یوگن فروز: صرف اور صرف ایک اصلی”منجمد دہی”

AsiaNet 44460

ساؤ پالو، 5 مئی 2011ء / پی آر نیوز وائر – ایشیا نیٹ /

دنیا کی معروف منجمد دہی کے فروخت کنندہ یوگن فروز – http://www.yogenfruz.com یہ اعلان کرتے ہوئے خوشی محسوس کرتا ہے کہ وہ او گلوبو کی خبر اور www.Proteste.org.br کی حاصل کردہ معلومات کے بنیاد پر با ضابطہ طور پر غذا کے لیے نئے معیارات پر مبنی منجمد دہی کی واحد برانڈ ہے جسے “منجمد دہی” کا لقب دیا گیا ہے۔ لیبارٹری میں کیے جانے والے ٹیسٹ نے ثبوت کی تصدیق کی کہ یوگن فروز واحد برانڈ ہے جو  اصلی منجمد دہی پیش کر رہا ہے۔ یہ دریافت دہی کی تیاری میں ہونے والی اہم تبدیلیوں کا ذریعہ بننے کے ساتھ عالمی سطح پر منجمد دہی کو کس طرح بیان کیا جائے اور اب برازیل مصنوعات کے معیار کو برقرار رکھنے کے لیے یکساں طریقے سے دنیا بھر کے ملکوں کے لیے ذمہ داری کی رہنمائی کر رہا ہے۔

(تصویر: http://photos.prnewswire.com/prnh/20110504/LA94991 )

گزشتہ کئی ہفتوں کے دوران برازیل نے خصوصی لیبارٹری ٹیسٹ کے ساتھ رہنمائی کی جو منجمد دہی کے آٹھ بہترین اداروں کی جانب سے نمونے کے طور پر حاصل کی گئی مصنوعات پر کیے گئے۔ دہی بنانے والے اداروں نے ان کی مصنوعات کے غذائی مواد کا جائزہ لیا اور ان غذائی حکام نے اعلان کیا کہ یوگن فروز  ”منجمد دہی” کے صحیح لقب  حاصل کرنے کے لیے واحد شے ہے۔ تعریف کے اعتبار سے “فرویو” نے دہی یا دودھ کے ذائقہ، تہذیب اور چینی کی معتدل مقدار کی حامل دیگر ڈیری مصنوعات سے بنا ہوا یا ان پر مشتمل ایک منجمد پھل بناتا ہے۔ وہ واحد شے جس کے اجزاء “فرویو” زمرے کی تعمیل  کے لیے درکار ہر ضرورت پر پورا اترتے ہیں کی حیثیت سے یوگن فروز صرف ایک غذائی ناشتہ نہیں ہے بلکہ ایک معیاری آئس کریم کا صحت بخش متبادل ہے۔ اس کے علاوہ یوگن فروز صرف  دو سلسلوں میں سے ایک ہے جو  دنیا بھر میں صارفین کے لیے اجزا کی واضح فہرست پیش کرتے ہیں۔

یوگن فروز کے صدر آرون سیرویا نے کہا کہ “ہم اپنے معزز صارفین کے انتہائی ممنون ہیں اور انہیں مستقبل میں دنیا بھر میں فراہم کی جانے والی صحت بخش اور مزید شفا بخش منجمد دہی پیش کرنے کی جانب دیکھ رہے ہیں اور لیبارٹری ٹیسٹ کے نتائج پر فخر محسوس کر رہے ہیں۔ ہمیں امید ہے کہ یہ نتائج پوری دنیا کی دیگر حکومتوں کو منجمد دہی کے شعبے میں کی جانے والی تشہیر میں جھوٹے دعووں سے صارفین کی حفاظت کے لیے یکساں اقدامات اٹھانے پر زور دیں گے۔”

25 سالوں سے یوگن فروز  منجمد دہی کے شعبے میں عالمی رہنما کی حیثیت سے اپنا مقام برقرار رکھنے اور  دنیا بھر میں صارفین کے لیے صحت بخش پھلوں کی فراہمی کے لیے مصروف عمل ہے۔ اب اضافی شفاء بخش  طاقت کے ساتھ یوگن فروز صحت بخش ضیافت کی اپنی پہچان کی پیش کش جاری رکھے ہوئے جو ایک صحت مند طرز زندگی گزارنے والے لوگوں کے لیے کسی بھی عمومی کھانے کے طریقہ کے موافق ہے۔ کیلوری کی کم  تعداد نے اسے ایک بہترین صحت بخش پھل یا صارفین کے دوران سفر کھانے کے لیے سفری ناشتہ بنا دیا ہے۔

یوگن فروز کے متعلق مضامین  کا ویب ربط

او گلوبو اخبار:

http://oglobo.globo.com/economia/mat/2011/04/09/frozens-nem-tao-iogurte-quanto-dizem-ser-924199618.asp

پروٹسٹے ایجنسی:

http://www.proteste.org.br/alimentos/frozen-yogurt-de-verdade-so-um-s539481.htm

فنگر پرنٹ کمیونی کیشنز ذرائع ابلاغ رابطہ:

ماریسا رٹز/ Marisa@Fingerprintcom.net / +1-310-276-7500

ذریعہ: یوگن فروز

منسلک تصویر کے روابط:

http://asianetnews.net/view-attachment?attach-id=185891