“سماجی ڈیٹنگ”انقلاب آگیا :باڈو ڈاٹ کام نے سماجی نیٹ ورکنگ اور آن لائن ڈیٹنگ کو یکجا کر کے صارفین کی تعداد 100 ملین سے زائد کرلی

AsiaNet 43076

لندن، 31 جنوری 2011ء / پی آر نیوز وائر – ایشیا نیٹ /

– باڈو ایک نیا آن لائن زمرہ تخلیق کررہا ہے”سماجی ڈیٹنگ “: سماجی نیٹ ورکنگ اور “روایتی” آن لائن ڈیٹنگ کا اختلاط

–        فیس بک موجودہ تعلقات کے لیے کام کررہا ہے، جبکہ باڈو نئے تعلقات تخلیق کرنے کے لیے ہے۔

دنیا کی سب سے بڑی اور تیزی سے ابھرتی ہوئی “سماجی ڈیٹنگ ” سائٹ باڈو ڈاٹ کام (http://www.badoo.com)  نے آج اعلان کیا ہے کہ اس نے 100 ملین صارفین کا سنگ میل عبور کرلیا ہے۔

یہ کام سماجی نیٹ ورکنگ اور آن لائن ڈیٹنگ دونوں کی ایجاد نو کے ذریعے مکمل  کیا، جس نے ایک نیا آن لائن زمرہ بنانے میں مدددی “سماجی ڈیٹنگ ” – سماجی نیٹ ورکنگ ( جیسے فیس بک) اور “روایتی” آن لائن ڈیٹنگ کا اختلاط۔

چار سال قبل شروع ہونے والی  سائٹ میں ہر ماہ تقریباً 10 ملین نئے صارفین رجسٹر ہورہے ہیں جس نے باڈو کو مقامی طور پر نئے افراد کے ملاپ کے لیے زمین  کا سب سے بڑا سوشل نیٹ ورک بنا دیا ہے۔ اسے آئندہ سال 200 ملین صارفین تک پہنچنے کی توقع ہے۔ “سماجی ڈیٹنگ” انقلاب آگیا ہے!

باڈو ایک عالمی، کثیر اللسانی، محل وقوع – بنیاد پر، “سماجی ڈیٹنگ” نیٹ ورک، گفتگو پر توجہ مرکوز، فلرٹ اورنئے افراد کی ملاقات ہے۔ اس نے بڑی کامیابی کے ساتھ اب ایک فیس بک  ایپ کا بھی آغاز کیا– جسے 25 ملین افراد پہلے ہی استعمال کررہے ہیں۔

باڈو آن لائن ڈیٹنگ اور ملاقات کے طریقوں  کو دوبارہ مرتب کررہا ہے۔

باڈو کے چیف آپریٹنگ آفیسر بارٹ سوانسن نے کہا کہ “”ازدواجی ڈیٹنگ ” سے “سماجی ڈیٹنگ” یا “اتفاقی ڈیٹنگ” کی جانب بڑی منتقلی ہے۔”

دوسرا،  موبائل استعمال کرنے والوں کے  مقام کی نشاندہی کرنے کے قابل جغرافیائی – محل وقوع ایپ کا بڑھنا اور اسمارٹ – فونز کے پھیلاؤ کا مطلب ہے کہ یہاں مشترکہ مفاد کی بنیاد پر ڈیٹنگ سے مقام کی بنیاد پر ڈیٹنگ (“ڈیٹنگ از سیٹلائٹ نیوی گیشن”) کی جانب منتقلی  بھی واقع ہوئی ہے۔

تیسرا، وقت افق میں تبدیلی کی تحریک ہے – ایک ہفتے کے وقت میں ایک تاریخ کی منصوبہ بندی سے لے کر گھنٹے میں ایک یا ابھی اور اسی جگہ تک۔

سوانسن نے کہا کہ “آن لائن ڈیٹنگ اب مستقبل کے رفیق حیات سے ملاقات کے بارے میں نہیں ۔ یہ کم وقت میں ، مختصر نوٹس پر کئی افراد سے آرامدہ، تفریحی، پرسکون انداز میں ملاقات کے بارے میں ہے۔”

یہ تمام تبدیلیاں آن لائن ڈیٹنگ کے ساتھ جڑی طویل سیاہی  کو مٹانے کے لیے یکجا ہوئی ہیں۔ “سماجی ڈیٹنگ ” کے طور پر دوبارہ تخلیق  ہونے والی آن لائن ڈیٹنگ  کچھ بن گیا ہے جو کہ ہر کوئی کررہا ہے۔ باڈو آن لائن ڈیٹنگ کو عمدہ  بنا رہا ہے۔

اعداد و شمار

–        22 زبانوں، 180 ممالک میں 100 ملین سے زائد صارفین

–        روزانہ 300,000 سے زائد نئے صارفین

–        دنیا کی 135 بڑی سائٹس میں سے ایک (ایلگزا  ڈاٹ کام)

–        ماہانہ  سات ارب صفحات کا نظارہ

–        دنیا کی سب سے بڑی، تیزی سے ابھرتی ہوئی فیس بک ڈیٹنگ ایپ: ماہانہ 25 ملین افراد کی جانب سے استعمال کردہ؛ تمام فیس بک ایپ کی ٹاپ 10 میں چھٹے نمبر پر۔

رابطہ: info@thorburnmedia.co.uk

ذریعہ: باڈو ڈاٹ کام

رابطہ برائے ذرائع ابلاغ:

mick@thorburnmedia.co.uk

+34-950-453-340