کورنٹ ڈیجیٹل آئی ٹی ایم اے ایونٹ میں اپنے الیگرو ڈیجیٹل ٹیکسٹائل پرنٹر کی نقاب کشائی کرے گا

AsiaNet 46284

روش ہاین، اسرائیل، 14 ستمبر / پی آر نیوز وائر – ایشیا نیٹ /

–        کورنٹ ڈیجیٹل کی جانب سے نئی پیش کش پرنٹرز کو کپڑے کی وسیع اقسام پر یکساں روشنائی استعمال کرنے کے قابل بنائے گی

ٹیکسٹائل صنعت کے لئے صنعتی اور تجارتی ڈیجیٹل پرنٹنگ کے عالمی راہنما کورنٹ ڈیجیٹل [http://www.kornit-digital.com] نے  آج 22 سے 29 ستمبر 2011ء کے دوران بارسیلونا، اسپین میں ہونے والی دنیا کے سب سے بڑی ٹیکسٹائل مشینری کی نمائش  آئی ٹی ایم اے 2011ء میں کورنٹ الیگرو http://www.kornit-digital.com/OurProducts/?page=133&pageType=0www.kornit-digital.com/OurProducts/?page=133&pageType=0 پرنٹر برائے رول فیبرمتعارف کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔

کورنٹ الیگرو ڈیجیٹل ٹیکسٹائل پرنٹنگ صنعت میں ایک انقلاب کا راہنما ہے۔ کورنٹ کاے منفرد قبل از انتظام حل [http://www.kornit-digital.com/Technology/?page=18&pageType=1 ] کے مربوط استعمال  سے اس کی روغنی روشنائی

http://www.kornit-digital.com/OurProducts/?page=133&pageType=0www.kornit-digital.com/OurProducts/?page=133&pageType=0

تمام کپڑوں پر استعمال کی جاسکتی ہے جو مختلف کپڑے کے لئے مختلف روشنائی کی ضرورت کو ختم کردیتی ہے۔ کورنیٹ کی قبل از انتظام بائنڈز کپڑے کے لیے حلقہ تجارت میں واحد حقیقی ڈیجیٹل روغنی روشنائی ہے جو رنگوں کی وسیع اقسام  اور ہاتھوں کا ایک اچھا احساس تخلیق کرتی ہے۔ ڈیجیٹل پرنٹنگ میں یہ ایجاد صنعت میں ایک انقلابی تبدیلی کا آغاز ہے۔

کورنٹ کی الیگرو سمفونی روشنائی

http://www.kornit-digital.com/OurProducts/?page=133&pageType=0www.kornit-digital.com/OurProducts/?page=133&pageType=0

7 رنگوں پر مشتمل ہے،اپنے ہلکے قرمزی، ہلکے ازرق اور سرمئی کے ساتھ ہکے رنگوں کا شوخ سلسلے شامل کرنے کے لیے اپنے پہلے سے موجود رنگوں کے مجموعہ کو وسیع  کر رہا ہے۔ کورنٹ کا الیگرو 280 مربع میٹر فی گھنٹہ  سے زائد رفتار اور 500 X 500  ڈی پی آئی کی بڑی ریزولیشنچھپائی  کی اہلیت رکھتا ہے جو تیز مگر اعلیٰ معیار کے پرنٹس کی اجازت دیتے ہیں۔ اس کا کوئیک پی موومنٹ

http://www.kornit-digital.com/OurProducts/?page=133&pageType=0www.kornit-digital.com/OurProducts/?page=133&pageType=0

رپ سافٹ ویئر تسلسل کے ساتھ مرتب رکھنے کی اجازت دیتا ہے جو کورنٹ کی پرنٹنگ تصویر کو حقیقی معنی میں ایک تیز اور ہدایت کے مطابق طرز دیتا ہے۔

کورنٹ الیگرو پرنٹنگ کے اختیارات کو وسیع کرنے کے ساتھ پرنٹنگ کے عمل میں اضافی وقت اور اخراجات کو کم کرتا ہے۔کورنٹ ڈیجیٹل میں مارکیٹنگ اور بزنس ڈیویلپمنٹ کے نائب صدر سیرل اشکنازی نے کہا کہ “ہم اس نئے حل کے بارے میں بہت پرجوش ہیں، ہم پورا یقین رکھتے ہیں کہ یہ صنعت میں ایک انقلاب برپا کرے گا چونکہ  اس نے قبل از انتظام اور بعد از انتظام کے مرحلے کو ختم کردیا ہے۔ یہ حلقہ تجارت میں واحد حقیقی روغنی روشنائی بھی فراہم کرتا ہے۔ صنعت میں کیمیائی حلوں کی تخلیق میں وسیع تجربے کے ساتھ ہم صنعت کی حدود دھکیلنے اور اپنی جدید ڈیجیٹل مشینوں کے ساتھ روغنی روشنائی کی تجدید نو کے قابل ہوئے ہیں۔”

کورنٹ حلوں کے بارے میں مزید معلومات کے لیے ملاحظہ فرمائیں http://www.kornit-digital.com/OurProducts/

–        ادارے کی ویب سائٹ ملاحظہ کرتے ہوئے کورنٹ کی خبروں سے باخبر رہیں۔[http://www.kornit-digital.com]

–        ہمیں ٹویٹر [http://twitter.com/kornitdigital]، فیس بک  [http://www.facebook.com/kornit] اور لنکڈ ان [http://www.linkedin.com/groups?gid=3275951&mostPopular=پر فالو کریں۔

کورنٹ ڈیجیٹل کے بارے میں

کورنٹ ڈیجیٹل لباس، ملبوسات، اور کپڑے کی صنعت کے لیے صنعتی اور تجارتی حلوں کو تخلیق، تیار اور بازار میں پیش کرتا ہے۔ اپنی مربوط قبل از انتظام حل اور اپنی  سی ایم وائی کے روشنائیوں کے ذریعے ڈیجیٹل ٹیکسٹائل انڈسٹری  میں ممتاز حیثیت رکھتے ہوئے یہ ڈیزائنرز اور تیار کنندگان دونوں کی ضروریات کو براہ راست پورا کرتا ہے۔ملبوسات کی صنعت کے لئے براہ راست وسیع تجربے کے ساتھ  یہ کپڑوں کی تمام اقسام پر ایک روشنائی کے مجموعہ کے ساتھ پرنٹنگ ممکن بنانے کے ذریعے رول کپڑے کی صنعت میں انقلاب برپا کر رہا ہے۔

2003ء میں قائم ہونے والا کورنٹ ڈیجیٹل ریاستہائے متحدہ امریکا، ایشیا پیسیفک، یورپ اور بھارت میں دفاتر اور دنیا بھر 100 سے زائد ممالک میں صارفین کی خدمات کے ساتھ ایک عالمی ادارہ ہے۔

رابطہ:

کورنٹ ڈیجیٹل

اوریٹ شیرون

مارکیٹنگ کمیونی کیشنز منیجر

کورنٹ ڈیجیٹل

فون: +972-3-9085800

ای میل: orits@kornit.co.il

ذریعہ: کورنیٹ ڈیجیٹل لمیٹڈ