آئیوری کوسٹ کے صدر کی منصب سنبھالنے کی تقریب کی نشریات – 21 مئی 2011

AsiaNet 44632

یاموسوکرو، آئیوری کوسٹ، 16 مئی/پی آرنیوزوائر-ایشیانیٹ/

–        عزت مآب جناب الاسانے درامانے اواتارا، صدر آئیوری کوسٹ، کی 21 مئی 2011ء کو عہدہ سنبھالنے کی تقریب کی سیٹلائٹ نشریات

محترم مدیر،

صدر جمہوریہ آئیوری کوسٹ عزت مآبجناب الاسانے درامانے اواتارو کی منصب سنبھالنے کی تقریب ہفتہ 21 مئی 2011ء کو فیلکس ہوفیوٹ بوئنی فاؤنڈیشن یوماسوکرو، آئیوری کوسٹ میں ہوگی۔

تقریب کی حقوق سے آزاد مفت براہ راست فوٹیج 21 مئی 2011ء کو 8:30 صبح سے 13:30 دوپہر جی ایم ٹی کے درمیان سیٹلائٹ رابطے کے ذریعے دستیاب ہو گی۔

سیٹلائٹ معلومات حاصل کرنے کے لیے رابطہ کیجیے:

یورپ:

paris.bookings@globcast.com

ٹیلی فون: +33-1-55-95-28-00

ایشیا:

paris.bookings@globcast.com (ایک نقل یہاں بھیجیے emullally@hopscotch.eu)

+33-1-55-95-28-00

امریکہ، کینیڈا، افریقہ

emullally@hopscotch.eu یا cagron@hopscotch.eu

امریکہ: +1-305-260-60-96

کینیڈا: +1-647-722-55-61

افریقہ: +33-1-7061-8381

سیٹلائٹ روابط اور تقریب کے حوالے سے مزید معلومات کے لیے رابطہ کیجیے:

emullally@hopscotch.eu یا cagron@hopscotch.eu

یورپ:  +33-1-7061-8381

امریکہ:+1-305-260-60-96

کینیڈا: +1-647-722-55-61

افریقہ: +33-1-7061-8381

تقریب کے لیے میڈیا ایکریڈیشن حاصل کرنے کی معلومات کے لیے،

رابطہ کیجیے :

ٹیلی فون: +225-07-40-49-54/ 05-04-82-30

http://www.communication.gouv.ci

ذریعہ: ہوپ سکوچ یورپ اِن وَن