور کاروباری ڈیولپمنٹ مائیک روس نے کہا کہ :

“سگنا گلوبل انٹرمیڈری زون ایک اور کلیدی سنگ میل ہے جو نہ صرف اپنی آن لائن سروس صلاحیتوں بلکہ سی ایچ او او مصنوعات پیشکش میں اضافے اور ارتقاء سے وابستگی کو بھی ظاہر کرتا ہے۔ بالضرور یہ کہ ہم اپنے انٹرمیڈری شراکت داروں کے ساتھ مل کر کام کرنے اور جدید مصنوعات اور ای کامرس صلاحیتیں بنانے کے لیے ان کا فیڈبیک پر یقین رکھتے ہیں جو نہ صرف ان کی ضروریات میں مدد دیتا ہے – بلکہ دنیا بھر میں متحرک افراد کی صحت کی ضروریات کو پورا کرنے میں ہماری مشترکہ کوششوں کو پھیلائیں گے۔”

مارک میسی اور اینگ-بون ٹان کو بالترتیب یورپ اور ایشیا بحر الکاہل خطوں میں سی جی ایچ او بزنس ڈیولپمنٹ مینیجرز مقرر کیا گیا ہے۔

روس نے مزید کہا کہ “اس  حقیقت کہ ہم میدان عمل میں وابستہ بزنس ڈیولپمنٹ مینیجرز مقرر کر رہے ہیں کا مطلب ہے کہ انٹرمیڈریز پراعتماد ہو سکتی ہیں کہ ہم انہیں آف لائن سپورٹ، رابطے کا انفرادی مقام سے وابستہ ہیں تاکہ انہیں ہر پہلو میں مکمل سپورٹ فراہم کی جا سکے۔”

ہدایت برائے مدیران:

سگنا گلوبل ہیلتھ آپشنز منصوبہ کو ایسے صارفین کےلیے تیار کیا گیا ہے جو دنیا بھر یں معیاری صحت عامہ تک آسان رسائی کے لیے لچک چاہتے ہیں۔

‘بنیادی’ انٹرنیشنل میڈیکل انشورنس [http://www.cignaglobal.com/international-health-insurance ] ہاسپٹلائزیشن، جراحی، ہنگامی امداد، سرطان کے علاج اور زچگی کی دیکھ بھال کا احاطہ کرتی ہے ۔ تمام صارفین کو پھر اپنے مجموعی حل کو کسٹمائز کرنے کی سہولت حاصل ہوگی جس کے لیے وہ چار اضافی آپشنز کی رینج میں سے انتخاب کر سکتے ہیں:

– انٹرنیشنل میڈیکل انشورنس پلس (غیر رہائشی مریض): ڈاکٹرکا دورہ، نسخہ جاتی ادویات، اور دیگر غیر رہائشی مریض کے علاج۔

-انٹرنیشنل ہیلتھ اینڈ ویل-بینگ:

[http://www.cignaglobal.com/health-insurance-plans/CIGNA-benefits/international-wellbeing ]

معمول کے معائنے، علاجی اسکریننگز، اور لائف مینجمنٹ سروسز

– انٹرنیشنل وژن اینڈ ڈینٹل:

[http://www.cignaglobal.com/health-insurance-plans/CIGNA-benefits/international-vision]

معمول کے معائنے

-انٹرنیشنل ایمرجنسی ایویکویشن:

[http://www.cignaglobal.com/health-insurance-plans/CIGNA-benefits/emergency-medical-evacuation-insurance ]

اگر مقامی ملک میں درکار علاج دستیاب نہ ہو تو قریبی عالمی معیار کی طبی تنصیب تک منتقلی۔

سگنا کے بارے میں

سگنا (این وائی ایس ای: CI)ایک عالمی ہیلتھ سروس اور مالیاتی ادارہ ہے جو لوگوں کو اپنی صحت،بہبود اور حفاظت کے شعور کو بہتر بنانے میں مدد کر رہا ہے۔ ریاستہائے متحدہ امریکہ میں سگنا کارپوریشن کے چلنے والے ماتحت ادارے صحت کی خدمات کا ایک مکمل مجموعہ فراہم کرتے ہیں، جیسا کہ طبی، دندانی، ذہنی صحت، ادویات اور بصری حفاظت کے فوائد، ساتھ ساتھ زندگی، حادثاتی و معذوری کا اجتماعی بیمہ بھی شامل ہے۔

سگنا نے 30 ممالک اور علاقوں میں فروخت کی صلاحیتیں برقرار رکھی ہیں اور دنیا بھر میں تقریباً 66 ملین صارفی تعلقات رکھتا ہے۔ تمام مصنوعات اور خدمات کام کرنے والے ایسے ماتحت اداروں کی جانب سے خصوصی طور پر فراہم کی جاتی ہیں نہ کہ سگنا کارپوریشن کی جانب سے۔ سگنا کے بارے میں مزید جاننے کے لیے http://www.cigna.com ملاحظہ کیجیے [http://cts.businesswire.com/ct/CT?id=smartlink&url=http%3A%2F%2Fwww.cigna.com%2F&esheet=6412863&lan=en-US&anchor=www.cigna.com&index=1&md5=4b982a6fdb1e58a86201399181110dd7 ]

ای میل الرٹس یا ادارے کی خبروں آر ایس ایس فیڈ کے لیے سائن اپ ہونے کی خاطر http://newsroom.cigna.com/section_display.cfm?section_id=18 پر لاگ آن ہوئیے  [http://cts.businesswire.com/ct/CT?id=smartlink&url=http%3A%2F%2Fnewsroom.cigna.com%2Fsection_display.cfm%3Fsection_id%3D18&esheet=6412863&lan=en-US&anchor=http%3A%2F%2Fnewsroom.cigna.com%2Fsection_display.cfm%3Fsection_id%3D18&index=2&md5=71ee1cc5d518beb07dae90aff1684944 ]

سگنا کے ساتھ رجسٹر ہونے کی خواہشمند انٹرمیڈریز کو http://www.cignaglobal.com/intermediaries دیکھنی یا یہاں رابطہ کرنا چاہیے:

مارک میسی، بزنس ڈیولپمنٹ مینیجر، یورپ

موبائل: +44(0)7939-883851

ای میل: Mark.Massey@cigna.com

ویب: http://www.cignaglobal.com

اینگ  بون ٹان ، بزنس ڈیولپمنٹ ڈائریکٹر، ایشیا بحر الکاہل

موبائل: +65-90476744

ای میل: Eng-Boon.Tan@cigna.com

ویب: http://www.cignaglobal.com

انٹرمیڈری ٹیم

فون: +44(0)1475-788-682

ای میل: CGI@cigna.com

رابطہ برائے ذرائع ابلاغ: نکی ڈوبرکی،

Nichola.dobricki@cigna.com

ذریعہ: CIGNA