اسٹیم سیل چہرہ سازی – نوجوان چہرہ حاصل کرنے کے لیے شاہانہ راستہ

AsiaNet 43397

ویانا، 22 فروری / پی آر نیوز وائر – ایشیا نیٹ /

–       کلینک ڈاکٹر ہنریخ (ر) نے داغوں سے پاک چہرہ سنوارنے اور خود پیوندی اسٹیم سیل کی مدد سے چہرہ کی تازگی و جوانی لوٹانے کا عمل انجام دیا

ان عمر رسیدہ ہالی ووڈ کی خواتین کے جراحیوں سے چہرہ سنوارنے کےعمل سے گزر کر گڑیا – جیسا چہرہ بنانا کس نے نہیں دیکھا؟ جدید اسٹیم سیل ٹیکنالوجی اس کا خاتمہ کرنے جارہی ہے! اسٹیم سیل چہرہ سنوارنے کے عمل نے بغیر کسی داغ کے چہرے کی جوانی لوٹانے اور فیشن کے مطابق بنانے کے قابل بنادیا ہے۔ آج سے کوئی بھی یہ نہیں معلوم کرسکے گا کہ اداکارہ نے چہرے کو پھر سے جوان کرنے کے لیے شاہانہ راستہ اپنایا ہے۔

ویانا میں بڑھاپے – مخالف اور نئی زیبائشی جراحی کے ماہر ڈاکٹر کارل – جارج ہنریخ نے کہا ہے کہ “اسٹیم سیل کی مدد سے چہرہ کی جوانی لوٹانے کے ملائم، نازک طریق عمل کے ساتھ قدرتی نتائج کے خواہشمند بہت سے مرد اور خواتین کی خواہش کو پورا کرے گا۔” 2007ء  سے یہ دنیا بھر میں موجود مریضوں کے لیے جوان چہرے اور بڑے پستانوں کی فراہمی کے لیے اسٹیم سیل استعمال کررہے ہیں۔

حیاتیاتی معیار اور جلد کی لچک میں کمی اور کھال کے نیچے ریشے، عضلات کے نظام، اور دیگر تمام جسمانی بناوٹ سوکھنے کے باعث چہروں اور جسموں کی عمر بڑھتی ہے۔ وقت کی نشانیاں جانی پہچانی ہیں: جلد کی تازگی اور رنگت کھو دینا؛ جھرریوں کا گہرا اور مستقل ہوجانا۔ اسٹیم سیل چہرہ سنوارنے کے عمل اس طریقہ کو پلٹ دیتا ہے!

خودپیوندی کے اسٹیم سیل پتلے چھوٹے قنولہ کا استعمال کرتے ہوئے مسئلہ کی جگہ سے چربی کو لیپوسکشن کے ذریعے نکال دیا جاتا ہے۔ اسٹیم سیل کو تجربہ گاہ میں علیحدہ کیا جاتا ہے اور پھر اسے عمدہ سوئی یا پتلے قنولا کے استعمال سے خالص یا خودپیوندی چربی کے ساتھ ملا کر چہرہ میں داخل کردیا جاتا ہے۔ اسٹیم سیل کی طاقت کھال کو بہتر بناتی ہے اور جھریوں کو مٹا دیتی ہے۔

ہاتھوں اور بالوں کی ظاہری جوانی لوٹنا بھی خودپیوندی فربہ اسٹیم سیلز کے ذریعے  ممکن ہے۔ رخساروں، گردن اور ٹھوڑی (مثلاً دوہری ٹھوڑی) پر موٹی جلد چہرے کے خصوصی چھوٹے قنولا کے استعمال سے بنائے جاسکتے ہیں۔ ڈاکٹر ہنریخ قدرتی اسٹیم خلیہ پستانوں کو بڑھانے اور اسٹیم خلیہ سے آراستہ خود پیوندی فربہ کے ساتھ جسم کی بناوٹ کا کام بھی انجام دیتے ہیں۔

مزید معلومات:  http://ddrheinrich.com/stem-cell-facelift

رابطہ:

مطب ڈاکٹر ہنریخ (ر)

رابطہ: ہرفریڈ ویگنر

ای-میل: kunden@ddrheinrich.com

ویب: http://ddrheinrich.com/

فون: +43(0)1-532-18-01

ذریعہ: کلینک ڈاکٹر ہنریخ