تجدیدی اسٹیم سیل علاج کے ذریعے لازوال جوانی

AsiaNet 43591

ویانا، 8 مارچ / پی آر نیوز وائر – ایشیا نیٹ /

–        کلینک  ڈاکٹر ہنریخ (ر) انقلابی چربی خودپیوندی اسٹیم سیل علاج پیش کررہا ہے۔

ماضی میں  جب بڑھتی عمر کی علامات کا علاج اکثر زیبائشی دواؤں میں کیا جاتا تھا، خودپیوندی اسٹیم سیل کی مدد سے تجدیدی علاج  نے ایک مزید جامع نقطہ نظر پیش کیا: چربی کے عضلات میں سے کثیر اسٹیم سیل نکال کر جسم میں داخل  کرنا۔ اس کے بعد خودپیوندی اسٹیم سیل ضرورت کے مطابق جسم میں اپنی تجدیدی طاقت کی قوت صرف کریں  گے ۔ اعضاء اور عضلات دوبارہ تخلیق اور پھر جوان ہیں؛ حتی کہ انحطاطی اور دائمی امراض  قابل علاج ہیں۔

ویانا میں بڑھتی عمر کے مخالف اور نئی زیبائشی جراحی کے ماہر ڈاکٹر کارل – جارج ہنریخ نے کہا کہ “معالج چربی کو لیپوسکشن سے  صرف دور پھینکنے کے لیے استعمال کرتے تھے – لیکن اب ہمیں معلوم ہوا کہ یہ زندگی کی ہمیشگی کے لیے کچھ خاص چیز کی حامل ہے جس نے ہمیں ابدی زندگی کے خواب کے قریب ایک بہت بڑا قدم پیش کیا۔” 2007ء میں یہ اسٹیم سیل سے پستان بڑھانے کی پیشکش کرنے والے پہلے یورپی ڈاکٹر تھے اور اس کے بعد کئی مریضوں کو کامیابی کے ساتھ بڑے پستان دیے۔

تجدیدی اسٹیم سیل علاج مختصر مقدار میں چربی کی لیپوسکشن طلب کرتا ہے۔ پھر اسٹیم سیلز کو ایک پیچیدہ لیبارٹری کے عمل سے علیحدہ  کر کے جسم میں داخل کیا جاتا ہے۔ علامت کے مطابق انہیں منظم انداز میں یا موقع کے اعتبار سے دیئے گئے عضو یا بافتے میں داخل کیا جاتا ہے (ایک بیرونی مریض کا طریقہ کار جو مقامی مصنوعی بے ہوشی کے تحت انجام دی جاتی ہے) نس کے ذریعے داخل کیے جانے والے اسٹیم سیلز اپنا راستہ خود ہی تلاش کرلیتے ہیں جہاں ان کے  تجدیدی اور صحت بخش اثر کی ضرورت ہوتی ہے۔

علاج کا اثر عموماً ازخود اس کے چند  ہفتوں بعد ظاہر ہوجاتا ہے۔ اسٹیم سیلز کا دوبارہ جوانی اور تجدیدی تاثیرشکل، قوت حیات اور فعال اعضاء میں قابل ذکر بہتری لاتا ہے جس سے مجموعی طور پر پھر سے جوان ہونے کی نوعیت کا گمان کیا جاسکتا ہے۔یہ اسٹیم سیل علاج علیحدہ یا بایو آئیڈینٹیکل ہارمونز کے ساتھ ملاکر استعمال کیا جاسکتا ہے۔

مزید معلومات: http://ddrheinrich.com/regenerative-stem-cell-therapy

رابطہ:

کلینک ڈاکٹر ہنریخ (ر)

رابطہ: ہرفریڈ ویگنر

ای-میل: kunden@ddrheinrich.com

ویب: http://ddrheinrich.com/

فون: +43(0)1-532-18-01

ذریعہ: کلینک ڈاکٹر ہنریخ