آئیز ان – دنیا کے اختراعی خالق اور ان کے شاہکار

AsiaNet 42916

نیویارک، 18 جنوری 2011ء / پی آر نیوز وائر – ایشیا نیٹ /

آئیز ان امریکا کارپوریشن (www.eyesin.com) نے کورلیف ڈاٹ کام، ایک ڈیجیٹل اخباری دکان اور ایپل آئی ٹونز اسٹور کے ذریعے ایک ڈیجیٹل میگزین کا آغاز کردیا ہے۔

( تصویر: http://photos.prnewswire.com/prnh/20110117/NY31109-a )

( تصویر: http://photos.prnewswire.com/prnh/20110117/NY31109-b )

کورلیف اخباری دکان میں آئیز ان میگزین،  تیسرے اجراء فروخت کے لیے موجود ہے جو کہ تخلیق کار و آرکی ٹیکٹ نارمن فوسٹر اور ان کے قطر سوکر اسٹیڈیم شاہکار و دیگر بے شمار جدید تخلیق کاروں کی نمائش کرتا ہے۔

آئیز ان کی توجہ کا مرکز آرٹ، کتابیں ، ڈیزائن، آرکی ٹیکچر، کلنری آرٹس، فلم، فیشن، موسیقی، تصویر کشی، تہذیب، جائیداد اور سفر کے عالمی شعبے ہیں۔

آئیز ان کی خالق، آرٹ ڈائریکٹر اور ایڈیٹرایٹ لارج ویویان وین ڈیجک نے کہا کہ “آرٹ کی دنیا میں ابتدائی تصورات اکثر تحاریک  میں آراستہ ہوجاتے ہیں۔ آئیز ان تحاریک کو وقوع ہونے کے وقت سر کرنا چاہتا ہے اور حدود سے ماورا کرنے کے لیے تخلیق کاروں کو مل کر کام کرنے کی حوصلہ افزائی کرتا ہے۔”

وین ڈیجک نے مزید کہا کہ “کورلیف کی آئیز ان ایپلی کیشن اور ہماری آئیز ان ایپ ہمارے مصروف قارئین کو سفر کے دوران – لیپ ٹاپ، پی سی، ٹیبلیٹ یا اسمارٹ فون پر مطالعہ اور شیئر کرنے کا موقع فراہم کرتی ہیں۔”

وین ڈیجک نے میگزین کے مزید مقاصد بیان کرتے ہوئے کہا کہ “بالاآخر آئیز ان اسمارٹ سسٹم کے ذریعے اپنے جدید شاہکار گوش گزار کرنے اور آئیز ان میگزین و آن لائن میں خوداشاعت کے قابل ہوئے،آرٹسٹک دنیا سے منسلک کرنے کے لیے اور اپنی کامیابی میں ممکنہ رکاوٹوں کے اظہار کے لیے تسلیم شدہ تخلیق کار اپنے خیالات منتقل کرنے کے قابل ہوں گے، ان کے لیے جو آرٹسٹ کا حصول چاہتے ہیں تمام نظم و نسق کے جدید آرٹسٹس کے ساتھ قوتوں کو جمع کرنے یا ان سے معاہدہ کرنے اور اداروں کو یکجا کرنے کا اختیار دیتا ہے۔آئیز ان تخلیق کاروں اور ان کے شاہکاروں کو یکجا کرسکتا ہے ان افراد کے لیے جو ان کے کاموں میں سب سے زیادہ دلچسپی رکھتے ہیں اور آرٹ کے قدر دان جدید آرٹس اور مصوروں کے بارے میں مزید جان سکتے ہیں۔ میگزین ہر ایک کو لطف فراہم کرنے کے لیے تیار ہے۔”

جدید آئیز ان میگزین اور جدید پلیٹ فارم برائے فنکارانہ واقفیت ، عمدہ خیال و تمنا اور ایک آئیز ان خالق اور میگزین اور ویب سائٹ پر ازخود اشاعتی معاون بن سکتے ہیں کے بارے میں مزید معلومات کے لیے www.eyesin.com پر موجود میڈیا کٹ / اشتہاری حصہ ملاحظہ فرمائیں۔

آئیز ان میگزین 9.95 ڈالر کی سالانہ سبسکرپشن معاوضہ یا 1.95 ڈالر فی اجراء میں کورلیف ڈاٹ کام کے ذریعے دستیاب ہے۔ اس کے علاوہ آئیز ان ایپ اور آئیز ان میگزین اجراء دونوں ایپل آئی ٹونز اسٹور  www.apple.com/itunes/ سے بھی خریدی جاسکتی ہے۔

آئیز ان میگزین کے بارے میں:  2010ء میں ویویان وین ڈیجک کی جانب سے قائم کیا گیا

مزید معلومات کے لیے ای میل کریں

    info@eyesin.com

یا رابطہ

+1-917-774-0167یا

+44-7876752446

ذریعہ: آئیز ان امریکا کارپوریشن

رابطہ:

ویویان وین ڈیجک

info@eyesin.com ،

+1-917-774-0167 یا

+44-7876752446