لوک ہیڈ مارٹن نے عسکری اور غیر عسکری صارفین کے لیے متعدد آئی ایس آر ہوائی جہاز اور زمینی تشکیلات متعارف کروادیں

AsiaNet 43425

ملبورن، آسٹریلیا، یکم مارچ 2011ء / پی آر نیوز وائر – ایشیا نیٹ /

چھ تشکیلات انفرادی صارف کی ضروریات کے مطابق ڈھالی جاسکتی ہیں

لوک ہیڈ مارٹن (NYSE: LMT) نےاآج کئی جدید ہوائی جہاز اور زمینی اسٹیشن کی تشکیلات متعارف کروائیں ہیں جو کہ مخصوص صارفین کی ذہانت،  حفاظت اور  دیکھ بھال کی ضروریات کے عین مطابق ہوسکتی ہیں۔ برانڈڈ “ڈریگن” سیریز، یہ پلیٹ فارم ذاتی فوج، وطن کی حفاظت، تباہی میں امداد، انسانی مدد کی مہم کی ضروریات میں معاونت کے لیے اپنی مرضی کے مطابق تبدیل کی جاسکتی ہے۔

لوک ہیڈمارٹن کے معلوماتی نظام و  عالمی دفاعی حل کے نائب صدر جم قوئن نے کہا کہ “ہم نے وسیع پیمانے پر صارفین کی رائے، تکنیکی تجارتی مطالعہ اور اپنی ہوائی کثیر-آئی این ٹی تجربگاہ استعمال کرتے ہوئے حقیقی دنیا میں تجربات کے بعد ڈریگن تشکیلات تخلیق کیں۔ اے ایم ایل نے ہمیں صارفین کو  ہر نظام کے لیے ‘خریدنے سے پہلے آزمائیں ‘ کی  صلاحیت پیش کرنے  کی بھی اجازت دی ہے۔”

آج کے پیچیدہ ماحول میں شاید ہی کوئی ہوائی جہاز صارف کی تمام ضروریات پر پورا اترسکتا ہے۔ اس میں مدد کے لیے ڈریگن تشکیلات نے سند یافتہ ادارے کی  وسیع آئی ایس آر مہارت کو واحد اور کثیر – مقاصد مربوط ہوا اور زمینی تیز فہم پلیٹ فارم  کی کشادہ فہرست  تک پھیلا دیا ہے۔ لوک ہیڈ مارٹن موجودہ صارفین کی زمینی اور ہوائی طرز تعمیر میں شامل کرنے کے لیے لچک دار، صارفین پر مکمل توجہ کے نقطہ نظر کے ساتھ ڈیزائن کردہ حل پیش کررہا ہے۔ جدید سافٹ ویئر اور ہارڈ ویئر ڈیزائن کفایتی دور حیات کا انتظام فراہم کررہے ہیں۔

اے ایم ایل کی وسیع بناوٹی قابلیتوں اور لچک  — جس کا مظاہرہ ایوالون ایئر شو میں کیا گیا — لوک ہیڈ مارٹن کو مہم کی مقدار -بنیاد پر تجزیہ  اور ہوائی جہاز کی ضروریات فراہم کرنے کے لیے صارفین کے ساتھ مل کر کام کرنے کی اجازت دیتی ہے جو موزوں نظام کے انتخاب میں معاونت کرتا ہے۔

تمام تشکیلات نئی صلاحیتوں کے تعارف، کفایت شعاری کے لیے ایک معیاری “پلگ اینڈ پلے” طرز تعمیر شامل ہے۔ اکثر اختیارات وسیع اور محدود بینڈ مواصلات مجموعہ کے علاوہ  کثیر – درجہ کے حفاظتی اختیارات کے ساتھ مخصوص زمینی کاروائیوں کے انتظامات رکھتے ہیں۔ لوک ہیڈ کی ڈریگن تشکیلات ہیں:

–        ڈریگن اسکاؤٹ (ٹی ایم) — آئی ایس آر نظام کی مکمل رینج کے ساتھ بڑے کاروباری جیٹ پلیٹ فارم؛ دائمی ضروریات اور بڑے جغرافیائی علاقوں میں دلچسپی رکھنے والے صارفین کے لئے بہترین۔

–        ڈریگن شیلڈ (ٹی ایم) – ان صارفین کے لیے رول- آن / رول – آف لچک دار حساس مجموعہ جنہیں ایسے پلیٹ فارم کی ضرورت ہے جو مختلف مہمات انجام دے سکتا ہو (ہوئی جہاز اور آئی ایس آر)۔

–        ڈریگن اسٹار (ٹی ایم) — حساس سسٹم کے لچک دار مجموعے کے ساتھ درمیانے سائز کے جیٹ اور ٹربوپروپ پلیٹ فارم۔

–        ڈریگن اسٹیئر (ٹی ایم) – چھوٹے پلیٹ فارم؛ جیٹ ، ٹربو پروپ یا پوڈڈ نظام بشمول ایک لچک دار حساس مجموعہ اور مواصلات مجموعے اور اختیاری طور پر تیار کردہ زمینی نظام۔

–        ڈریگن ڈین (ٹی ایم) — آئی ایس آر زمینی کاروائیوں کے اسٹیشنوں جو کہ متعلقہ مواصلات مجموعے کے ساتھ بچاؤ کے لیے ٹرانزٹ معاملات میں ایک ڈیسک ٹاپ ورک اسٹیشنوں سے لے کر کئی ورک اسٹیشنوں  کے سائز کی وسیع صف موجود ہے۔

–        نیٹ ڈریگن (ٹی ایم) — ٹھیکے دار کی ملکیت / ٹھیکے دار کے زیر انتظام آئ ایس آر سروس جو دیگر تمام ڈریگن تشکیلات کے ساتھ استعمال کیا جاسکتا ہے۔ ایسے  افراد جنہیں آئی ایس آر مصنوعات کی ضرورت ہو لیکن وہ مکمل نظام کے اخراجات برداشت نہ کرنا چاہتے ہوں ان کے لیے یہ ممکنہ حل ہے۔

بتیسدا، میری لینڈ میں صدر دفتر رکھنے والی لوک ہیڈ مارٹن ایک عالمی سیکورٹی کمپنی ہے جس کے دنیا بھر میں 132,000 افراد ملازم ہیں اور یہ جدید ٹیکنالوجی انتظام، مصنوعات اور خدمات  کی تحقیق، ڈیزائن، ترقی، تخلیق، تکمیل اور پائیداری میں خاص طور پر مصروف عمل ہے۔ جاری کاروائیوں سے سند یافتہ ادارے کی 2010ء میں فروخت 45.8 کھرب ڈالر تھی۔

مزید معلومات کے لیے ہماری ویب سائٹ ملاحظہ فرمائیں: http://www.lockheedmartin.com/products/aml

ذریعہ:

لوک ہیڈ مارٹن

رابطہ:

سوزانے اسمتھ

+1-303-229-4456،

+1-303-932-5230،

suzanne.m.smith@lmco.com