آرٹ پرائس ڈاٹ کام کے بانی اور سی ای او تھیری ایرمان کے ساتھ خصوصی انٹرویو

AsiaNet 45006

پیرس، 13 جون/پی آرنیوزوائر-ایشیانیٹ/

9 صفحات کا یہ انٹرویو واضح کرتا ہے کہ آرٹ پرائس نے کس طرح آرٹ مارکیٹ کی معلومات میں خود کو عالمی رہنما تسلیم کروایا ہے، اور یہ اپنی معیاری مارکیٹ میں کس طرح اپنے فن پاروں کے حجم کے ذریعے دنیا کا سرفہرست عالمی مقام بن گیا ہے۔ یہ 37 سوالات ، جو کبھی کبھار سخت بھی ہیں، گزشتہ 20 سالوں مین آرٹ پرائس کی شاندار تاریخ کو سمجھنا ممکن بناتے ہیں۔ یہ انٹرویو دنیا کی آرٹ مارکیٹوں کا عالمی تجزیہ بھی فراہم کرتا ہے، جس کے مطابق چین اس وقت مارکیٹ میں سرفہرست ہے، اور 2011ء میں اس کی سرفہرست پوزیشن مستحکم ہوئی۔ اس طویل انٹرویو کے دوران تھیری ایرمان نے اسٹاک مارکیٹ میں آرٹ پرائس کے کار نمایاں پر بھی نظر ڈالی، جو 2005ء اور 2011ء میں ایک باقاعدہ اسٹاک مارکیٹ پر یورپ میں بہترین اسکورنگ کے ساتھ رہی۔

(تصویر: http://www.newscom.com/cgi-bin/prnh/20110609/461260)

یہ 9 صفحات انگریزی میں دستیاب ہیں، صحت کے مسائل کے لحاظ سے۔

1۔ کیا آپ ہم کو یاد دلا سکتے ہیں کہ آرٹ پرائس کیسے تخلیق کیا گیا؟

2۔ اس کے اہداف پرکون تھے؟

3۔ کیا آپ جاری رکھ سکتے ہیں کہ آرٹ پرائس کو کس طرح تخلیق کیا گیا؟

4۔ اس دستاویزی فنڈ پر آپ کی اضافی قدر کیا ہے؟

5۔ آپ اپنی فطری خصوصیت کے لحاظ ایک تصویری فن پارے کی حوالہ جاتی قیمت کس طرح مرتب کریں گے؟

6۔ آپ اتنے مختصر وقت میں اس طرح کے مسئلے سے کس طرح نمٹیں گے؟

7۔ آپ ان افرادکو کیا جواب دیں گے جو پوچھتے ہلیں کہ “ہر کوئی آرٹ پرائس کا رُخ کیا کرتا ہے؟

8۔ کیا اسٹاک مارکیٹ میں کمائی گئی رقم، بمع سرویر گروپ اور برنارڈ آرنالٹ گروپ کی جانب سے حاصل کیے گئے فنڈز آرٹ پرائس کے حصول کی کامیابی کا راز ہیں؟

9۔ آپ آن لائن کام کے از سر نو تخلیق کے حقوق کو کس طرح منظم کرتے ہیں؟

10۔ کیا ایک اور “آرٹ پرائس” تخلیق کرنا ممکن ہوگا؟

11۔ آپ کو کتنا یقین ہے کہ آپ نیلامیاں کر لیں گے؟

12۔ 2011ء میں کمپیوٹرائزیشن اور انٹرنیٹ کی صورت میں پیچھے رہنا کس طرح ممکن ہے؟

13۔ آپ نے آرٹ پرائس کے صدر دفاتر کے طور پر ایڈوبی آف کیوس، ڈکسٹ دی نیو یارک ٹائمز کا انتخاب کیوں کیا، کیا یہ جذباتی پن تھا یا حکمت عملی؟

14۔ آپ آرٹ پرائس کو کیا قدر دیں گے؟

15۔ کیا آپ واضح تر ہو سکتے ہیں، کسی ایک خاص مثال کے ساتھ؟

16۔ کیا آپ کے ناقدین بھی آرٹ پرائس پر ہیں؟

17۔ مالی سودے بازیوں پر آپ کے کمیشن کمانے کی سطح کیا ہوگی؟

18۔ کیا آرٹ پرائس کنٹرول حاصل کرنے کے لیے مستعد ہے؟

19۔ کیا آرٹ پرائس کے کوئی مسابقین ہیں؟

20۔ کیا آرٹ پرائس ایک عالمی رہنما کی حیثیت سے اپنی قائدانہ پوزیشن کا ناجائز فائدہ اٹھا رہا ہے؟

21۔ کیا آپ نے آرٹ نیٹ کا تجربہ اٹھایا یا اس پر خریداری کی ہے؟

22۔ دیکھا گیا ہے کہ دیگر ڈی این ایس آرٹ پرائس کے ڈیٹابیسز تک رسائی حاصل کر سکتے ہیں ۔۔۔

23۔ کیا آپ کے کوئی نئے صارفین ہیں؟

24۔ آرٹ پرائس کی مالی حالت کیسی ہے؟

25۔ ہمارے دیکھے گئے حجم کے ساتھ، ڈکلیئریشن تھریش ہولڈ کیوں نہیں عبور کیا گیا؟

26۔ چائنیز فنڈز کے بارے میں کیا خیال ہے؟

27۔ آپ کے خیال میں نیلامی کی فروخت کی آزادی کے حوالے سے قانون کی تکمیل کے لیے قانونی کورس کی تکمیل کے لیے کتنا عرصہ درکار ہوگا؟

28۔ آپ چھوڑ کیوں نہیں گئے؟

29۔ آئی ایس ایف (ٹیکس آن فورچیون) کے حوالے سے آپ کیا کہیں گے؟

30۔ کیا ہم صرف ایس آر ڈی لانگ پر فوری منتقلی کے حوالے سے سوچ سکتے ہیں؟

31۔ کیا آپ نے مستقبل میں آن لائن نیلامیوں کے لیے اپنے نظام کو بیک ٹیسٹ کیا ہے؟

32۔ چینی مارکیٹ میں آرٹ پرائس کہاں تک داخل ہو چکا ہے؟

33۔ کیا آپ کو عالمی رہنما بننے میں کوئی دشواری ہے؟ کبھی کبھار آپ کو طریقہ کاری رویے کے باعث تنقید کا نشانہ بنایا جا تا ہے؟

34۔ کیا ہم مستقبل قریب میں ڈیویڈنڈ کی امید رکھ سکتے ہیں؟

35۔ سالانہ ٹرن آور کے اعداد و شمار کے قانون کے درجے کی تبدیلی کا کیا اثر ہوگا؟

36۔ کیا ہم یورو30  پر غور کر سکتے ہیں کہ یہ صرف کہانی کی ابتداء ہے؟

37۔ اور آخر میں، آرٹ پرائس کے مستقبل کے حوالے سے آپ کی کیا پیش گوئی ہے؟

تھیری ایرمان:

اپنی وابستگیوں کے ذریعے، جو 1999ء کے تعارفی کوائف نامے کے وقت بہت حوصلہ مند تھیں، ہم نے سب کو حاصل کر لیا، بلکہ درحقیقت کوائف نامے سے کہیں زیادہ تک پہنچے، 2000ء کے نیس ڈیک بحران ، 11 ستمبر 2001ء کے دہشت گردانہ حملوں، 2003ء کی جنگ عراق اور 2007ء کے بڑے مالیاتی بحرانسے نمٹے، جو ابھی تک ختم نہیں ہوا ہے۔ اس دہائی کے دوران، جو گزشتہ دو صدیوں میں سب سے زیادہ تباہ کن رہی، میں جانتا ہوں کہ باقاعدہ اسٹاک مارکیٹ میں مندرج صرف چند ہی ادارے اس سے زندہ نکلے، اپنے سرمائے میں بغیر کسی اضافے کے، غیر متنازع عالمی رہنما کی پوزیشن حاصل کر لی۔ اس انٹرویو کا اختتام کرتے ہوئے میں انتہائی مخلصانہ  طور پر یقین رکھتا ہوں کہ ہم نے آرٹ پرائس کی تاریخ کا محض 10 فیصد دیکھا ہے۔

مکمل انٹرویو:

http://serveur.serveur.com/Press_Release/pressreleaseEN.htm#20110606

ذریعہ: http://www.artprice.com (c)1987-2011 thierryEhrmann

الکیمی اور آرٹ پرائس کی کائنات دریافت کریں:

http://web.artprice.com/video/

آرٹ پرائس 27 ملین سے زائد نیلامی کی قیمتوں اور 4 لاکھ 50 ہزار فن کاروں کی فہرستوں کا احاطہ کرنے والے آرٹ مارکیٹ انفارمیشن کا بین الاقوامی رہنما ادارہ ہے۔ آرٹ پرائس امیجز (ر) دنیا بھر میں آرٹ مارکیٹ کی معلومات کے سب سے بڑے ڈیٹا بیس پر لامحدود رسائی فراہم کرتا ہے، جو 1700ء سے اب تک کے 108,000,000 تصاویر اور فن پاروں کی کندہ کاری کی لائبریری کا حامل ہے۔ آرٹ پرائس 3600 بین الاقوامی نیلام گھروں سے معلومات سے اپنے ڈیٹا بیس کو مستقل بڑھاتا جا رہا ہے اور دنیا بھر  کے 6300 ابلاغی ابواب کو آرٹ مارکیٹ کے رحجانات پر روزانہ معلومات فراہم کرتا ہے۔ آرٹ پرائس اپنے 1,300,000 اراکین (ممبر لاگ ان) کو معیاری حوالہ جات پیش کرتا ہے اور فن پاروں کی خرید و فروخت کی دنیا کی سب سے بڑی مارکیٹ ہے (ذریعہ: آرٹ پرائس)۔

آرٹ پرائس یورو نیکسٹ پیرس: یورو کلیئر : 7478 – بلوم برگ: پی آر سی – رائٹرز: اے آر ٹی ایف سے یورو لسٹ میں مندرج ہے۔

آرٹ پرائس اعلامیے:

http://serveur.serveur.com/press_release/pressreleaseen.htm

اصل وقت میں آرٹ مارکیٹ از آرٹ پرائس بر ٹویٹر:

http://twitter.com/artpricedotcom/

ذریعہ: آرٹ پرائس ڈاٹ کام

رابطہ: ہوزیتے مے

ٹیلی فون: +33-(0)478-220-000

ای میل: ir@artprice.com