عالمی سطح پر آئی ٹی آؤٹ سورسنگ پر سائبیج نالج سیریز

AsiaNet 42998

پونے، بھارت، 25 جنوری / پی آر نیوز وائر – ایشیا نیٹ /

آؤٹ سورسنگ آزاد سافٹویئر فروخت کنندہ (ISV) میدان میں آپ  جیسے سینئر ایگزیکٹوز کے لیے کوئی نیا لفظ نہیں ہے۔ یہ گزشتہ چند سالوں سے مقبول، تسلیم شدہ اور آزمودہ ہے۔ لیکن جب آپ کے مقابل ہر دوسرا ISV  آؤٹ سورسنگ کرے اور جب عالمی سطح پر آؤٹ سورسنگ سروس فراہم کرنے والے بے شمار ادارے موجود ہوں تو مسابقت برقرار رکھنابہت مشکل ہوجاتا ہے جو کہ زیادہ مارکیٹ شیئر حاصل کرنے کے لیے ضروری ہے۔

عالمی آئی ٹی آؤٹ سورسنگ پر سائبیج  (Cybage) نالج سیریز میں خوش آمدید۔ آج سے شروع ہو کر چند ہفتوں تک ہم آپ کو ‘قیادت کی سوچ’ کا ادراک اور آؤٹ سورسنگ دنیا کی چند بہترین مشقیں پیش کریں گے۔ یہ مشق آپ کو لیس کرنے کے ساتھ اس مقصد کے تحت فراہم کی جارہی ہیں  جو کہ درست آؤٹ سورسنگ فیصلہ لینے کے لیے ہمیشہ درکار ہوتے ہیں۔ جیسے جیسے آپ کاروباری دنیا میں آگے جائیں گے آپ کو ایسے فیصلہ لینا ہوں گے جو آپ کے کاروباری مقاصد کے حصول میں مدد کرسکیں۔ آؤٹ سورسنگ اب ایک اہم مرکز نقطہ بن گیا ہے اور اس سے مناسب انداز میں پیش آنا وقت کی اہم ضرورت ہے۔ یہ نالج سیریز اس سمت میں  آپ کو مناسب طور پر تیار کرنے کی شروعات ہے۔

غالباً شعبہ کا پہلا قرطاس ابیض ‘ غیر ملکی مصنوعات کی انجینئرنگ کے ذریعے مصنوعات کی تخلیق آر او آئی کو وسعت دینا ‘ پر پیش کیا گیا ہے۔ یہ قرطاس ابیض آپ کو حکمت عملی میں اہم بصیرت فراہم کرے گا جو سافٹ ویئر مصنوعات کی مکمل دائرہ حیات میں تعینات کی جائے گی۔ اس کے علاوہ یہ آپ کو بتائے گی کہ کس طرح درست آؤٹ سورسنگ شراکت دار آپ کی سافٹویئر مصنوعات  میں امکانی طور پر قدر میں اضافہ کرتا ہے  جو کہ مصنوعات کو صحیح قیمت ساخت اور صحیح وقت کے ساتھ باہر لاتا ہے۔ یہ چیک لسٹ کے ساتھ آپ کو درست آؤٹ سورسنگ شراکت دار کے انتخاب میں بھی مدد کرتا ہے۔

قرطاس ابیض یہ بھی بتاتا ہے کہ کس طرح آف شور پروڈکٹ انجینئرنگ سروسز مندرجہ بالا کے نفاذ کے لئے کس طرح قوت بخش سکتی ہیں تاکہ آپ کے ادارے کی مصنوعات کی تخلیق سے سرمایہ کاری پر آمدنی (آر او آئی) بڑھے۔ ہم مشاہدہ کریں گے:

–       مصنوعات بنانے کی خدماتی قدر  کا سلسلہ

–       مصنوعات کے دور حیات کے مراحل

–       مصنوعات کے دور حیات  تک وسیع آئی ایس وی مصنوعات کی بناوٹ حکمت عملی

–       کس طرح غیر ملکی مصنوعات کی بناوٹ پر آر او آئی بڑھاتے ہیں؟

–       صحیح غیر ملکی مصنوعات کی بناوٹ کی اسٹریٹجک پارٹنر کی شناخت میں مدد کے لئے چیک لسٹ کی تشخیص

قرطاس ابیض ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے ملاحظہ فرمائیں: http://www.cybage.com/Pages/downloadWP.aspx

اس مضمون کے مصنف سائبیج سافٹوئیر ، پونے میں بزنس اسٹریٹجی کے سربراہ سنیل پی سونیجی ہیں۔ آپ ان تک یہاں سے رسائی حاصل کرسکتے ہیں

ای میل: ssoneji@cybage.com

فون: +91-20-66044700 ایکس ٹینشن 7278

فیکس: +91-20-66044701

موبائل: +91-96577-02736

http://www.cybage.com

ذریعہ: سائبیج سافٹوئیر