ہسپانوی گروپ فکوسا برقی اختراع اور آٹو موٹو صنعت میں مزید تنوع کے لیے اپنی نئی حکمت عملی پر توجہ مرکوز رکھے گا

AsiaNet 43128

بارسیلونا، ہسپانیہ، 4 فروری / پی آر نیوز وائر – ایشیا نیٹ /

تحقیق، ترقی ، سسٹمز کی تخلیق و مارکیٹنگ  اور گاڑیوں کے لیے آلات بنانے میں معروف رہنما ہسپانوی صنعتی ادارہ فکوسا توانائی کی بچت، مواصلات اور حفاظت سے متعلق برقی نظام کے شعبے میں نمایاں ادارہ بننے کے لیے زیادہ اضافی قیمت کی مصنوعات کے ساتھ زیادہ بین الاقوامی رسائی ، مزید کاروباری تبدیلی کے ساتھ مستقبل کا سامنا کررہا ہے۔ 19 ممالک میں موجود  اور 1949ء میں قائم ہونے والا یہ کثیرالقومی صنعتی گروہ الیکٹرانک مصنوعات کی جدت کے نفاذ اور اس کی سرگرمیوں  میں تبدیلی کے ذریعے آٹو موٹو صنعت سے باہر کے نئے شعبے شامل کرنےکے لیے معیار کی جانب ایک جست  لگا رہا ہے۔

نیا فکوسا اپنے حالیہ کارگر  شعبوں آٹو موبائل، تجارتی گاڑیوں اور ٹیکنالوجی  میں قابل تجدید توانائی شامل کر کے اپنی کاروائیوں کو وسعت دے رہا ہے – بہتر توانائی کارکردگی کے لیے مصنوعات کے ڈیزائن  اور تخلیق پر توجہ مرکوز –  اور انجینئرنگ جس میں نقل و حمل، فضائیات، مواصلات، ریلوے، قابل تجدید توانائی اور ہیلتھ – ٹیک شامل ہیں۔ادارہ  اپنے 6,000 مربع میٹر کے آر + ڈی مرکز کو جدید بنائے گا جو ہسپانیہ میں سب سے اہم آٹو موبائلز، برقیات، توانائی اور مواصلات کے لیے مخصوص ٹیکنالوجی سینٹرز میں سب ایک بن جائے گا۔

یہ نئی حکمت عملی ولاڈی کوالز  (بارسیلونا) میں 60,000 مربع میٹر سونی کارخانہ کی حالیہ حصول دستیابی کے حصہ کے طور  پر بنائی گئی ہے جو گروہ کو برقی شاہکار کا مرکز تخلیق کرنے کے ساتھ وسیع برقیات اور سافٹوئیر مواد کے ساتھ مصنوعات کی جانب تبدیلی مکمل کرنے کی اجازت دیتا ہے۔ گروہ دیگر تین عالمی – سطح کے شاہکار کے مراکز رکھتا ہے جو گاڑیوں کی ترسیل،  محرک اور بناوٹ، پشت – منظر دیکھنے کے لیے بنانے اور قابل تجدید توانائی کے لیے بائی ویئر ٹیکنالوجی پر نظر مرکوز رکھتا ہے ۔

فکوسا کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ژاویئر پوخول کے مطابق “ہم نے فکوسا کو مستقبل کے وسیع تناظر کے ساتھ ایک مضبوط ادارہ بنا کر بحران کا فائدہ اٹھایا ہے، آپریشن کے سلسلے کی بنیاد پر جس نے گروہ کے  پانچ اسٹریٹجک درجوں کو وسیع کرنے کی اجازت دی: عالمگیریت، صارفین کی تبدیلی، جدت، عملیاتی کارکردگی اور اقتصادی استحکام۔”

فکوسا نے مقامی حریفوں کے انضمام  اور اعزازی حریفوں کے ساتھ اسٹریٹجک اتحاد تخلیق کر کے شمالی امریکا اور ایشیا میں اپنی عالمی ترقی پر توجہ مرکوز رکھی ہے ۔

مزید معلومات کے لیے :

آئیزابیل ویا – +34-609-643-085 – ivea@arenalia.com – http://www.ficosa.com

ذریعہ: فکوسا