بی ٹی جی پیکچوئل نے 1.8 کھرب امریکی ڈالر کے نئے شیئرز جاری کرنے کے لیے بین الاقوامی کنسورشیم کے ساتھ معاہدے پر دستخط کردیے

AsiaNet 42494

ساؤ پولو، ریو ڈی جانیریو، لندن، نیویارک اور ہانگ کانگ، 8 دسمبر2010ء/ پی آر نیوز وائر – ایشیا نیٹ /

برازیل کے نمایاں سرمایہ کاری بینک بی ٹی جی پیکچوئل نے آج معروف بین الاقوامی سرمایہ کاری کنسورشیم کے ساتھ معاہدے پر دستخط کا اعلان کردیا ہے۔ گورنمنٹ آف سنگاپور انوسٹمنٹ کارپوریشن (جی آئی سی)، چین انوسٹمنٹ کارپوریشن (سی آئی سی)، اونٹاریو ٹیچرز پنشن پلان بورڈ (او ٹی پی پی )، ابوظہبی انوسٹمنٹ کونسل (اے ڈی آئی سی)، جے سی فلاور اینڈ کمپنی ایل ایل سی، آر آئی ٹی کپیٹل پارٹنرز اینڈ لارڈ روتھس چائلڈزفیملی انٹرسٹس، سانتو ڈومنگو گروپ، اگنیلی خاندان کے زیرانتظام سرمایہ کاری ادارہ اکژور، اور موٹا خاندان کے ملکیت ادارہ انورشینز باہیا سے منسوب افراد پر مبنی کنسورشیم  بی ٹی جی پیکچوئل کی سینیر انتظامیہ کے ساتھ مل کر بی ٹی جی پیکچوئل کے نئے جاری ہونے والے شیئرز حاصل کرے گا جو 1.8 کھرب امریکی ڈالر کے عوض بی ٹی جی پیکچوئل میں تقریباً 18.65 فیصد انٹرسٹ ہے۔ کاروباری معاملہ مکمل ہوتے ہی بی ٹی جی پیکچوئل حصہ داروں کا تقریباً 4.3 کھرب امریکی ڈالر کا حامل ہوجائے گا۔

کنسورشیم یقین رکھتی ہے کہ یہ سرمایہ کاری برازیل کی اقتصادی مارکیٹ اور اس کے فرنچائز کے معیار میں بی ٹی جی پیکچوئل کے نمایاں مقام کی اہمیت ظاہر کرتی ہے اور یہ دنیا کے چند اہم سرمایہ کاروں کے لیے برازیل اور لاطینی امریکا کی بطور سرمایہ کار مقام کی اہمیت کو  واضح کرتی ہے۔

ادارے کے مطابق یہ سرمایہ کاری بی ٹی جی پیکچوئل کی اسٹریٹجک ترقی میں اٹھنے والے نمایاں قدم کا ثبوت ہے۔  یہ کنسورشیم  بی ٹی جی پیکچوئل کے لیے سرمایہ کاروں کے ایک موثر گروپ لائے گی، اس کے عالمی نیٹورک اور کوریج کو مستحکم اور وسیع کرے گی، اس کے صارفین کو بڑھتی ہوئی عالمی مارکیٹ میں مواقع اور وسائل تک ممتاز رسائی  فراہم کرے گی۔اس کاروبار کی آمدنی برازیل اور بین الاقوامی دونوں میں بی ٹی جی پیکچوئل مرکزی سرمایہ کاری بینکاری ، ایسٹ مینجمنٹ اور ویلتھ مینجمنٹ  سرگرمیوں کی ترقی  میں استعمال کی جائے گی۔

بی ٹی جی پیکچوئل کے شراکت دار اور چیف ایگزیکٹو آفیسر اینڈرے اسٹیوز نے تبصرہ کیا کہ “سرمایہ کاروں کے اس اعلیٰ معزز گروپ  کی طرف سے سرمائے میں اضافہ اہم نمایاں ابھرتی ہوئے مارکیٹ – بیسڈ سرمایہ کاری بینک اور ایسٹ مینجمنٹ میں اپنا مقام مستحکم کرنے کے قابل بنائے گی۔ ہماری نئی اسٹریٹجک سرمایہ کاری کی بدولت اضافی سرمایہ اور بے مثال رسائی کے ساتھ بی ٹی جی پیکچوئل پہلے سے موجود قابلیت اور انوکھی تہذیب  ہمارے صارفین کو مستحکم مفاد فراہم کرے گی۔

لندن کے دفتر میں موجود شراکت دار ہو جنکنز نے مزید کہا کہ “کنسورشیم کی بین الاقوامی وسعت بی ٹی جی کی دنیا کے خاص سرمایہ کاروں تک ممتاز رعایت کو ظاہر کرے گی۔ اس شراکت داری کے فوائد تمام پارٹیوں کو متوجہ کریں گے ۔ کنسورشیم خطےمیں دنیا کے چند نہایت متحرک سرمایہ کاری مواقع کے ساتھ کامیاب ترین بینک اور ایسیٹ مینیجر میں سرمایہ کاری کرے گی۔ جس کی بدولت ہمارے صارفین معزز اور اہم بین الاقوامی اسٹریٹجک سرمایہ کاروں کی بصیرت سے فائدہ اٹھا سکیں گے۔”

کنسورشیم کے لیے یہ کاروباری معاملہ نہ صرف برازیل کے نمایاں سرمایہ کاری بینک ، خاص ایسٹ منیجر اور ویلتھ مینجر میں ایک دلکش اقتصادی سرمایہ  کا ظاہر کرتی ہے بلکہ اعلیٰ –مقام کے منفرد سرمایہ کاری پلیٹ فارم کے ساتھ طویل المعیاد شراکت داری بھی فراہم کرتی ہے جو سرمایہ کاری مواقع تک ان کی رسائی بڑھانے اور خطے میں ڈیل – کرنے اور تعمیلی استعداد کو بہتر کرنے میں مدد فراہم کرے گی۔

بی ٹی جی پیکچوئل کے شراکت داروں نے اس کاروباری معاملہ میں شیئرز فروخت نہیں کیے اور وہ اپنی طویل المیعاد دلچسپی برقرار رکھنے پر متفق ہیں۔ کاروائی کے مکمل ہوتے ہی سرمایہ کاری کرنے والی کنسورشیم بی ٹی جی پیکچوئل کے بورڈ میں 3 ڈائریکٹرز نامزد کرنے کے قابل ہوجائے گی۔

بی ٹی جی پیکچوئل

–        برازیل (ساؤپاؤلو، ریودے جینیرو، ريسيف، بيلوہوريزونتے اور پورتوالیگرو)، ریاستہائے متحدہ امریکا(نیویارک)، برطانیہ (لندن) اور چین (ہانگ کانگ)میں دفاتر

–        برازیلی اور بین الاقوامی مارکیٹوں میں 27 سال سے زائد کا تجربہ

–        تقریباً 1,100 ملازمین

–        برازیل میں ایکوئٹی اجرا میں نمایاں سرمایہ کاری بینک  اور ایم اینڈ اے کاروبار (آئی پی او ز اینڈ فالو-اونز-ڈیلاجک /2004ء سے اورتھامسن رائٹرز 2010ء)

–        مینجمنٹ اور/یا ایڈمنسٹریشن میں 90 کھرب ڈالر سے زائد کے ساتھ ابھرتی ہوئی نمایاں ایسٹ مینجرز مارکیٹ میں سے ایک

اخباری روابط:

کمبرلے سولارز

+1-212-269-5569

kimberly.solarz@taylor-rafferty.com

برجٹ امپوڈیا

+1-212-232-2051

briget.ampudia@taylor-rafferty.com

نیوزا سانچز

+55-11-3383-2635

neuza.sanches@btgpactual.com

پیٹریکا گل

+55-11-3514-0701

+55-11-8639-4960

patricia.gil@hdpr.com.br

سیمون لوشیانو

+55-11-3514-0703

+55-11-8101-7400

simone.luciano@hdpr.com.br

کیرولین افونسو

+55-11-3514-0704

+55-11-8888-8557

caroline.afonso@hdpr.com.br

ذریعہ: بی ٹی جی پیکچوئل

رابطہ: کمبرلے سولارز، +1-212-269-5569، kimberly.solarz@taylor-rafferty.com، برجٹ امپوڈیا، +1-212-232-2051، briget.ampudia@taylor-rafferty.com، نیوزا سانچز، +55-11-3383-2635، neuza.sanches@btgpactual.com، پیٹریکا گل، +55-11-3514-0701 یا ، +55-11-8639-4960، patricia.gil@hdpr.com.br، سیمون لوشیانو، +55-11-3514-0703 یا ، +55-11-8101-7400، simone.luciano@hdpr.com.br، کیرولین افونسو، +55-11-3514-0704 یا ، +55-11-8888-8557، caroline.afonso@hdpr.com.br