تمام میریٹ ریوارڈز اراکین کے لیے ایشیا پیسفک اور آسٹریلیا کے ہوٹلوں میں تیز –رفتار انٹرنیٹ تک مفت رسائی

AsiaNet 44401

ہانگ کانگ، 29 اپریل 2011 / پی آر نیوز وائر – ایشیانیٹ /

تمام میریٹ ریوارڈز اراکین، چاہے انہوں نے کسی بھی سطح کے پروگرام تک رسائی حاصل کی ہو، اب ایشیا پیسفک بشمول آسٹریلیا، چین (بمع  ہانگ کانگ)، گوام، بھارت، انڈونیشیا، جاپان، جنوبی کوریا، ملائیشیا، پاکستان، فلپائن، سنگاپور، تھائی لینڈ اور ویتنام میں جے ڈبلیو میریٹ (ر) ہوٹلز اینڈ ریزورٹس، میریٹ (ر) ہوٹلز اینڈ ریزورٹس، ری نائزینس ہوٹلز (ر) اور  کورٹ یارڈ از میریٹ (ر) ہوٹلوں  میں کمرے کے اندر تیز -رفتار انٹرنیٹ تک اعزازی رسائی حاصل کریں گے۔

(لوگو: http://photos.prnewswire.com/prnh/20100202/NE48151LOGO )

میریٹ انٹرنیشنل، ایشیا پیسفک کے صدر و منیجنگ ڈائریکٹر سائمن کوپر نے کہا کہ “میریٹ ریوارڈز کے لیے ایشیا پیسفک سب سے تیز ترقی کرنے والا علاقہ ہے اور ہم محسوس کرتے ہیں کہ اعزازی تیز – رفتار انٹرنیٹ تک رسائی میریٹ انٹرنیشنل ہوٹلز کو کاروباری مسافروں کے لیے اولین انتخاب بنا دے گی۔ آپ منسلک رہنے پر قیمت نہیں لگا سکتے۔ لہٰذا ہم نے نہیں لگائی۔”

میریٹ ریوارڈز گولڈ  اور پلاٹینئم اکابر اراکین پہلے ہی سے دنیا بھر میں تیز – رفتار انٹرنیٹ مفت حاصل کررہے ہیں۔ میریٹ ریوارڈز  شامل ہونے کے لیےمفت ہے اور مستثنی رہنے پر کوئی بلیک آؤٹس تاریخیں شامل نہیں۔ اراکین دنیا بھر میں موجود 3,400 سے زائد میریٹ انٹرنیشنل ہوٹلوں  بشمول میریٹ (ر) ہوٹلز اینڈ ریزورٹس، جے ڈبلیو میریٹ (ر) ہوٹلز اینڈ ریزورٹس، ری نائزینس (ر) ہوٹلز،  کورٹ یارڈ از میریٹ (ر)، ریزیڈینس ان از میریٹ (ر)، فیئر فیلڈ ان اینڈ سوٹس از میریٹ (ر)، ٹاؤن پلیس سوٹس  از میریٹ (ر)، سپرنگ ہل از میریٹ (ر) اور میریٹ وکیشن کلب (ر) کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رٹز – کارلٹن ہوٹلز  میں حصہ لے  کر پوائنٹس حاصل اور آزاد کروا سکتے ہیں۔ اراکین متواتر ہوابازی سفر، سیر، گاڑیوں کے کرائے، تجارت وغیرہ کے لیے بھی پوائنٹس آزاد کروا سکتے ہیں۔

ریزرویشن کے لیے ایشیا پیسفک میں فون 60 3 2688 8080؛ مین لینڈ چین میں 852 800 938 968؛ ہانگ کانگ میں 800 938 968؛ آسٹریلیا میں 61 2 8298 5250 یا ملاحظہ فرمائیں http://www.Marriott.com.cn (چین)، http://www.Marriott.com.au (آسٹریلیا)، http://www.marriott.co.jp (جاپان)، http://www.MarriottRewards.com۔

میریٹ انٹرنیشنل، انکارپوریٹڈ (NYSE:MAR) ادارے کی معلومات کے لیے یہاں کلک کریں۔

ذریعہ: میریٹ انٹرنیشنل، انکارپوریٹڈ

رابطہ: ڈینئل فورڈ

میریٹ انٹرنیشنل

+852 2192 6146

Daniel.ford@marriott.com