ڈیلوائٹ ٹوچے ٹوہماٹسو لمیٹڈ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر جم کوئیگلے اور الکیمی گروتھ پارنٹرز کے مہرداد باغئی نے مشترکہ قیادت پر ایک تاریخی کتاب: ایز ون: انفرادی فعل، مشترکہ طاقت پیش کردی

AsiaNet 43126

نیو یارک، 3 فروری 2011ء / پی آر نیوز وائر – ایشیا نیٹ /

–        “ایز ون” اجتمائی مقصد کی خاطر کام کرنے کے لیے لوگوں کے بڑے گروہوں کو متحرک کیسے کیا جائے اور قیادت کے بارے میں سوچنے کا ایک نیا راستہ ہے ۔

–        کتاب دو – سالہ تحقیقی منصوبہ کا نتیجہ ہے اور قیادت کے صرف دو ہی انداز ہیں کمانڈ – اور – کنٹرول  کی کہانی اور نئے مشترکہ نمونوں -قیادت کے آٹھ مختلف خاکوں (مثالی نمونوں)کے ذریعے انہیں بے نقاب کرتی ہے۔

–        اس کتاب کے ساتھ ڈیلوائٹ نے ایک نئی ایز ون سروس پیش کرنے کا آغاز کیا جسے اپنے کاروباری مقاصد میں کام کرنے کے لیے پیچیدہ مقام عمل میں دخل اندازی کر کے حل کرنے اور کام سے متعلق معاملات و قیادت کی بہتر صلاحیت کے لیے ڈیزائن کردہ جدید تشخیصی  (https://www.asone.org/asone/Diagnostic.html)آلہ کی مدد  حاصل ہے۔

–        نیا تعمیر ہونے والا ڈیلوائٹ مرکز  برائے مشترکہ قیادت  تحقیق، معلومات کے مجموعہ اور تجزیہ سے ایز ون کی تحقیق کو آگے بڑھائے گا۔

ڈیلوائٹ ٹوچے ٹوہماٹسو لمیٹڈ (ڈی ٹی ٹی ایل) نے آج قیادت پر نئی تاریخی کتاب  ایز ون: انفرادی فعل، مشترکہ طاقت  (http://www.deloitte.com/view/en_GX/global/insights/browse-by-content-type/books/article/14f8ba1e9041d210VgnVCM2000001b56f00aRCRD.htm) (پورٹ فولیو / بطریق) پیش کردی ہے جو کاروباری قائدین کو درپیش آج کے خطرناک مقابلوں:اجتماعی مقصد کی خاطر مل کر کام کرنے لیے لوگوں کے بڑے گروہوں کے لیے ایک ماحول تخلیق کرنے کو بیان کرتی ہے۔

(تصویر: http://photos.prnewswire.com/prnh/20110203/NY41610 )

ڈی ٹی ٹی ایل کے چیف ایگزیکٹو آفیسر جم کوئگلے اور سڈنی،آسٹریلیا میں ملبوسات کی دکان کے مشاورتی ادارہ الکیمی گروتھ پارٹنرز کے منیجنگ ڈائریکٹر مہرداد باغئی  کی جانب سے شریک -تصنیف کی جانے والی کتاب یہ ظاہر کرتی ہے کہ قیادت کے کئی انداز ہوتے ہیں جن میں صورتحال کے اعتبار سے چند یا سب مزید موثر حکمت عملی انجام دینے کی طرف راہنمائی کرتے ہیں۔

کوئیگلے نے کہا کہ “اس کتاب کے لیے تحریک بڑے پیمانے پر کئی سالوں کے دوران دنیا بھر کے دیگر چیف ایگزیکٹو آفیسرز اور قائدین سے ہونے والے کثیر مکالموں سے حاصل ہوئی۔ ان مکالموں میں کو موضوع مسلسل سامنے آیا وہ لازمی مقابلہ تھا: ایک مشترکہ مقصد کے حصول کے لیے لوگوں کی بڑی تعداد کو موثر انداز میں مل کر کام کرنے کے لیے کس طرح تحریک دی جائے۔ میں یقین رکھتا ہوں کہ ایز ون ان مقابلوں کے حل کے لیے قریبی اقدام ہے جیسے یہ قائدین کو صفیں مرتب کرنے کے لیے متبادل تراکیب اور انداز پیش کرتا ہے۔”

باغئی  نے کہا کہ”آج دنیا کو موثر کاموں کے لیےلوگوں کے بڑے گروہوں  کی شدید ضرورت ہے؛ اب ہم پہلے سے زیادہ پولارائزڈ اور مزید تقسیم نظر آتے ہیں۔ ایز ون کتاب اور قیادت کی تربیت پیچیدہ سماجی، کاروباری اور معاشی معاملات بیان کرنے کی طرف متوجہ ہونے کے لیے موثر انداز میں مل کرنے کام کرنے کے لیے ہم عصر قائدین کی لوگوں کو حرکت میں لانے کی ضرورت کو بیان کرتی ہے۔ اس کے جدید اور زرخیز اصولوں کے ذریعے ایز ون قائدین کو مخصوص حالات میں متعین مقصد کی جانب کام کرنے کے لیے لوگوں کو زیادہ موثر  انداز میں مصروف رکھنے میں مثالی نمونہ کی شناخت کرنے کے لیے ایک عملی آلہ اور مشترکہ  زبان فراہم کرتا ہے۔”

گہرائی میں: ایز ون کتاب

ایز ون: انفرادی عمل، مشترکہ طاقت تین سال قبل باغئی  اور کوئیگلے – باغئی   بطور انتظامی صاحب فکر و مصنف اور کوئیگلے بطور ڈی ٹی ٹی ایل کے عالمی چیف ایگزیکٹو آفیسر جو اپنے رکن اداروں کے ساتھ دنیا کی سب سے بڑی نجی پیشہ آور خدمات تنظیم ہے – کے درمیان مشترکہ قیادت کے بارے میں مکالمے سے شروع ہوئی۔ انہوں نے محسوس کیا کہ اگرچہ وہ دونوں ہی قیادت کے بارے میں سوچ رہے تھے، وہ دونوں ہی دو انتہائی مختلف زاویوں سے رسائی حاصل کررہے ہیں۔اب دونوں یہ نظریہ رکھتے ہیں کہ تمام شعبہ ہائے زندگی کے قائدین  اپنے لوگوں کی مکمل صلاحیت کے ادراک میں ان کی مدد کے لیے ایک عملی اور جانچی ہوئی رسائی تلاش کررہے ہیں۔

مصنفین نے یہ طے کیا کہ آج دنیا کے سامنے موجود بہت سے معاشی ، سیاسی اور سماجی مقابلے اسی مشکل کا نتیجہ ہیں کہ کس طرح مشترکہ طرز عمل کو موثر انداز میں انجام دیا جائے۔ یہ کتاب اہم انتظامی نظریہ اور عملی مشورہ  کے درمیان فاصلہ پر پل باندھتی ہے اور آج تنظیموں یا ترتیب کی مختلف اقسام میں ہر قائد سے متعلق  ہے۔

صنعتی ماہرین کی جانب سے پہلے ہی تعظیم حاصل کرنے والی ایز ون کتاب اہم خصوصیات کی نشاندہی کے لیے کامیاب، مشترکہ طرز عمل اور اطلاق شدہ جدید تجزیوں کے 60 سے زائد مزید کیسز (https://www.asone.org/asone/stories.html) حاصل کرے گی۔اس وسیع اور بنیادی تحقیق سے حاصل کردہ کتاب قائدین آٹھ مثالی نمونے (https://www.asone.org/asone/Archetypes.html) افشا کرتی ہے اور ایز ون طرز عمل کی تمثیلی مثالوں کے ذریعے مقلدین کو زندگی بخشتی ہے۔ (کتاب سے اقتباسات یہاں سے حاصل کیے جاسکتے ہیں (http://www.deloitte.com/assets/Dcom-Global/Local%20Assets/Documents/dttl_book_asone_excerpts.pdf))

 ایز ون:

انفرادی فعل، مشترکہ طاقت

از مہرداد باغئی  اور جیمز کوئیگلے

پورٹ فولیو / بطریق  گروہ

اشاعت کی  تاریخ: 3 فروری 2011ء

40.00 امریکی ڈالر / 30 پاؤنڈز اسٹرلنگ / 50 کینیڈین ڈالر ؛ 352 صفحات؛ آئی ایس بی این: 978-1-59184-415-0

گہرائی میں: ڈیلوائٹ ایز ون (http://www.deloitte.com/asone) سروس پیش کش

نئی  * ڈیلوائٹ ایز ون سروس کی پیش کش اور تشخیص اس بیان پر مرکوز ہے کہ کامیاب مشترکہ کردار کے لیے افراد کو ایک گروپ کے طور پر دیکھنے کی ضرورت ہے (دوسرے الفاظ میں ، “وسیع مشترکہ شناخت” رکھیں)، حوالے کرنے کے لیے ایک مشترک مقصد یا مقاصد کے مجموعہ (“وسیع سمت سرگرمی” رکھیں) اور یکساں سمجھ بوجھ رکھیں کہ وہ کس طرح مل کر کام کرتے ہیں (“وسیع مشترک تشریح” رکھیں)۔

وہ جو مل کر کام کرنا چاہتے ہیں ، وہ کیا حاصل کرنا چاہتے ہیں، اور کس طرح یہ لوگ مل کر موثر انداز میں کام کرسکتے ہیں کے تجزیہ اور اضافی سمجھ کے ذریعے ایز ون قائدین کو اپنے ماحول اور تنظیموں میں کامیابی کے لیے شرائط تخلیق کرنے میں درستگی کے ساتھ کام کرنے کے قابل بناتی ہے۔

ڈیلوائٹ کی ایز ون تشخیص (http://www.deloitte.com/asone/Diagnostic.html) بڑی انجمن میں ہر سطح پر ان تین عناصر کی پیمائش  کرے گا اس طرح قائدین کو منتخب وسیلہ بنانے میں مدد کرے گا جو گروپ کی کارکردگی کو بہتر بنائے گی۔

مشارتی صنعت کے لیے تشخیص جدید پہل ہے جو کہ اس کی اپنی انجمنوں کے قیادتی معلومات کا تجزیہ کرنے کے لیے تعاملی براہ راست  ویب – بیسڈ انٹرفیس میں جدید انفارمیشن گرافکس استعمال کرنے کی اجازت دیتا ہے۔ نتائج تک رسائی کے لیے بہت مختصر وقت کے ساتھ کم ، مزید موثر لاگت تشخیصی عمل کے لیے خود کار فرنٹ –  اور بیک – اینڈ تجزیہ کی اجازت دیتا ہے۔نمایاں –بہتر انٹرایکٹو انٹرفیس ہدف کی ترقی کے قابل اور ایک تنظیم کے حصے میں بامقصد موثر مداخلت جس کی انہیں سب سے زیادہ ضرورت ہے کے لیے نتائج کا ایک دانہ دار نظارہ پیش کرتا ہے۔

گہرائی میں: ایز ون مشترکہ قیادت کی شروعات

ڈی ٹی ٹی ایل کی جانب سے جنوری میں آغاز کردہ ڈیلوائٹ مرکز برائے مشترکہ قیادت ایز ون مشترکہ قیادت  کے انضباط اور اور ایز ون کردار کی تحقیق کو جدید بنائے گا۔ تحقیق، معلومات کے مجموعہ اور تجزیہ کے ذریعے یہ مرکز (http://www.asone.org) مشترکہ قیادت کے پہلے سے موجود اور متحرک شعبے میں اضافی معلومات اور تعریف بیان  کرنے میں مدد دے گا۔

مزید معلومات یا عالمی ایز ون کمیونٹی میں شامل ہونے اور ایز ون کہانیوں کی بڑھتے ہوئے مجموعے میں مدد کے لیے ملاحظہ فرمائیں: http://www.asone.org جس میں کیس اسٹڈی، آن لائن ایز ون “ترتیب کار آلہ”، آئی فون ایپس اور دیگر کے روابط بھی شامل ہیں۔

* اس اعلامیہ میں استعمال کیے گئے  ڈیلوائٹ کے معنی ڈیلوائٹ ٹوچے ٹوہماٹسو لمیٹڈ رکن اداروں کے ہیں۔

ڈیلوائٹ کے بارے میں

ڈیلوائٹ دراصل ایک برطانوی نجی ادارے لمیٹڈ از گارنٹی ڈیلوائٹ ٹوچے ٹوہماٹسو لمیٹڈ کے ایک یا زائد اور اس کے رکن اداروں کے نیٹ ورک پر مشتمل ہے جن میں سے ہر ایک قانونی طور پر الگ اور آزاد وجود ہے۔ ڈیلوائٹ ٹوچے ٹوہماٹسو لمیٹڈ اور اس کے رکن اداروں کے قانونی ڈھانچے کے تفصیلی کوائف دیکھنے کے لیے ملاحظہ فرمائیں www.deloitte.com/about۔

ڈیلوائٹ مختلف صنعتوں کے عوامی اور نجی صارفین کو حساب، محصولات، آراء اور اقتصادی مشاورت کی خدمات فراہم کرتا ہے۔ 150 سے زائد ممالک میں رکن اداروں کے منسلک عالمی نیٹ ورک کے ساتھ ڈیلوائٹ صارفین کی کامیابی میں مدد کے لیے بہترین قابلیت  اور عمیق مقامی مہارت پیش کرتا ہے چاہے وہ جہاں بھی کام کررہے ہوں۔ڈیلوائٹ کے تقریباً 170,000 ماہرین عمدگی کا معیار مرتب کرنے کے لیے کام کررہے ہیں۔

ذریعہ: ڈیلوائٹ ٹوچے ٹوہماٹسو لمیٹڈ

رابطہ: صنوبر بلگوار گروہے، گلوبل کمیونی کیشز، ڈیلوائٹ ٹوچے ٹوہماٹسو لمیٹڈ، +1-212-492-3942، موبائل: +1-917-701-4867، sgrohe@deloitte.com یا جیوٹی چوپڑا، گلوبل کمیونی کیشز، ڈیلوائٹ ٹوچے ٹوہماٹسو لمیٹڈ، +1-212-492-4086، موبائل: +1-609-216-1429، jychopra@deloitte.com یا کیسیلیا کوکلے، ایم ڈبلیو ڈبلیو گروپ، +1-201-964-2395، +1-201- 681-9886، ccoakley@mww.com؛ ذرائع ابلاغ کے رکن کے طور پر ایز ون: انفرادی فعل، اجتماعی طاقت کتاب کی ایک نقل کی درخواست کے لیے صنوبر بلگوار گروہے سے sgrohe@deloitte.com پر رابطہ کریں۔

منسلک تصاویر کے روابط:

http://asianetnews.net/view-attachment?attach-id=176614