بینسز کی جناب سے ڈیسوکی ممکنہ حصول دستیابی اور موجودہ انتظامی بورڈ

AsiaNet 43142

وال ویک، نیدرلینڈز، 4 فروری / پی آر نیوز وائر – ایشیا نیٹ /

نیدرلینڈز میں قائم ہیڈکوارٹر کے ساتھ این پی ایم کپیٹل اور موجودہ انتظامیہ کے ملکیت ڈیسو گروپ بی وی نے اعلان کیا ہے کہ ایم پی ایم کپیٹل اور ڈیسو کا انتظامی بورڈ ادارے کو بینسز کپیٹل پارٹنرز کےہاتھوں فروخت کرنے کا ارادہ رکھتی ہے جبکہ موجودہ انتظامیہ ادارے میں سرمایہ کاری جاری رکھے گی۔ یہ مد نظر کاروباری معاملہ مخصوص شرائط کے تحت ہوگا بشمول اس کے کہ موجودہ مسابقتی حکام اس کاروباری معاملہ کی منظوری  دیں اور بینکوں کی طرف سے سرمایہ کاری کی منظوری دی جائے گی۔متعلقہ ورکس کونسل نے تجزیہ اور مشورہ کے لیے منصوبہ بندی کا فیصلہ وصول کرلیا ہے۔

( تصویر: http://www.newscom.com/cgi-bin/prnh/20110204/435236-a )

(تصویر: http://www.newscom.com/cgi-bin/prnh/20110204/435236-b )

(تصویر: http://www.newscom.com/cgi-bin/prnh/20110204/435236-c )

ڈیسو گروپ کی چیف ایگزیکٹو آفیسر اسٹیف کرانیندیک: “ایم پی ایم کپیٹل میں ہم ایک بہترین حصہ دار ہےجو انتظامی بورڈ کو اس کی منصوبہ بندی پر عمل پیرا ہونے میں مدد کے لیے ہمیشہ متحرک رہا ہے۔اقتصادی بحران کے باوجود ڈیسو کے بازاری حصص اور منافع نے گزشتہ چار سالوں کے دوران سال بہ سال ترقی کی ہے۔ہم پچھلے چار سالوں کے دوران بہترین تعاون  پر این پی ایم کپیٹل کے شکر گزار ہیں۔”

جدت اور استحکام پر اپنی توجہ مرکوز رکھنے کی بدولت ڈیسو اپنے ممتاز ڈیزائنز، اس کی منفرد کارڈل ٹو کارڈل (ر) رسائی  اور اس کی ایجادی مصنوعات جیسے ڈیسو ایئر ماسٹر (ر) (جو ہوا میں سے دھول کم کرتی ہے)، ڈیسو ایکو بیس (ر) (جو قالین ٹائلز کو مکمل بہتر کوالٹی کے نئے موادمیں تبدیل کرنے کے قابل بناتا ہے) اور ڈیسو گراس ماسٹر (ر) (قدرتی گھاس کے فٹ بال میدانوں کو مصنوعی گیس سے مضبوط بناتا ہے جو کہ دنیا کے بڑے میدانوں میں موجود ہے اور حال ہی میں ویمبلے میں نصب کی گئی ہے) کے لیے مشہور ہے۔اس کےعلاوہ ڈیسو صارفین کی برانڈز پراڈ، بوناپارٹ اور   ڈیسو کے ساتھ یورپ میں سب سے زیادہ پسندیدہ برانڈڈ رہائشی ٹیکسٹائل فرش بنانے والی کمپنیوں میں سے ایک سمجھا جاتا ہے۔

کرانیندیک نے کہا : “بینسز نے ڈیسو تک رسائی حاصل کی جو ڈیسو کاروبار کی پیداوار اور مزید ترقی میں مدد اور حصہ دار بننے کے خواہشمند ہیں۔

“یورپ میں بطور نمایاں کھلاڑی  اپنا مقام مستحکم کرنے کے بعد ہم اپنی مضبوط پروڈکٹ پورٹ فولیو کے ساتھ لاطینی – امریکا اور ایشیا میں اپنے کاروبار کی ترقی کے نمایاں مواقع دیکھ رہے ہیں۔ این پی ایم کپیٹل اور انتظامی بورڈ نے مثبت انداز میں بینسز کپیٹل کی پیش کش کو قبول کیا اور مقصود کاروباری معاملے کی بروقت تکمیل کے لئے مکمل حمایت کا عزم ظاہر کیا۔ہم اپنے نئے شراکت دار سے متاثر ہوئے ہیں اور قائل ہوئے ہیں کہ بینسز کپیٹل پارٹنرز ڈیسو اور اس کے بہترین اور انتہائی حوصلہ افزائی ساتھیوں کی منافع بخش ترقی کو مزید فروغ دینے  کے لیے فعال تعاون کرے گا۔”

بینسز کپیٹل پارٹنرز (http://www.bencis.nl)ایک مشہور ڈچ نجی غیر جانبدار ادارہ ہے جو 30 سے 500 ملین یورو  کے درمیان خالص فروخت کے ساتھ اداروں میں سرمایہ کاری کرتا ہے۔

ڈیسو کے بارے میں

ڈیسو اعلیٰ معیار کے قالین ٹائلز اور براڈلوم کی فراہمی میں بنیادی طور پر اعلیٰ فرش ڈیزائن اور کارڈل ٹو کارڈل (ر) پر نظر مرکوز رکھتا ہے۔ اس کی تجارتی پروڈکٹ کاروباری قالین پیش کرتی ہیں جو اس کی کل فروخت کا نصف سے زائد حصہ ہیں اور دفاتر، بینکوں، خوردہ یونٹ، سرکاری عمارتوں، اسکولوں، یونیورسٹیوں اور دیکھ بھال کے مراکز میں موجود ہوتا ہے۔اس کے صارفین میں اے بی این ایمرو، روبوبینک، ایکزو نوبل، ڈچ وزارتِ تحفظ و انصاف، کے پی ایم جی، پی ڈبلیو سی، ڈیلوائٹ، آلیانز، کینن، ای ڈی ایف، ایچ ایس بی سی، پورشے، پراکٹر اینڈ گیمبل، ایس این سی ایف، نیسلے اور دیگر بہت سے ادارے شامل ہیں۔

ڈیسو کی جدید حکمت عملی 3 اہم شعبوں: تخلیقی صلاحیت، فعالیت اور کارڈل ٹو کارڈل (ر) پر توجہ مرکوز رکھتی ہے۔ ڈیسو کے لیے تخلیقی صلاحیت کارپیٹکچر (ر) کے مترادف ہے جو ڈیسو کی تخلیقی قالین ڈیزائن کے لیے ذمہ داری اور اس کی آرکی ٹیکٹس،انٹیرئیر ڈیزائنرز، عمارتوں کے مالکان اوراستعمال کنندگان  کی ضروریات کو پورا کرنے میں وقفیت کی بہترین مثال ہے۔ فعالیت کے میدان میں ڈیسو اہم حل تیار کرتا ہے جو صحت، اچھی صحت اور صحت مندی کے لیے ایک فرق پیدا کرتا ہے۔ اس جدید اور تخلیقی حکمت عملی کے نتیجے میں ڈیسو نے پیٹنٹ مصنوعات کی ایک بڑی تعداد کا آغاز کیا ہے جیسے (سخت فرش کے مقابلے میں)ہوا کے اندر دھول کے احتمال میں 8 گنا کمی کے لیے ڈیسو ایئر ماسٹر (ر) اور  ڈیسو ایکو بیس (ر) جو مکمل قالین ٹائل پروڈکٹ کے لیے دنیا کی پہلی اور واحد کریڈل ٹو کریڈل (ر) سلور سرٹیفیکیشن قابل بناتا ہے۔

ڈیسو کنزیومر  کارپیٹس تین مضبوط برانڈز: پراڈے، بوناپارٹے اور ڈیسو  کی طرف سے نمائندگی کرتا ہے۔یہ تمام اعلیٰ قسم کے صارف قالین بنانے کی وسیع تاریخ کے ساتھ جہاں خصوصی خوردہ تاجروں کے علاوہ منتخب قالین اسٹورز اور گھر سنوارنے والی دکانوں کے ذریعے مصنوعات دستیاب ہوتی ہیں۔ ڈیسو کنزیومر کارپیٹس بینلکس، جرمنی، فرانس، سوٹزرلینڈ اور آسٹریا میں فروخت کے ساتھ اعلیٰ قسم صارف قالین کا واحد یورپی ادارہ ہے۔

ڈیسوکے تخلیقی قالین ڈیزائن اور خدمت پر مبنی نقطہ نظر ڈیسو کو مہمان نوازی، سمندر اور فضائی (ایچ ایم اے) مارکیٹوں کے لیے  حل تلاش کرنے میں رہنما بنا دیا ہے۔ڈیسو کا  ایچ ایم اے ڈویژن اداروں مثلاً ہلٹن، انٹرکونٹی نینٹل، میری ٹائم، کے ایل ایم، ورجین، رائل کیریبیئن کروز لائنز اور ہالینڈ امریکا لائن کے ساتھ کام کرتا ہے۔

ڈیسو اسپورٹس سسٹم کھیلوں کے میدان کے لیے مصنوعی ٹرف بنانے اور قدرتی گھاس انتظام کو  مضبوط کرنے کا نمایاں ادارہ  ہے جو کھیل کی ہر سطح پر بہترین درجہ  فراہم کرتا ہے۔ ڈیسو گراس ماسٹر (ر) قدرتی گھاس کی کھیلوں  کا میدان ہے جو ڈیسو مصنوعی گھاس کے ریشوں مضبوط کرتی ہے جو جنوبی افریقہ میں عالمی چیمپئن شپ میدانوں  اور ویمبلے ‘فٹ بال قلعہ’ میں نصب کی گئی ہے۔

کریڈل ٹو کریڈل (ر)

ہیمبرگ میں قائم ماحولیاتی تحفظ کی حوصلہ افزائی کے ادارے (ای پی ای اے) کے ساتھ شراکت داری کے معاہدہ پر دستخط میں ڈیسو ای ایم ای اے کریڈل ٹو کریڈل (ر) اپنانے والا پہلا قالین ساز ادارے بن چکا ہے۔ یہ اس کے قالین اور مصنوعی گھاس کی پیداوار میں ‘فقط’  استحکام  سے باہر منتقل ہونے کے ڈیسو کے بنیادی فیصلہ کو ظاہر کرتا ہے۔ کریڈل ٹو کریڈل (ر) اصولوں کے تحت مصنوعات خالص اجزاء سے بنائے جاتے ہیں جو حیاتیاتی اور تکنیکی سائیکل دونوں میں نئی مصنوعات (ایک مواد کے دوبارہ استعمال)بنانے  میں بے ترتیب کرنے میں آسان ہوتے ہیں۔

ڈیسو 110 ممالک میں متحرک ہے اور ثابت شدہ کارکردگی کا  تقریبا 80 سالہ ماضی رکھتا ہے جس کے ذریعے اعلیٰ معیار کے قالین ٹائلز، براڈ لوم اور مصنوعی گھاس پچز بنانے میں بطور عالمی رہنما ساکھ بنائی ہوئی ہے۔ ڈیسو یورپ میں چار کارخانوں اور دو اہم ترسیلی مراکز رکھنے کے ساتھ پورےیورپ، امریکا، ایشیا، لاطینی امریکا، افریقہ اور مشرق وسطی اور آسٹریلیا میں خصوصی صارف خدمت مراکز رکھتا ہے۔

مزید معلومات کے لیے ملاحظہ فرمائیں http://www.desso.com۔

ذریعہ: ڈیسو گروپ بی وی

رابطہ برائے ذرائع ابلاغ:

سوالات ترجمان ڈک ہائچما سے +31703538317  یا +31617143286 پر بیان کیےجاسکتے ہیں تاہم مالی تفصیلات فراہم نہیں کی جائیں گی۔