آئی وی آئی پی بلیک ‘لکھ پتیوں کی ایپ’ کی انتہائی مؤثر کارکردگی

AsiaNet 43098

لندن، یکم فروری / پی آر نیوز وائر – ایشیا نیٹ /

ہوسکتا ہے عالمی معیشت جدوجہد کررہی ہو لیکن لکھ پتی افراد کے لیے آئی فون ایپ آئی وی آئی پی  مضبوط سے مضبوط  تر ہورہی ہے۔

آئی وی آئی پی نے دنیا بھر میں نسخہ 1.0 کے لیے 20,000 سے زائد رجسٹر اراکین کے سائن اپ کرنے بعد آئی وی آئی پی کے نسخہ 2.0 کے آغاز کا اعلان کردیا ہے۔

آئی وی آئی پی 2.0 میں آئی وی آئی پی ٹریٹمنٹ شامل ہے جو آئی وی آئی پی اراکین کو آئی وی آئی پی شراکت دار کے مقام کی جغرافیائی نشاندہی اور اضافی – خصوصی تجربات جیسے کمروں کی اعزازی اپگریڈز، خصوصی نرخ، ترجیحی رسائی، حیران کن تحفے، استقبالی پیکیجز اور دیگر منفرد رعایات کی اجازت دیتا ہے۔

نئی فعالیت میں مضبوط پاس ورڈ و دیگر خفیہ معلومات کے لیے ایک آئی وی آئی پی والٹ  اور ایک آئی وی آئی پی کلینڈر کا مکمل مجموعہ بھی شامل ہے۔

زیادہ کل لاگت افراد کے لیے خصوصی نسخہ آئی وی آئی پی بلیک 2.0  نئے شراکت داروں کے مجموعہ میں گورڈن رامسے ریستوراں، فرمڈیل ہوٹلز اور ورجن لمیٹڈ ایڈیشن سلسلے (نیکر آئی لینڈ، لوج وربیئر و دیگر) اور متعدد دیگر پرتعیش خدمات و مقامات شامل ہیں جو آئی وی آئی پی بلیک اراکین کے لیے منفرد رعایات پیش کررہے ہیں۔

ایپ آئی وی آئی پی بلیو، آئی وی آئی پی لندن اور آئی وی آئی پی ریڈ کے طور پر بھی دستیاب ہے اور آئی وی آئی پی نیویارک کے ساتھ بھی جلد پیش کی جائے گی۔

آئی و ی آئی پی دنیا بھر میں دستیاب ہے تاہم چین، وسطی ایشیا، آسٹریلیا اور یورپ میں اپنی موجودگی، شراکت داری اور اراکین کی تعداد میں متحرک اضافہ دیکھ رہی ہے۔

مارکیٹنگ ڈائریکٹر میتھیو رووے نے کہا کہ ‘نیا نسخہ شراکت داری اور فعالیت کے اعتبار سے ایک بڑا اقدام ہے جس سے ہمارے اراکین فائدہ اٹھاتے ہیں اور آئی وی آئی پی ٹریٹمنٹ وی آئی پی رعایات اور مواقع کی مکمل  نئی دنیا کھول رہا ہے۔ ہم آئندہ چھ ماہ میں 100,000 سے زائد اراکین کے سائن اپ کرنے کی توقع رکھتے ہیں۔’

آئی وی آئی پی بلیک آئی ٹونز اسٹور پر ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں دستیاب ہے:

http://itunes.apple.com/us/app/ivip-black/id321971059

آئی وی آئی پی کے بارے میں مزید معلومات آپ یہاں سے حاصل کرسکتے ہیں: http://ivipworld.com

میتھیو رووے، مارکیٹنگ ڈائریکٹر، آئی وی آئی پی

matthew.rowe@ivipworld.com

ذریعہ:آئی وی آئی پی

رابطہ برائے ذرائع ابلاغ:

+44(0)7860-141-231