بونڈ نمبر 9 نے اپنے نئی سنہرے دورکی خوشبو میڈیسن سکوائر پارک کا آغاز کردیا

AsiaNet 43582

نیویارک، 4 مارچ 2011ء / پی آر نیوز وائر – ایشیا نیٹ /

میڈیسن اسکوائر پارک سنہرے دور میں فیشن کا عروج تھا

آج وہ واپس آگیا – خوب – اور – عمدہ جدید انداز میں۔  تو اب ایو دے پرفیوم سے قربت  کا وقت ہے۔

کیا یہ بالائی شہر ہے؟ نہیں  – – یہ بالائی شہر سے بہت دور ہے۔تو پھر یہ ضرور اندرون شہر ہوگا؟ ایک بار پھر نہیں – – لیکن یہ فیشن کی دلدادہ صریح لرزش کا حامل ہے۔ان دونوں کے درمیان مگر یہ وسط شہر نہیں۔ ماضی میں ایک آلودہ، گمنام  متنازع جگہ جو شمال سے کوریا ٹاؤن اور جنوب سے فلاٹیرون ڈسٹرکٹ سے ملتی ہے میڈیسن اسکوائر پارک اور مضافات حال ہی میں ایک وضع دار، رجحان کی حامل، نوخیز احاطے کے طور پر ابھر کر سامنے آئی ہے — بونڈ نمبر 9 ایو دے پرفیوم کے لائق۔ یہاں وضع دار ریستوران، سائبان بارز، ملبوسات کی دکانیں، اور ملبوسات کے ہوٹلز  کے ساتھ ایشیائی جسمانی کام  کے دیوان خانہ اور ان گنت جواہرات پوشاک کے تھوک فروشوں اور ہاتھوں کی حفاظت  سے یکجا ہو کر قربت کو قیدکردیا۔

اس اعلامیہ سے منسلک ملٹی میڈیا اجزاء دیکھنے کے لیے  ملاحظہ فرمائیں: http://multivu.prnewswire.com/mnr/bondno9-madison-square-park/48950/

(تصویر: http://photos.prnewswire.com/prnh/20110303/MM57027 )

میڈیسن اسکوائر کے نام سے مشہور باغ (امریکی آئین کے صدر اور مقدم مصنف کے نام پر) سنگم پر ہے جہاں ففتھ ایوینیو اور براڈوے اندرون شہر  میں پل بھر کے لیے ملتی ہیں صرف 23ویں شارع پر فلاٹیرون بلڈنگ کی کمان سے سے علیحدہ ہو کرہے۔ 19 ویں صدی کے درمیان میں جب متمول سنہرا دور متحرک تھا گردوپیش کی شارع شاداب اور رہائشی پھیل گیا۔ کثیر  جمالیاتی فنون– اور روکوکو – انداز کے عالیشان ہوٹلوں اور خوردہ بازاروں کے گرد۔یہ تھیوڈور روزویلٹ اور ایڈیتھ وارٹن کا علاقہ تھا۔ ہرمین میلوائل نے مشرقی 26 ویں شارع پر بلی بوڈ تحریر کیا۔ میڈیسن اسکوائر پارک کے گرد شارع عام کا جال مینہٹن کا اہم مقام بن گیا ہے۔ 2011ء کے لیے تیزی – سے جاری  اور اب دوبارہ یہ اسی  جگہ ہے جو اسے ہونا چاہیے۔

2004ء میں یہ باغ اور ماحول دوبارہ بیدار ہوئے۔ یہ وہ سال تھا جب آئی وی – سے ڈھکے نفاست پسند اسنیک بار، شیک شاک، باغ کی ہریالی کے درمیان آشکار بڑے ہجوم کو گرویدہ کیا۔ دیگر ریستورانوں نے پیروی کی، سڑک کے عین دوسری جانب واقع ان میں سے اکثر حال ہی میں  اطالوی وسیع – غذائی ہال ایتالی بنے۔ اور انتہائی نزدیک: نیولا (ایک ہوتے نیوو لطینو سیکریا)، اور جان ڈوری اویسٹر بار۔ مزید کیا ہے،  نفیس ہوٹل دوبارہ ابھر رہے ہیں – انتہائی- رجحان آمیز ایس ہوٹل، ایونٹی، نومیڈ، ماوے، کارلٹن، اور روجر ولیم۔ تو ایک بار پھر، یہ ایک وضع دار  مقام ہے۔

قدرتی طور پر ہم بونڈ نمبر 9  میں اس کی اپنی زندہ دل ایو دے پرفوم کی خوش باش قربت پیش کر رہے ہیں۔ تو 15 مارچ کے لیے ہم  ایک دلچسپ، رومانوی پھولوں اور خستہ سبزے کےانتہائی– چمک دار مرکب بونڈ نمبر 9 میڈیسن اسکوائر پارک متعارف کرنے پر مسرور ہیں۔موسم بہار کے وقت بہترین معیار کے ساتھ آغاز – – مسحور کن، تیز ہکل گوندنی کے ساتھ جڑی مشک کی طرح انگور سنبل  اور نفیس خوشبو دار مرغزار کی ڈراپ سیڈ گھاس – -عطر اپنے معاون ریڈ ہنٹر گل لالہ کے ساتھ سفر کرتے ہوئے جلد شہوت انگیز گلاب کی سرخ بتیوں کے دل میں ساز چھیڑ دیتا ہے۔ اور اس کے اختتام کے لئے یہ شاداب اور مرتعش پھولوں کو بالآخر پرسکون، گہرے، سیاہ فام ٹیک کی لکڑی اور بیخ خس  بنیاد کا رستہ فراہم کرتا ہے۔

بونڈ نمبر 9 کا  اب تک سب سے انوکھا میڈیسن اسکوائر پارک مسلسل-نیون گلابی اور سبز بوتل مہک کے پھولوں – اور – سبز موٹفز کا نمونہ ہے۔ اسی طرح قربت کے نئے زبردست فیشن بوتل کے تقریباً – خوش نما شاپریلی مہیب – کے بیرونی حصہ اور قابل موقوف رنگ – متضاد سبز – سبز ڈیکو – ماڈرن کھلے ہوئے گلاب دونوں پر ظاہر ہیں جو ڈھکنے کے گرد کندہ ہے۔اپنی کلائی پر موتیوں کی اس دہری سطر کو پہنیں یا جڑاؤ کے لیے انگور- قسم کے گلاب کے اہم حصے کو علیحدہ کر لیں۔ آہ، عطر اور زیور! ہمیں یہ امتزاج پسند ہے۔

کاؤنٹر پر مارچ 2011ء کو  ظاہر ہونے والا بونڈ نمبر 9 میڈیسن اسکوائر پارک ہمارے چار نئے نیویارک اسٹوروں، ساکس ففتھ ایوینیو اور  bondno9.com پر فروخت کیا جائے گا۔

تاریخ ابتداء: 15 مارچ 2011ء

مجوزہ خوردہ قیمت: 3.4 اونس، 240  ڈالر؛ 1.7 اونس، 170 ڈالر؛ سلور پاکٹ اسپرے 90 ڈالر ۔

اخباری گزارشات کے لیے رابطہ بونڈ نمبر 9 نیویارک تعلقات عامہ، 212.288.0842 x15 یا publicrelations@bondno9.com

ذریعہ: بونڈ نمبر 9 نیو یارک

رابطہ: بونڈ نمبر 9 نیویارک پبلک رلیشنز

+1-212-288-0842 x15،

publicrelations@bondno9.com