نوبل امن انعام یافتہ محمد یونس کو اعلان کے لیے مائیکرو کریڈٹ سمٹ کیمپین میں شمولیت* کے لیے نامزد کردیا  گیا

AsiaNet 43570

واشنگٹن، 3 مارچ 2011ء / پی آر نیوز وائر – ایشیا نیٹ /

نوبل امن انعام یافتہ اور گرامین بینک کے بانی محمد یونس *، ریاستہائے متحدہ امریکا کی سفیر برائے عالمی خواتین کے امور میلانے ورویر اور ہسپانوی ریاستی سیکریٹری برائے بین الاقوامی تعاون ثریا روڈرگیوز راموس  کو ریاستی مائیکرو کریڈٹ سمٹ کیمپین رپورٹ 2011ء کی شروعات کے لیے مائیکرو فنانس ماہر لیری ریڈ اور مائیکرو کریڈٹ سمٹ کیمپین کے ڈائریکٹر سام ڈیلے – ہیرس کے ساتھ شمولیت کے لیے نامزد کیا گیا ہے۔ رپورٹ مائیکروفنانس شعبے میں حالیہ تنازعات کی نشاندہی اور زیر تکمیل نئے اقدام کا اعلان کرے گی جو خاندان کو غربت سے باہر نکالنے میں سب سے زیادہ مدد انجام دینے کا عہد رکھنے والے اداروں کی نشاندہی کرے گی۔ رپورٹ انتہائی غریب  و مسکین کے لیے مائیکروفنانس تک رسائی کے بارے میں سب سے بڑی اور جامع سالانہ رپورٹ ہے۔

کون: نوبل امن انعام یافتہ اور گرامین بینک کے بانی محمد یونس * ریاستہائے متحدہ امریکا کی سفیر برائے عالمی خواتین امور میلانے ورویر، ہسپانوی ریاستی سیکریٹری برائے بین الاقوامی تعاون ثریہ روڈرگیوز، ریاستی مائیکرو کریڈٹ سمٹ کیمپین رپورٹ 2011ء کے مصنف لیری ریڈ، مائیکرو کریڈٹ سمٹ کیمپین کے ڈائریکٹر سام ڈیلے – ہیرس (ناظم)

کب: پیر، 7 مارچ 2011ء بوقت 10:00 صبح ای ٹی (3:00 شب جی ایم ٹی)

کہاں: نیشنل پریس کلب، مورو روم

529 14 ویں اسٹریٹ، نارتھ ویسٹ

واشنگٹن، ڈی سی 20045

میٹرو سینٹر

مجلس کے رکن والادولید، ہسپانیہ میں 14-17 نومبر 2011ء کو منعقد ہونے والی عالمی مائیکروکریڈٹ اجلاس کے بارے میں بھی گفتگو کریں گے۔ اجلاس کو 100 سے زائد ممالک کے 2000 سے زائد مندوبین کو شعبے میں درپیش اہم چیلنجز اور ان کےحل بیان کرنے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔

مزید معلومات کے لیے یا رپورٹ کی امتناعی نقل  کے لیے جینے گیسا،  فون: +1-202-637-9600 ایکس ٹنشن 122 / موبائل: +1-347-277-3281، gessa@microcreditsummit.org

* نوٹ: پروفیسر یونس کئی ماہ سے اس اخباری  کانفرنس میں بات کرنے کا منصوبہ بنارہے تھے اور  3-2-11 تک یہ منصوبہ موجود ہے۔ تاہم بنگلہ دیش میں حالات تبدیل ہوجانے کے باعث انہیں ویڈیو کانفرنس کے ذریعے شرکت کرنے کی ضرورت ہو سکتی ہے۔

رپورٹ کے مصنف لیری ریڈ، کیمپین کے ڈائریکٹر سام ڈیلے – ہیرس اور گرامین فاؤنڈیشن کے صدر ایلکس کاؤنٹس ملاقات کے لیے دستیاب ہوں گے۔

http://www.microcreditsummit.org

ذریعہ: مائیکروکریڈٹ سمٹ کیمپین

رابطہ: جینے گیسا، مائیکروکریڈٹ سمٹ کیمپین،

فون: +1-202-637-9600

 ایکس ٹنشن 122، یا

موبائل: +1-347-277-3281،

gessa@microcreditsummit.org