فلٹرونا پوروس ٹیکنالوجیز نے نئی ویب سائٹ ظاہر کر دی،

AsiaNet 46353

رچمنڈ، ورجینیا، 16 ستمبر 2011ء/پی آرنیوزوائر-ایشیانیٹ/

دنیا بھر میں روزمرہ کی مصنوعات میں پائے جانے والے کسٹم فلوڈ-ہینڈلنگ اجزاء کے عالمی تیار کنندہ اور ساخت گر فلٹرونا پوروس ٹیکنالوجیز نے نئی ویب سائٹ http://www.filtronaporoustechnologies.com کے اجراء کا اعلان کر دیا ہے۔

(لوگو: http://photos.prnewswire.com/prnh/20110915/PH69155LOGO)

اپ ڈیٹڈ ڈیزائن اور لے آؤٹ، ہموار نیوی گیشن،اور معلوماتی مواد کے ساتھ صارفین معلومات تک با آسانی حاصل کر سکتے ہیں، جس میں شامل ہیں:

– بنیادی مصنوعات کی کار گزاریاں، ساتھ ساتھ تکنیکی معلومات جو تین مارکیٹ میں برتر ٹیکنالوجی پلیٹ فارمز کو نمایاں کرتی ہیں – بونڈڈ فائبر، پولی یوریتھین فوم، اور پوروس پلاسٹک

– فلٹرونا پوروس ٹیکنالوجیز ٹیم ڈیزائن سے لے کر تجارتی پیداوار تک کس طرح فلوڈ چیلنجز کے لیے مستحکم حل فراہم کرنے کے لیے صارفین کے ساتھ تعاون کرتی ہے

– متحرک مواد جس میں تکنیکی معلومات، مقالہ جات شامل ہیں اور یہ بھی کہ صارفین کس طرح ہمارے کئی عالمی سیلز دفاتر میں سےکسی ایک سے رابطہ کر سکتے ہیں

فلٹرونا پوروس ٹیکنالوجیز کے ڈویژنل صدر روس راجرز نے تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ “یہ سائٹ نئے خیالات کی تخلیقی تحریک اورموجودہ صارفین، شراکت داروں اور مستقبل میں شراکت داروں کو ادارے کی عالمی صلاحیتوں اور مسائل حل کرنے کے جذبے کے بارے میں نئےخیالات اور تعاون کے فروغ کے لیے ڈیزائن کی گئی ہے۔”

اس سے قطع نظر کہ آپ کا فلوڈ-ہینڈلنگ چیلنج کیا ہے، فلٹرونا پوروس ٹیکنالوجیز آپ کے ساتھ کام کرنے کے موقع کا خیر مقدم کرتی ہے – مقامی طور پر یا عالمی۔ مزید جاننے اور اپنے قریبی مقام کو تلاش کرنے کے لیے http://www.filtronaporoustechnologies.com ملاحظہ کیجیے۔

براہ مہربانی مزید معلومات کے لیے ایلزبتھ جوائنر سے +1-804-524-4983 پر رابطہ کیجیے۔

فلٹرونا پوروس ٹیکنالوجیز کے بارے میں

http://www.filtronaporoustechnologies.com

دنیا بھر میں پیدا اور 56 ممالک میں فراہم کیا جانے والا فلٹرونا پوروس ٹیکنالوجیز کسٹم فلوڈ ہینڈنگ کمپوننٹس تیار کرنے والے ادارہ ہے جو بونڈڈ فائبر، پولی یوریتھین فوم اور پوروس پلاسٹک ٹیکنالوجیز سے بنائی جاتی ہیں۔ ہمارے جزو صحت عامہ، صارفی اور صنعتی ایپلی کیشنز میں استعمال ہونے والی معروف ٹیکنالوجی کی نمائندگی کرتے ہیں جنہیں جذب کرنے، فلٹر ، منتقلی، نکاس یا مایع اور بخارات کے اخراج کو کنٹرول کرنے کی ضرورت ہوتی ہے۔ فلٹرونا پوروس ٹیکنالوجی فلٹرونا پی ایل سی کا ایک شعبہ ہے اور اس کا صدر دفتر رچمنڈ، ورجینیا، ریاستہائے متحدہ امریکہ میں واقع ہے۔

ویب سائٹ رِک وٹنگ ٹن کنسلٹنگ (http://www.rickwhittington.com)کی جانب سے ایترے کمیونی کیشنز (http://www.etrecommunications.com)کے تعاون سے تیار کی گئی ہے ۔

ذریعہ: فلٹرونا پوروس ٹیکنالوجیز

تصویری منسلکات کے روابط:

http://asianetnews.net/view-attachment?attach-id=198792