دورن دورن بیلودیرے پروڈکٹ (ریڈ) (ٹ م) کے یورپ میں آغاز کے موقع پر فن کا مظاہرہ کریں گے

AsiaNet 44536

لندن، 12 مئی 2011ء/پی آرنیوزوائر-ایشیانیٹ/

تفریحی و فلمی صنعت کی اعلی ترین شخصیات کینز فلم میلے میں (بیلودیرے) (ریڈ) کے یورپی افتتاح کا جشن منانے اور معروف وی آئی پی روم میں دورن دورن کے ساتھ ایک ناقابل فراموش شام گزارنے کے لیے تیار ہیں۔

(تصویر: http://www.newscom.com/cgi-bin/prnh/20110512/454045)

معروف موسیقاروں ڈیبی ہیری اور گریس جونز کے نقش قدم پر چلتے ہوئے گریمی ایوارڈ یافتہ گروپ یادگار کارکردگی پیش کرتے ہوئے کینز کے شرکاء کو تفریح فراہم کرے گا۔

کینز فلم میلہ دنیا کا مسحور کن  ترین فلمی میلہ شمار ہوتا ہے اور بیلودیرےکے (ریڈ)(ٹ م) کے زبردست تعاون کے یورپی افتتاح کا مقام بنے گا – ریڈ نئی اسپیشل ایڈیشن بوتل ہے جس سے حاصل ہونے والی آمدنی ایڈز، تپ دق اور ملیریا (ٹ م) کے خلاف جنگ کے منصوبوں کے لیے دنیا کے سب سے زیادہ سرمایہ فراہم کرنے والے ادارے گلوبل فنڈ کو سرمایہ اکٹھا کرنے میں مدد دے گی۔

یہ انوکھا تعاون گرما 2011ء کے اواخر میں (بیلودیرے) (ریڈ) اسپیشل ایڈیشن بوتل کو متعارف کروانے کا موقع دے گی۔ دونوں (ریڈ) اور بیلودیرے ووڈکا اپنے عالمی صارفین کو ایچ آئی وی/ایڈز کے خاتمے میں مدد کی قوت فراہم کرنے پر متفق ہیں۔

مہمان کلاسک بیلودیرے کاک ٹیلز کا جام پانے اور دنیا کے کامیاب ترین بینڈز میں سے ایک کی موسیقی کا لطف اٹھانے کے لیے وی آئی پی روم میں اکٹھے ہوں گے۔

بیلودیرے اور ملینیم امپورٹس کے صدر چارلس گب نے کہا کہ ” بیلودیرے ووڈکا  (بیلودیرے) (ریڈ) کی عالمی فروخت کے ذریعے حاصل ہونے والی آمدنی سے ایڈز کے خلاف جنگ میں مدد کے لیے اشتراک پر بہت خوش ہے۔ دنیا کے شراب کے بڑے برانڈز میں سے ایک کی حیثیت سے ہم ایچ آئی وی کے خطرے سے دوچار یا اس کے شکار افراد کی بھلائی کے لیے اپنے صارفین کو تقویت فراہم کرنے کی شاندار پوزیشن میں ہیں۔ ہم افریقہ میں ایڈز کے خاتمے کی عالمی مہم کے حوالے سے شعور اجاگر کرنا اور اسے آگے بڑھانا چاہتے ہیں۔ ہمارا پیغام سادہ سا ہے  – (پروڈکٹ) (ریڈ) زندگیوں کو بچانے میں مدد کریں۔”

انٹرنیشنل سی ای او (ریڈ) (ٹ م) سیب بشپ کہتے ہیں کہ “(ریڈ) ایچ آئی وی/ایڈز کے خلاف جنگ میں صارفین اور کاروباری اداروں کی مشترکہ قوت کا اظہار ہے، اس لیے ہم اپنی موجودہ (پروڈکٹ) (ریڈ) (ٹ م) پورٹ فولیو میں (بیلودیرے) (ریڈ) اسپیشل ایڈیشن کو شامل کرنے پر بہت خوش ہیں۔”

ذریعہ: بیلودیرے ووڈکا

رابطہ برائے ذرائع ابلاغ:

مزید معلومات کے لیے مشن میں زارا سوئفٹ یا گائے پیوسے ای میل zara@thisismission.com یا guyp@thisismission.com پر یا ٹیلی فون: +44-20-7845-7800 پر رابطہ کریں۔