سی سیڈ 201 – فنی تعیش: دنیا کا سب سے بڑا آؤٹ ڈور ایل ای ڈی ٹی وی، پورش ڈیزائن اسٹوڈیو کا تیار کردہ

AsiaNet 46269

ویانا، آسٹریا، 14 ستمبر/پی آرنیوزوائر-ایشیانیٹ/

ہائی ریزولیوشن تصاویر اور مصنوعات کے بارے میں دیگر معلومات کے لیے داخل ہوئیے: http://cseed.tv/press/registration.html

باہمی حوالہ: تصویر ای پی اے یورپین پریس فوٹو ایجنسی کے ذریعے دستیاب ہے اور بغیر کسی قیمت کے یہاں سے ڈاؤنلوڈ کی جا سکتی ہے: http://www.presseportal.de/story.htx?firmaid=102576 (بوقت 9 بجکر 30 منٹ صبح وسطی یورپ وقت)

اگر کوئی آپ کو عظیم الجثہ ایل ای ڈی ٹی وی – جو اپنی طرز کا آؤٹ ڈور استعمال کا پہلا ٹی وی ہو – کے امکانات کی پیش کرے، تو آپ جانتے ہیں کہ آپ لالچ میں پڑ جائیں گے۔ ذرا کھلی چھت پر اپنے دوستوں کے ساتھ 201 انچ کے ٹی وی پر براہ راست کھیل دیکھنے یا سورج نکلنے کے بعد ایک گالف گیم کا مرحلہ تک کھیلنے کا تصور کیجیے۔ یہ سب اور بہت کچھ اب حقیقت کا روپ دھار چکا ہے۔ دنیا کے سب سے بڑے ٹی وی سی سیڈ 201 کی صورت میں آخری تفریحی ٹیکنالوجی آ چکی ہے، جو ہائی ڈیفی نیشن نظارے کو ممکن بناتی حتیٰ کہ براہ راست دھوپ میں بھی۔

سی سیڈ کو انتہائی ہموار انداز میں ایک پیچیدہ واحد ٹکڑے کی صورت میں بنایا گیا ہے جو کسی بھی کھلی چت یا گھاس کے قطعے میں نصب ہو سکتا ہے۔ اپنی بنیاد سے اٹھنے کے باعث یہ کسی آلے کے ٹکڑے کے بجائے ایک متحرک فن پارہ لگتا ہے۔ کارکردگی کا آغاز اسی لمحے ہو جاتا ہے جب یہ میدان طلسماتی طور پر نمودار ہوتا ہے۔

سیاہ دھاتی استر کاری اور پورش ڈیزائن اسٹوڈیو کے فلسفے کا تعین کرنے والے محنت طلب ہموار ڈیزائن کے ساتھ سی سیڈ 201کسی بھی پرتعیش گھر یا ہوٹل میں ایک شاندار اضافہ ہے۔ یہ کاریگری کا ایک شاندار نمونہ ہے، جسے صرف محدود تعداد میں جاری کیا جا سکتا ہے۔

سی سیڈ 201 کا تصور گلوبل برائٹ گروپ کے ماتحت ادارے اور پیشہ ورانہ ایل ای ڈی اسکرین فراہم کرنے والے معروف ادارے سی سیڈ انٹرٹینمنٹ سسٹمز کی جانب سے کیا گیا، اور اسے پورش ڈیزائن اسٹوڈیو نے ڈیزائن کیا۔ سی سیڈ 201 خزاں 2011ء سے دستیاب ہے۔

http://www.cseed.tv

ذریعہ: سی سیڈ انٹرٹینمنٹ سسٹمز جی ایم بی ایچ

رابطہ: لینیا نلسن

مارکیٹنگ اینڈ پی آر مینیجر

سی سیڈ انٹرٹینمنٹ سسٹمز جی ایم بی ایچ

نبلونگنگاس 1/50

1010 ویانا/ آسٹریا

ln@cseed.tv

فون: +43-(0)1-236-76-76

F +43-(0)1-236-76-76-201