صارفین کے رویوں میں غیر معمولی تبدیلی غلط نہیں، ڈیلوئٹ رپورٹنے

AsiaNet 42854

نیو یارک، 11 جنوری 2011ء / پی آر نیوز وائر – ایشیا نیٹ /

کیا: کنزیومر 2020: ریڈنگ دا سائنز

کون: یو ایس ایلی سن پال میں ڈیلوائٹ سروسز ایل پی کے حصے ڈیلوائٹ ریسرچ میں کنزیومر بزنس کے ڈائریکٹر، ڈیلوائٹ ایل ایل پی لارنس ہٹر کے نائب چیئرمین اور ریٹیل سیکٹر کے سربراہ، ڈیلوائٹ ٹوچے ٹوماٹسو لمیٹڈ میں کنزیومر بزنس کے عالمی سربراہ ڈاکٹر آیرا کالیش

کب: فوری دستیاب

تفصیلات: ڈیلوائٹ ٹوچ ٹوہماٹسو لمیٹڈ (ڈی ٹی ٹی ایل) کی نئی رپورٹ کنزیومر 2020 : ریڈنگ دا سائنز کے مطابق معاشی، آبادیاتی اور صنعیاتی طاقتوں کا ملاپ صارفین کے رویوں میں غیر معمولی تبدیلی لائے گا۔ نیویارک میں پیر کے روز نیشنل ریٹیل فیڈریشن میں پیش کی جانے والی رپورٹ  نے معاشی اور آبادیاتی رجحان ، محدود وسائل و ہمواریت پر غور و فکر اور ٹیکنالوجی کی ہماری روز مرہ زندگی پر بڑھتے ہوئے ڈرامائی اثرات کو ایک ساتھ یکجا کردیا ہے۔ رپورٹ میں اس کی بھی پیشن گوئی شامل ہے کہ اگلی دہائی میں صارفین کے رویوں اور اخراجات کے نمونہ میں کس طرح تبدیلی واقع ہوگی۔

اس میڈیا الرٹ کا مکمل نسخہ پڑھنے یا رپورٹ کی نقل ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے ملاحظہ فرمائیں: www.deloitte.com/consumerbusiness۔

ڈیلوائٹ کے بارے میں

ڈیلوائٹ حوالہ دیتا ہے ایک برطانوی نجی ادارے لمیٹڈ از گارنٹی ڈیلوائٹ ٹوچے ٹوہماٹسو لمیٹڈ کے ایک یا زائد اور اس کے رکن اداروں کے نیٹ ورک جن میں سے ہر ایک قانونی طور پر الگ اور آزاد وجود ہے۔ ڈیلوائٹ ٹوچے ٹوہماٹسو لمیٹڈ اور اس کے رکن اداروں کے قانونی ڈھانچہ کے تفصیلی کوائف دیکھنے کے لیے ملاحظہ فرمائیں www.deloitte.com/about۔

ڈیلوائٹ مختلف صنعتوں کے عوامی اور نجی صارفین کو حساب، ٹیکس، آراء اور اقتصادی مشاورت کی خدمات فراہم کرتا ہے۔ 150 سے زائد رکن اداروں کے منسلک عالمی نیٹ ورک کے ساتھ ڈیلوائٹ صارفین کی کامیابی میں مدد کے لیے بہترین قابلیت  اور عمیق مقامی مہارت پیش کرتا ہے چاہے وہ جہاں بھی کام کررہے ہوں۔ڈیلوائٹ کے تقریباً 170,000 پیشہ ور عمدگی کا معیار بننے کے لیے کام کررہے ہیں۔

موضوع پر دستیاب ماہر (ین): فہرست میں شامل ماہر (ین) کی معلومات کے لیے، درست ربط پر کلک کریں۔

آیرا کالیش

https://profnet.prnewswire.com/Subscriber/ExpertProfile.aspx?ei=98957

ذریعہ: ڈیلوائٹ ٹوچے ٹوہماٹسو لمیٹڈ

رابطہ: جیمز آگوئی، پی آر منیجر، ڈیلوائٹ برطانیہ(ڈیلوائٹ ایل ایل پی)، +44-20-7303 8247، موبائل: +44-7971-783533؛ یا کرسٹاین سیلف، تعلقات عامہ، ڈیلوائٹ ٹوچ ٹوہماٹسو لمیٹڈ، +1-212-492-4517، موبائل: +1-347-429-2891