اویکو کریڈٹ نے 2010ء میں مالی اور سماجی نفع بڑھا لیا

AsiaNet 43557

ایمرسفورٹ، نیدرلینڈز، 2 مارچ / پی آر نیوز وائر – ایشیا نیٹ /

2010ء کے دوران ترقیاتی مالیاتی شعبے میں کاروباروں نے کامیابی حاصل کی۔ دنیا کی سب سے بڑی نجی مائیکرو فنانس سرمایہ کاروں میں سے ایک اویکو کریڈٹ کے لیے سال مضبوط سماجی اور مالی کارکردگی میں سے ایک اور سماجی کارکردگی انتظام کے شعبے میں مزید جدت کا سال رہا۔

اپنے 35 ویں سال میں اویکو کریڈٹ کی مجموعی جائیداد سال کے اختتام تک 640 ملین یورو سے 19 فیصد اضافہ ہوا۔ اس کے علاوہ ترقیاتی مالیاتی پورٹ فولیو – شعبے میں موجود رقم – 481 ملین یورو سے 22 فیصد اضافہ ہوا جو گزشتہ سال کے 394 ملین یورو سے زیادہ ہے۔

اویکو کریڈٹ کے شریک تعاون کنندگان، مائیکروفنانس ادارے اور چھوٹےسے درمیانے کاروباروں  کے نیٹ ورک نے 20 ملین سے زائد افراد  کی خدمت کی،غریب کے لیے مارکیٹوں اور شفاف مالی خدمات تک رسائی میں اضافہ ہوا۔

2010ء کے دوران 64 ملین یورو سے کچھ زیادہ کی سرمایہ کاری کے ساتھ مالی ترقی کے لیے سرمایہ کاروں کی معاونت بھی مستحکم ہوئی۔ 2010ء میں اویکو کریڈٹ کے خالص نتائج 16.1 ملین یورو تک رقم بنی جس کے 8.7 ملین یورو (رکن سرمایہ کا 2 فیصد ) اس کے اراکین کو بطور محاصل ادا کیے جانے کی تجویز ہے۔ باقی  گنجائش کی تعمیر اور ذخائر کے اضافہ کے لیے استعمال کی جائے گی۔

توجہ کا مرکز مزید تیز

مائیکرو فنانس  سے متعلق 2010ء کی کامیابیوں کے ساتھ آیا۔ بڑھتے ہوئے شعبے نے مختلف ترغیبوں کے ساتھ حصہ داروں کو متوجہ کیا۔مائیکروفنانس اداروں (ایم ایف آئیز) میں جمع کرنے کے غیر مہذب طریقہ کار کی خبروں اور صارفن کی زیادہ – مقروضیت  نے اویکو کریڈٹ کے لیے درست شراکت داروں کے انتخاب کی اہمیت کو نمایاں کیا۔سماجی کارکردگی کی بہتری کے لیے ان شراکت داروں کو معانت و مسابقت  اور اس سے وجہ سے محنت کرنا مسلسل اویکو کریڈٹ کے مقصد  کا سب سے نمایاں حصہ رہا ہے۔مقامی سطح پر سماجی کارکردگی میں ترقی اور انتظام کے ساتھ منصوبے کے شراکت داروں کی معاونت کے لیے تمام علاقائی دفاتر میں سماجی کارکردگی انتظام کے ماہرین کو مقرر کردیا ہے۔

داخلی طور پر اویکو کریڈٹ نے منصوبے کے شراکت داروں سے اپنی توقعات میں اضافہ کرتے ہوئے حتمی – صارف سے اچھے برتاؤ کو یقینی بنانے کے لیے کلائنٹ پروٹیکشن پرنسپل کی وکالت کی ہے۔ یہ اصول نئی شراکت کے ساتھ اور معاہدہ منظوری کے نئے معیار میں شامل تھے اور شراکت داروں کے سماجی مقصد  برقرار رکھنے کو یقینی بنانے میں اہم کردار ادا کر رہے تھے۔

اس سال اویکو کریڈٹ نے افریقی ممالک میں منصوبوں پر توجہ مرکوز کرتے ہوئے اپنی پورٹ فولیو میں مزید اضافے اور ترقی میں زرعی اداروں کے کردار پر تاکید کرنے کا منصوبہ بنایا۔ اویکو کریڈٹ سماجی کارکردگی انتظام کے شعبے میں رہنما بنے رہنے کے لیے کام کرے گا اور اس شعبے میں زیادہ شفافیت، ضرورت کے مطابق مصنوعات اور حتمی – صارفین کی حفاظت کے لیے کام جاری رکھے گا۔

اویکو کریڈٹ ایک باہمی تعاون پر مبنی مالیاتی ادارہ ہے جو ترقی پذیر دنیا میں ایم ایف آئیز، کوآپریٹوز، شفاف کاروباری انجمنوں اور چھوٹے – سے – درمیانے حجم (ایس ایم ایز) کے کاروباری اداروں کو قرضے اور سرمایہ کاری کے لیے رقم پیش کرتا ہے۔ اویکو کریڈٹ اپنے سرمایہ کاروں کو دگنا فائدہ پیش کرتا ہے: مالیاتی اور سماجی۔معقول مالی منافع کمانے کے علاوہ سرمایہ کار اس بات کا علم رکھتے ہین کہ ان کی رقم غربت کے خلاف جنگ، شفاف تجارت کے فروغ اور ہمارے سیارے کے قدرتی وسائل کی قدت میں استعمال ہورہی ہے۔

ذریعہ: اویکو کریڈٹ

رابطہ برائے ذرائے ابلاغ:

پریس رابطہ اویکو کریڈٹ انٹرنیشنل: کاوئین زیدسس دے پلانتیس، kziedsesdesplantes@oikocredit.org، +31(0)6-272-549-04۔

پریس رابطہ اویکو کریڈٹ ریاستہائے متحدہ امریکا: ٹیری پروینس، usa@oikocredit.org، +1-202-728-41-40

پریس رابطہ اویکو کریڈٹ برطانیہ: پیٹرک ہائنز، uk@okocredit.org، +44-(0)1995-602806