آئی جی ٹی سانتیاگو، چلی میں انجوائے گروپ کیسینو کی جگہ پر انڈسٹری -لیڈنگ سسٹمز اور گیمز نصب کرے گا

AsiaNet 44221

لاس ویگاس، 14 اپریل 2011ء / پی آر نیوز وائر – ایشیا نیٹ /

کھلاڑیوں کے پسندیدہ گیمز اور ان کے تجربات کو بہتر بنانے والے سسٹمز تیار کرنے میں عالمی رہنما انٹرنیشنل گیم ٹیکنالوجی (این وائی ایس ای: IGT)  نے آج اعلان کیا ہے کہ انجوائے گروپ نے انجوائے سانتیاگو کے کیسینو رینکونادا ڈی لوس انڈیز، چلی میں آئی جی ٹی کے انڈسٹری -لیڈنگ ایس بی ایکس (ٹ م)سرور – بیسڈ ایپلی کیشنز اور 50 آئی جی ٹی کھیلوں کی تنصیب کے معاہدے پر دستخط کر دئیے ہیں۔

انجوائے گروپ کے لیے حکمت عملی تیار کرنے کے سربراہ  پیئر – پاؤلو زیکرلی نے کہا کہ “ہم چلی میں آئی جی ٹی کی سرور – بیسڈ ایپلی کیشنز کو اپنانے والے پہلے صارف بننے کے لیے پرجوش ہیں۔ آئی جی ٹی فلور منیجر ہمیں فرشی انتظام کی بہتر سہولیات فراہم کرنے کی اجازت دیتے ہوئے ہمیں خود کو دیگر خصوصیات سے ممتاز رکھنے کے قابل بنائے گا۔”

لاطینی امریکا اور کیریبئن کے لیے آئی جی ٹی سیلز ڈائریکٹر فرانسسکو لاریز نے کہا کہ “ہم کیسینو رینکونادا کے فرش پر آئی جی ٹی فلور منیجر کو چلتا ہوا دیکھنے کے لیے پر تجسس ہیں۔ یہ انڈسٹری -لیڈنگ کھیل کا انتظامی حل  انجوائے گروپ کو آئی جی ٹی کی زبردست نئی پوشاکوں تک رسائی فراہم کرتے ہوئے انہیں اپنے ممتاز چلی پراپرٹی پر کھلاڑیوں کے تجربات کو کسٹمائزڈ کرنے کی اجازت بھی دے گا۔”

آئی جی ٹی فلور منیجر کیسینو رینکونادا کو کھیلوں کی لائبریری تک رسائی فراہم کرے گا جس میں کثیر-القابات اور کثیر – شرح فیصد قابلیتوں کے ساتھ بین الاقوامی کھیل پیشکش کی وسیع اقسام شامل ہیں۔ نظام کیسینو میں 248 آئی جی ٹی مشینوں پر ایک حتمی فرش پر پھیلے ہوئے تبدیلی کی صلاحیت کے ساتھ بینک کی سطح کا، سرور – بیسڈ کھیل کا انتظامی حل فراہم کرے گا۔

اس کے علاوہ 20 آئی جی ٹی جی 20 فورٹ ناکس (ٹ م) II اور پارٹی ٹائم ! 2 (ٹ م) سلوٹ مشینیں بھی کیسینو پر نصب کی جائیں گی۔ پارٹی ٹائم ! 2 (ٹ م) مسٹری پروگریسو لاطینی امریکا کے سب سے معروف کثیر-سطحی تجرید کا نیا نسخہ ہے۔ دو کھیل خطے میں کھلاڑیوں کے پسندیدہ بنے ہوئے ہیں۔ مزید تنصیبات میں مختلف پوشاکوں کے ساتھ 50 آئی جی ٹی جی 20 اور جی 22 اسٹینڈ – الون مشینیں بھی شامل ہیں۔

کیسینو رینکونادا دنیا بھر میں مسلسل بڑھتے ہوئے صارفین میں شامل ہوگیا ہے جو آئی جی ٹی سرور – بیسڈ ایپلی کیشز کے ساتھ اپنی کاروائیوں کو بہتر بنا رہے ہیں۔ 10 ممالک میں 30 سے زائد مختلف کسینوز اس سرور-بیسڈ ٹیکنالوجی کے  لیے آئی جی ٹی کے ساتھ شراکت داری رکھتے ہیں جو نچلی سطح تک نتائج پہنچاتی ہے۔

انجوائے گروپ کے بارے میں

انجوائے گروپ چلی میں معروف مہمان نواز و تفریحی ادارہ ہے اور یہ ارجنٹائن میں بھی کاروائیاں رکھتا ہے۔ انجوائے گروپ مہمان نوازی، شکم پروری، سفر، سیاحت، ثقافت اور کھیلوں پر توجہ مرکوز رکھتا ہے۔ انجوائے گروپ کے بارے میں مزید معلومات http://www.Enjoy.cl پر،  ٹویٹر پر@EnjoyCasinos (http://www.twitter.com/EnjoyCasinos) اور فیس بک پر http://www.facebook.com/enjoycasinos دستیاب ہیں۔

آئی جی ٹی کے بارے میں

انٹرنیشنل گیم ٹیکنالوجی (این وائی ایس ای: آئی جی ٹی) گیمنگ مشینز اور سسٹمز پروڈکٹس کے ساتھ ساتھ باضابطہ مارکیٹوں کے لیے آن لائن اور موبائل گیمنگ سلوشنز ڈیزائن،تیار  اور تخلیق کرنے والا معروف عالمی ادارہ ہے۔ آئی جی ٹی کے بارے میں مزید معلومات http://www.IGT.com پر دستیاب ہیں یا آئی جی ٹی کو ٹویٹر پر @IGTNews  (http://www.twitter.com/igtnews) پر فالو کریں یا فیس بک پر http://www.facebook.com/IGT دیکھیں۔

ذریعہ: آئی جی ٹی

رابطہ:

شیلے موراچ

+1-775-448-0221

Shelle.Murach@IGT.com

جیکلائن مارچ

+1-775-448-8377

Jaclyn.March@igt.com

دونوں برائے آئی جی ٹی تعلقات عامہ