شاپ بوپ ڈاٹ کام نے بین الاقوامی سائٹ خصوصیات کا آغاز کردیا

AsiaNet 42918

میڈیسن، وسکونسن، 19 جنوری 2011ء / پی آر نیوز وائر – ایشیا نیٹ /

دنیا بھر میں فیشن کی دلدادہ خواتین کے لیے بہترین آن لائن خریداری کی غرض سے خصوصی قدم

www.shopbop.com

دنیا بھر میں نمایاں خواتین کی آن لائن فیشن ملبوسات کی دکان ،خواتین کی ویب – بیسڈ فیشن خوردہ فروش شاپ بوپ ڈاٹ کام (http://www.shopbop.com/?extid=SN_release_Jan11) نے اعلان کیا ہے کہ وہ عالمی بنیادی صارفین کی با سہولت خریداری کے لیے مختلف نئی اور جدید خصوصیات کا آغاز کرے گا۔ ان خصوصی سہولیات میں بارہ مختلف ممالک کی کرنسی میں خریداری کا آپشن اور چیک آؤٹ کرنے کا اختیار اور چھ مختلف زبانوں : فرانسیسی، جرمن، ہسپانوی، جاپانی،آسان  چینی اور کوریائی میں کسٹمر سروس کے ساتھ رابطہ کی سہولت شامل ہو گی جو صارفین کو اپنی خریداری کے تجربے کو ذاتی رنگ دینے کے قابل بنائے گی۔

ایک عالمی شہرت یافتہ فیشن وسیلہ ہونے کی حیثیت سے 400 مختلف ڈیزائنر لیبل کا حامل شاپ بوپ ڈاٹ کام (http://www.shopbop.com/?extid=SN_release_Jan11) خواتین کو اپنے وارڈ روب کے لیے ضروری موٹے سوتی کپڑوں سے تیراکی کے لباس اور پوشاک سے جوتوں تک ہر چیز کے لیے ون – اسٹاپ خریداری پیش کررہا ہے۔ 2009ء میں شاپ بوپ نے دنیا بھر میں تین دنوں یا کم میں سامان کی مفت نقل و حمل متعارف کی جو کہ قابل اعتماد اور عالمی سطح پر پہچانی جانے والی فیشن صنعت  کی اپنے صارفین کو دنیا بھر میں خدمت کرنے کی ذمہ داری کے اظہار کے لیے انجام دیے جانے والے کئی اقدامات میں سے ایک ہے۔

شاپ بوپ کے بین الاقوامی مارکیٹنگ کی سربراہ کیرن گریجور نے کہا کہ “پوری دنیا کی خواتین مستند اور ابھرتے ہوئے ڈیزائنرز کے جدید فیشن ، سنسنی خیز خصوصی مقالوں،  منفرد اشیاء اور ممتاز کسٹمر سروس کے لیے ہماری جانب رخ کرچکی ہیں۔ دنیا میں ہر جگہ اعزازی تین – روز شپنگ بہترین سروس پیش کرنے کے مقصد کی جانب ایک قدم ہے۔ ہم اب بھی آسان ترین اور سب سے زیادہ پر لطف خریدار کے تجربہ فراہم کرنے کے لیے وقف ہیں چاہے ہمارے صارفین کہیں بھی رہائش پذیر ہوں۔”

میڈیسن ، وسکونسن میں قائم شاپ بوپ ڈاٹ کام دنیا بھر میں فیشن کی دلدادہ خواتین کے لیے نمایاں آن لائن خریداری کی منزل ہے جس میں خواتین کو اپنے وارڈ روب  کے لیے ضروری ٹرینڈی ٹوٹ بیگ

http://www.shopbop.com/bags-totes/br/v=1/2534374302055237.htm?all&extid=SN_release_Jan11

اور ڈیزائنر جوتوں

http://www.shopbop.com/shoes-boots/br/v=1/2534374302112432.htm?all&extid=SN_release_Jan11

سے لے کر سفید پوشاکوں

http://www.shopbop.com/dresses-whitedress/br/v=1/2534374302091631.htm?all&extid=SN_release_Jan11

اور ڈیزائنر تیراکی کے لباس

http://www.shopbop.com/clothes-swimwear/br/v=1/2534374302024726.htm?all

تک ہر چیز موجود ہے۔ شاپ بوپ ہر موقع

http://www.shopbop.com/ci/3/lp/shopby-occasions.html

اور انداز

http://www.shopbop.com/ci/3/lp/shopby-shopyourstyle.html?extid=SN_release_Jan11

کے موافق ڈیزائنر لباس اور اشیاء کا وسیع مجموعہ پیش کررہا ہے۔ شاپ بوپ چار ہزار سے زائد اولین ڈیزائنر لیبل پیش کررہا ہے جس میں ملی http://www.shopbop.com/milly-dresses/br/v=1/2534374302063590.htm?all&extid=SN_release_Jan11،

جیفری کیمپ بیل

http://www.shopbop.com/jeffrey-campbell/br/v=1/2534374302117231.htm?all&extid=SN_release_Jan11،

ڈی اینڈ جی

http://www.shopbop.com/dg/br/v=1/2534374302181730.htm?all&extid=SN_release_Jan11،

سائنتھیا ونسینٹ

http://www.shopbop.com/twelfth-st-cynthia-vincent/br/v=1/2534374302023949.htm?all&extid=SN_release_Jan11،

ربیکا منکوف

http://www.shopbop.com/rebecca-minkoff-bags/br/v=1/2534374302039657.htm?all&extid=SN_release_Jan11،

ایم میسونی

http://www.shopbop.com/missoni/br/v=1/2534374302154911.htm?all&extid=SN_release_Jan11

اور میڈویل

http://www.shopbop.com/madewell-clothes/br/v=1/2534374302155632.htm?all&extid=SN_release_Jan11

شامل ہیں۔ شاپ بوپ ڈاٹ کام ایمیزون ڈاٹ کام انکارپوریٹڈ کا حصہ ہے۔ اے ایم زیڈ این http://www.google.com/finance?client=ob&q=NASDAQ:AMZN اداروں کا گروہ۔

ذریعہ: شاپ بوپ ڈاٹ کام

رابطہ: ایلے فسٹر آف بولیر، +1-310-246-0983، alle@bollare.com