شان رے نے عیسائی پاپ اور مسلم بادشاہ کے درمیان ‘مکالمہ’ کو بہتر بنادیا، ون سانگ ایٹ آ ٹائم

AsiaNet 42674

میامی، 23 دسمبر 2010ء / پی آر نیوز وائر – ایشیا نیٹ /

عیسائیت کی  گریمی میں نامزدگی کے ساتھ وابستگی میں پہلی مسلم کرسمس البم کے ذریعے امن کا پیغام

رواں سال کے اوائل میں شان رے کی منفرد کرسمس البم ‘ایک کرسمس دنیا، محبت حدود نہیں جانتی’ کو ایک گریمی نامزدگی کے لیے زیر غور آئی تھی۔ البم 2007ء میں سعودی عرب کے شاہ عبداللہ اور پاپ بینڈکٹ شانزدہم کے “مکالمہ” سے متاثر ہوکر بنائی گئی تھی، وہی جس کی دنیا بھر میں موجود 460 سے زائد تنظیموں بشمول اسرائیل کے چیف ربیوں  اور اقوام متحدہ کی جانب سے تائید  کی گئی تھی۔ اس “مکالمہ” نے نہ صرف عیسائیوں ، مسلمانوں، یہودیوں بلکہ تمام مذاہب کے درمیان مذاہب اور تہذیبوں کی گفتگو کی فوری ضرورت  کی وسیع بحث کو فروغ دیا۔

(تصویر: http://photos.prnewswire.com/prnh/20101221/FL20570 )

ویٹی کن کے نامہ نگار مارکو پولی ٹی نے کہا ہے کہ “میرے خیال میں یہ ازحد ضروری ہے ۔ ۔ ۔ ویٹی کن اور ایک اہم اسلامی مملکت نے “تعاون” پر گفتگو کی۔” ویٹی کن اخبار کے ایک مضمون میں  تحریر ہوا کہ ” مکالمہ ایک انتخاب نہیں بلکہ ایک ضرورت ہے۔”

1400 سالوں میں پہلی بار ویٹی کن کا دورہ کرنے والے مسلم بادشاہ سعودی عرب کے شاہ عبداللہ نے پاپ کے ساتھ ہونے والی بات چیت کو “انقلابی اقدام” قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ “انشاء اللہ ہم دیگر مذاہب سے تعلق رکھنے والے اپنے بھائیوں سے ملاقات کریں گے ۔ ۔ ۔ انسانیت کی حفاظت کے لیے راستے پر بات کرسکیں۔”

مسلم دنیا کی طرف سے عیسائیت کے لیے اولین کرسمس البم موسیقی کے ذریعے تین توحیدی مذاہب کے درمیان فاصلے کو کم کرنے کے لیے مسلم دنیا کی ایک کوشش تھی۔

ایسے “مکالمہ” کےبغیر اس البم کا خیال شاید نہیں سامنے آتا۔ موسیقاروں، شاعروں، ماہرین فنیات، گلوکاروں – اور معروف موسیقار منتظم چارلس کیلیلو- کی ٹیم کا مختلف تہذیبوں سے تعلق  ہونے کے باوجود وہ اسے تخلیق کرنے کے لیے اکھٹے ہوئے۔

شان رے کی ہر عقیدے کے سامعین کے لیے موسیقی کا خزانہ بنانے کی خواش بہت کامیاب ثابت ہوئی۔ کرسمس البم کے بارے میں ایک موسیقی کے تجزیہ کے مطابق”شان رے کرسمس کے تہوار کا انتظام کے لیے ہر طرف سنی – سنوی – اسٹیری مزاج کا بھاری جادو کرنے میں مصروف ہے: خاندان اور دوستوں کے درمیان محبت ،رومان  کو بہتر بنانے، عاجلانہ خوابوں، خواہشات، توقعات، خوشی اور امید کو عزیز رکھتا ہے۔کیلیلو کی قابلیت چابکدستی کیے ساتھ آمیزش کے ذریعے شاداب رشتہ، منفرد بانسری، شوخ آواز، چنچل گھنٹیوں اور جھنکار کی آواز، جھولنے والے آلہ اور اشتیاق متوازن آہنگ  پیش کررہا ہے۔

“میری کرسمس کی پختہ فہرست شان رے کی دنیا کے لیے امید کی عکاس ہے: ‘مزید کوئی زندگی خراب نہ ہوگی ۔ ۔ ۔  کوئی جنگ شروع نہ ہوگی ۔ ۔ ۔ سچ ہمیشہ کامیاب ہوتا ہے ۔ ۔ ۔ اور محبت ختم نہیں ہوتی۔’ اس نے خوش دل فیلیز نویڈا کو انگریزی اور ہسپانوی زبان میں گایا جبکہ پس منظر آواز میں مسرور پیغام کی گونج عبرانی، عربی، فرانسیسی، یونانی، عراقی، اردو ، اطالوی، چینی اور دیگر کئی زبانوں میں موجود ہے۔

” ایک کرسمس دنیا کو سنیں اور بس آپ محبت کو سن اور محسوس کرسکتے ہیں جس نے ہمیں سب کو باندھا ہوا ہے۔”

شان رے کی محبت حدود نہیں جانتی کے دورہ کی بابت مزید معلومات یا ایک ملاقات طے کرنے کے لیے ڈان کار کو ای میل کریں: dcarr42@gmail.com۔ پانچ منٹ دورانیہ کے ٹیلی ویژن گفتگو کی مثال کے لیے، http://www.youtube.com/watch?v=S4E7gm-BUE0، شان رے کی ویڈیو سوانح حیات، http://www.youtube.com/watch?v=O0tp7ZmtTJo ملاحظہ فرمائیں۔ شان رے کی خوشبو وننس منجانب شان رے اور کتاب خوشبوؤں و عطریات کی دنیا از طرف شان رے کے بارے میں معلومات کے لیے ملاحظہ کیجیے http://www.ShawnRae.com۔

ذریعہ: اے ایس آر ورلڈ وائلڈ کارپوریشن

رابطہ: ڈان کار، +1-561-245-1191، dcarr42@gmail.com