بیلویڈر ووڈکا اور (ریڈ) (ٹی ایم) نے زندگیاں بچانے کے لیے قوتیں مجتمع کرلیں

AsiaNet 43216

لاس اینجلس، کیلیفورنیا، 11 فروری / پی آر نیوز وائر – ایشیا نیٹ /

دنیا کے پہلے سپر پریمیم ووڈکا بیلویڈر نے ملیریا (ٹی ایم)، تپ دق اور ایڈز کے خلاف عالمی فنڈ کے لیے آمدنی میں اضافہ کرنے کے لیے آج (ریڈ) (ٹی ایم) کے ساتھ اپنی شراکت داری اور بوتل کے خصوصی نسخہ کی شروعات کا اعلان کردیا ہے۔بیلویڈر (پروڈکٹ) ریڈ (ٹی ایم) بوتل کے خصوصی نسخہ (http://www.facebook.com/belvederevodka)کی عالمی فروخت کا 50 فیصد منافع افریقہ میں ملیریا، تپ دق اور ایڈز کے خلاف عالمی فنڈ میں چندہ کیا جائے گا۔

( لوگو: http://www.newscom.com/cgi-bin/prnh/20110210/436427 )

یہ ولولہ انگیز اشتراک 2011ء موسم گرما کے آخر میں ایک (بیلویڈر) ریڈ بوتل کے خصوصی نسخہ کا تعارف دیکھے گا۔ (ریڈ) (ٹی ایم) (http://www.joinred.com/red/ ) کی متاثر کردینے والی پیکنگ اسی بیلویڈر ووڈکا کی حامل ہے جس کا شائقین پہلے ہی لطف اٹھارہے ہیں – خالص اور قدرتی  شفاف (ر)۔ (بیلویڈر) ریڈ بوتل کا خصوصی نسخہ 50 سے زائد ممالک میں آؤٹ لٹس کے وسیع سلسلہ بشمول خوردہ دکانوں، نائٹ کلبز، بارز، ریستوران اور ہوائی اڈوں پر دستیاب ہوگا۔

(بیلویڈر) ریڈ بوتل کے خصوصی نسخہ کی نقاب کشائی یو شر کے تعاون سے لاس اینجلس میں 10 فروری 2011ء کو پری- گریمی پارٹی پر کی جائے گی (http://twitter.com/belvederevodka)۔ ملٹی – پلاٹینم ایوارڈ یافتہ ریکارڈنگ گلوکار  نے ایچ آئی وی / ایڈز کے بارے میں آگہی کے فروغ اور افریقہ سے ایڈز کے اخراج میں مدد کرنے والے پروگراموں کی مدد میں صارفین کے یکجا ہونے کی ضرورت پر زور دینے کے لیے بیلویڈر کے ساتھ جڑ گئے ہیں۔

بیلویڈر اور ملینئم امپورٹس کے صدر چارلس گب نے کہا کہ “بیلویڈر ووڈکا (بیلویڈر)ریڈ کی عالمی فروخت سے امداد میں اضافہ کے ذریعے ایڈز کے خلاف جنگ میں (ریڈ) کے ساتھ اشترا ک پر خوش ہیں۔ دنیا کے نمایاں اسپرٹ برانڈز میں سے ایک کے طور پر ہم اپنے صارفین کی طاقت کو ایچ آئی وی کے خطرے کا شکار لاکھوں افراد یا  وہ جو اس کے ساتھ زندہ ہیں کو فائدہ پہنچانے کے ایک نادری مقام پر ہیں۔ ہم صارفین کی آگہی کو بڑھانا اور افریقہ سے ایڈز کو خارج کرنے کے لیے مزید عالمی اقدامات کی تحریک دینا چاہتے ہیں۔ ہمارے پیغام سادہ ہے – (پروڈکٹ) ریڈ زندگیاں بچانے میں مدد گار “۔

(بیلویڈر) ریڈ بوتل کے خصوصی نسخے کے بارے میں مزید معلومات یا مصنوعات کی معلومات کے لیے ملاحظہ فرمائیں http://www.facebook.com/belvederevodka

سبرینا لائنچ / جین شاپیرو

مشن پبلک ریلیشنز

فون: +1-310-384-5462 / +1-212-361-9483

ای میل: Sabrina@thisismission.com

ذریعہ: بیلویڈر ووڈکا