انقلاب انگیز پہلا قدم: پکس آرک سپورٹ کے ساتھ ننگے پیر آرام دہ پیدل سفر

AsiaNet 44735

– کثیر حوالہ جات: تصویر ای پی اے یورپین پریس فوٹو ایجنسی کے ذریعے دستیاب ہے اور بغیر کسی قیمت کے یہاں سے حاصل کی جا سکتی ہے: http://www.presseportal.de/story.htx?firmaid=101188 –

تقریبا 80 فیصد آبادی پیر اور کمر کی بڑھتی ہوئی تکلیف سے پریشان ہے۔ ان مسائل کی متعدد مختلف وجوہات ہیں۔

جن میں شامل ہیں: جوتے بہت سخت یا بہت زیادہ اونچی ایڑی کے حامل ہیں، آپ زائد الوزن ہیں، اور ممکنہ طور پر، آپ جوڑوں یا ہڈیوں کے کسی مرض میں مبتلا ہیں، جیسا کہ سیدھے پیر، ٹیڑھے جوڑ یا ٹیڑھے پیر۔ اب ڈاکٹر برینٹ لوگان نے ایک جدید “پکس” جوڑ کو مدد فراہم کرنے والا بنایا ہے جس کا نعرہ ہے “touch the earth”، جو لوگوں کو بغیر کسی مشکل یا بے آرامی کے ننگے پیر چلنے کی سہولت دیتا ہے، چاہے گھر کے اندر ہوں یا باہر، حتی کہ اس سے کھیلوں کی سرگرمیوں کا بھی لطف اٹھایا جا سکتا ہے۔

بظاہر یہ سینڈل کی شکل کا ہے لیکن اس میں صرف پیر کا زیریں حصہ ڈھکا ہوا ہے اور پنجہ اور ایڑی ظاہر ہے۔ یہ ‘بغیر جوتے کی’ سپورٹ پھر ایک قابل ترتیب ویلکرو فاسٹنر کے ذریعے جڑی ہے۔ یہ پروڈکٹ ماحول دوست آرام فراہم کرنے والے مواد کے ذریعے دستیاب ہے اور دکانوں پر مختلف سائز اور فیشن ایبل رنگوں میں دستیاب ہے۔

یہ جدید ایجاد لوگوں کو پیروں کے مسائل سے پریشان ہوئے بغیر پیدل چلنے کا بھرپور لطف اٹھانے کا موقع دیتا ہے، وہ بھی اندرونی تلوں کے حامل بغیر بے ڈھنگے جوتے پہنے۔

پکس ننگے پیر چلنے کے امکانات کو سب کے لیے حقیقت بنا دیا ہے۔ اپنے پیروں پر مضبوطی سے بلکہ آرام سے کھڑے ہو جائیں۔ اپنے پیروں کو وہ آزادی دیجیے جن کی انہیں ضرورت ہے اور ان پر تناؤ کو دور بھگائیے۔ اب آپ بہتری کے احساسات کا خود تجربہ کر سکتے ہیں جو آپ کے پورے جسم پر مرتب ہوں گے۔

مزید معلومات یہاں دستیاب ہیں: http://www.mypux.eu

یا یہاں سے لیجیے:

اینڈریس مولر

پلس پروڈکٹس جی ایم بی ایچ اینڈ کمپنی۔ کےجی

ٹیلی فون: +49(0)2634-923807

فیکس: +49(0)2634-940167

info@plusproducts.de

ذریعہ: پلس پروڈکٹس جی ایم بی ایچ اینڈ کمپنی۔ کے جی