این سی پی نے 2011ء انفو سیکورٹی پروڈکٹس گائیڈ ایوارڈز میں – مسلسل تیسری بار – بہترین آئی پی سیک / ایس ایس ایل وی پی جیت لیا

AsiaNet 43703

نیورمبرگ، جرمنی، 15 مارچ / پی آر نیوز وائر – ایشیا نیٹ /

–        این سی پی  کی  مصنوعاتی برتری اور صارفین کے زیادہ اطمینان کے لیے قدرافزائی

–        یہ اعلامیہ ریاستہائے متحدہ امریکا میں تقسیم کے لیے نہیں

این سی پی انجینئرنگ جی ایم بی ایچ نے آج اعلان کیا ہے کہ انفو سیکورٹی پروڈکٹس گائیڈ نے 2011ء گلوبل پروڈکٹ ایکسی لینس ایوارڈز کی اشاعت میں این سی پی سیکور انٹرپرائز سلوشن کو بہترین آئی پی سیک / ایس ایس ایل وی پی این پروڈکٹ نامزد کیا ہے۔ این سی اپی نے اب یہ ایوارڈ مسلسل تین بار (2009ء، 2010ء اور 2011ء) حاصل کیا  جو دور دراز علاقوں تک رسائی میں اس کی قیادت کو نمایاں کرتا ہے۔

اعلیٰ شہرت کے  حامل گلوبل پروڈکٹ ایکسی لینس ایوارڈز دنیا بھر کے سیکورٹی اور آئی ٹی فروخت کنندگان کی قدر افزائی کرتا ہے جو شعبہ میں بہترین ٹیکنالوجی کے ساتھ سب سے زیادہ قابل اعتماد حل، صارفین کا  اطمینان اور مجموعی برتری  پیش کرتا ہے۔ انتخاب کے عمل میں 50 سے زائد منصفین  آئی پی سیک / ایس ایس ایل وی پی این زمرہ کے فائنلسٹس، جس کے علاوہ این سی پی انجینئرنگ، بشمول جونیپر نیٹورکس، سونک وال اور ہاب انکارپوریٹڈ کی جانچ میں شامل ہوتے ہیں۔

این سی پی سیکور انٹرپرائسز سلوشن کسی حد تک اپنے مسابقی شعبے کے اندراج میں  فاتح کی حیثیت سے منتخب ہوئی کیونکہ اس کی ٹیکنالوجی تمام نمایاں ٹیکنالوجیز کے ساتھ معلومات کے تبادلہ اور استعمال، بڑے وینڈر – لاک مسائل سے بچنے کے لیے ابتداء ہی سے تخلیق کی گئی تھی۔اس سلسلے میں اس کی لچک نے اصول کا سلسلہ تخلیق کرتے ہوئے مستحکم حکمت  عملی کے نفاذ کو برقرار رکھتے ہوئے ہر سلسلہ کی مکمل اصلاح کے لیے تمام آئ پی سیک اور ایس ایس ایل جز کو منسلک کر کے وی پی این انتظام کو آسان بنایا۔ این سی پی انٹرپرائز سلوشن بالخصوص بڑے، پیچیدہ ریموٹ رسائی ماحول کے حامل اداروں کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔

این سی پی انجینئرنگ کے ایگزیکٹو نائب صدر مارٹن ہیک نے کہا کہ “ریموٹ رسائی پہلے کے مقابلے میں آج زیادہ مفید ہے لہٰذا یہ اہم ہے کہ ہر سائز  کے ادارے   اس بارے میں تیز فہم اور پر اعتماد  ہوں کہ وہ ان تک کیسے رسائی حاصل کریں۔ آج کے موبائل آلات کے پیچیدہ جال اور  ایک وی پی این حل کے لیے پھیلے ہوئے مقرر ربط سازی مقامات  جو کہ سہل انتظام اور استعمال میں آسان  ہوتے ہیں لہٰذا اس سے آئی ٹی پیشہ ور اور حتمی –صارف ٹیکنالوجی کو اپنا سکتے ہیں۔ انفو سیکورٹی پروڈکٹس گائیڈ کی جانب سے یہ ایوارڈ کسٹمائزایبل وی پی این حل کی طلب کو نمایاں کرتا ہے جو ہر کاروبار کی ریموٹ رسائی کی ضروریات کے مطابق  ہو۔”

انفو سیکورٹی پروڈکٹس گائیڈ میں ایگزیکٹو مدیر سان میدان نے کہا کہ “آئی پی سیک / ایس ایس ایل وی پی این شعبے یہ سال بہت زیادہ مسابقتی اور سخت مقابلے سے بھرپور تھا۔  این سی پی انجینئرنگ  کے انٹرپرائز حل اپنے ریموٹ رسائی کے انتظام اور آئی پی سیک / ایس ایس ایل ٹیکنالوجی کے منفرد امتزاج کے لیے سب سے علیحدہ کھڑا ہے جو آج کے متحرک ریموٹ رسائی ماحول کے لیے بہترین ہے۔”

2011ء انفو سیکورٹی پروڈکٹس گائیڈ ایوارڈز 16 فروری 2011ء کو سان فرانسسکو میں منعقد ہوا۔

این سی پی انجینئرنگ جی ایم بی ایچ کے بارے میں

1986ء میں اپنے آغاز سے این سی پی انجینئرنگ جدید سافٹ ویئر پیش کررہا ہے جو کاروباری اداروں کو اپنے محفوظ ریموٹ رسائی کی دوبارہ  جانچ اور عملہ کے لیے نیٹ ورک تخلیق، انتظام اور برقرار رکھنے کی مشکلات  کو سر کرنے کی اجازت دیتا ہے۔

این سی پی کی ایوارڈ یافتہ مصنوعات کی فہرست ریموٹ رسائی کی شعاعوں کو آئی پی سیک / ایس ایس ایل وی پی این سے فائروال نقطہ اختتام اور نیٹ ورک رسائی اختیار (این اے سی) افعال تک پھیلی ہوئی ہے۔ ادارے کی مصنوعات صارف کی پیچیدہ ریموٹ ضروریات کے ساتھ تنظیموں کی معانت کرتی ہیں جو عملہ کی بارآوری، نیٹ ورک انتظامیہ میں کمی اور جلد از جلد تبدیل حکمت عملی سے موافقت  میں اضافہ کے لیے جدید حتمی – آلات کا فائدہ اٹھانا چاہتی ہیں۔ ہر حل پہلے سے موجود تھرڈ – پارٹی سافٹ ویئر یا ہارڈویئر کے ساتھ تبادلہ اور استعمال کے قابل ہے۔

نیورمبرگ، جرمنی میں صدر دفتر رکھے والا ادارہ دنیا بھر میں صحت، اقتصادیات، تعلیم اور حکومتی مارکیٹوں میں  30,000 سے زائد صارفین کے ساتھ ساتھ کئی فورچیون 500 اداروں کے لیے خدمات انجام دے رہا ہے۔ این سی پی  نے اپنے صارفین کی خدمت کے لیے قومی اور علاقائی ٹیکنالونی، چینل اور او ای ایم شراکت داروں کا ایک نیٹ ورک قائم کیا۔ مزید معلومات کے لیے ملاحظہ فرمائیں http://www.ncp-e.com۔

انفو سیکورٹی پروڈکٹس گائیڈ کے بارے میں: انفو سیکورٹی پروڈکٹس گائیڈ نمایاں اجتماعات کو اسپانسر اور دنیا بھر میں افشا اور حتمی -صارفین کو ان کے اختیارات کر سکنے سے متعلق باخبر رکھنے میں اہم کردار ادا کرتا ہے جب وہ اپنے ڈیجیٹل وسائل کی حفاظت کے لیے آتے ہیں۔ یہ ان کے واضح طور پر لکھا ہے کہ جو سیکورٹی خطرات اور حفاظتی اقدامات جو وہ لے سکتے ہیں سے آگاہ رہنے  کی شدید خواہش رکھتے ہیں۔ اپنے ساتویں سال میں انفو سیکورٹی پروڈکٹس گائیڈ ایوارڈز انفارمیشن تحفظ کے تمام شعبوں میں انتہائی معزز اور تسلیم شدہ ہے۔ مزید جاننے کے لیے ملاحظہ فرمائیں http://www.infosecurityproductsguide.com۔

پریس رابطہ

مارچ کمیونی کیشن

آرتی شاہ

+1-617-960-9878

ncp@marchpr.com

http://www.marchpr.com

ذریعہ: این سی پی انجینئرنگ جی ایم بی ایچ