پنیکل اسپورٹس ڈاٹ کام کی جانب سے ورلڈ کپ فائنل کے لیے شرط لگانے والوں کے آخری حد تک جانے کا امتحان

ولیم سٹاڈ، کوراچاؤ، 9 جولائی/پی آرنیوزوائر-ایشیانیٹ/

کیا آپ ورلڈ کپ فائنل پر کچھ معمولی رقم کی شرط لگانے کا سوچ رہے ہیں؟ تو 2 لاکھ 50 ہزار ڈالرز کے بارے میں کیا خیا ل ہے؟ یہ کھیل سے قبل شرط لگانے کی زیادہ سے زیادہ حد ہے جو معروف آن لائن بک میکر، پنیکل اسپورٹس ڈاٹ کام (Pinnaclesports.com) پیش کر رہا ہے، جس کے ذریعے وہ اتوار کو سوکر سٹی میں ہسپانیہ اور نیدرلینڈز کے درمیان ہونے والے فائنل کے لیے شرط لگانے والے افراد کی جیب کی گہرائی اور ہمت کا امتحان لے رہا ہے۔

پنیکل اسپورٹس ڈاٹ کام نہ صرف ورلڈ کپ کی سب سے زیادہ حد پیش کر رہا ہے، بلکہ آن لائن سب سے بہتر تناسب بھی پیش کر رہا ہے۔ ان کی ورلڈ کپ فائنل ایشین ہینڈی کیپ مارکیٹ ہسپانیہ کو 1.855* (0 & -0.5)*  کے تناسب سے ہسپانیہ کو فیورٹ اور نیدرلینڈز کو 2.100* (0 & +0.5)* کے تناسب سے مغلوب قرار دے رہی ہے جو محض 1.5 فیصد کا مارجن ہے۔ زیادہ تر صارف اس امر کا ادراک نہیں کرتے کہ انہیں روایتی کھیلوں کی شرطوں کے مقابلے میں پانچ گنا زیادہ ادا کر رہے ہیں، اور پنیکل اسپورٹس ڈاٹ کام فاتحین کو رد نہیں کرتا؛ وہ اس امر کو یقینی بنانے کے لیے انہیں استعمال کرتا ہے کہ اس کی شرائط سب سے بہتر ہیں۔

ورلڈ کپ فائنل پر بہترین شرط لگانے کے لیے آپ کا امیر کبیر اور بڑی شرطیں لگانے کا شوقین ہونا ضروری نہیں۔ اتوار کی رات (8.30 مقامی وقت پر) جوہانسبرگ میں میچ شروع ہونے سے قبل پنیکل اسپورٹس پر کسی بھی وقت مفت کھاتہ بنائیں اور آپ ایک ڈالر جتنی کم شرط بھی لگا سکتے ہیں۔ لیکن ان کے لیے جو حوصلہ و جرات رکھتے ہیں، پنیکل اسپورٹس ڈاٹ کام پر ایشین ہینڈی کیپ مارکیٹ میں بیک وقت 2 لاکھ 50 ہزار ڈالرز کی شرط، اور ایک لاکھ 50 ہزار کی شرط بوتھ 1×2 اور ٹوٹل نمبر آف گولز مارکیٹوں میں لگا سکتے ہیں ۔۔۔۔ اور اگر یہ ان کو مطمئن نہ کر سکے تو آپ مزید کے لیے بارہا واپس بھی آ سکتے ہیں۔

ترجمان پنیکل اسپورٹس ایلی لالانی نے کہا کہ “جیسے جیسے ورلڈ کپ آگے بڑھتا گیا ہم نے قبل از کھیل کی حدوں میں اضافہ کیا، اور اب تک پیش کردہ سب سے زیادہ تک لے آئے، لیکن صارفین کی طلب نے ہماری حوصلہ افزائی کی کہ اس سلسلے کو جاری رکھیں، تو گو کہ ورلڈ کپ فائنل کی حدیں بہت زیادہ ہیں، ہمیں اعتماد ہے کہ کاروبار بہت تیز ہوگا، اور ہم اس سے کہیں زیادہ آگے جانے کو بھی خارج از امکان قرار نہیں دیتے۔”

شرط لگانے والے سوکر سٹی میں فائنل کے آغاز کے بعد بھی ہاتھ پر ہاتھ دھر کر نہیں بیٹھیں گے، بڑی حد کے ساتھ براہ راست ‘ان پلے’ شرط بھی پنیکل اسپورٹس ڈاٹ کام پر دستیاب ہوگی، جو فائنل کی سیٹی بچنے کے بعد بھی دلچسپ کو برقرار رکھے گی۔

* شرائط  جو تبدیل ہو سکتی ہیں

ملاحظہ کیجیے: ورلڈ کپ فائنل پر مکمل شرطوں کے لیے http://www.Pinnaclesports.com

(http://www.pinnaclesports.com/League/Soccer/World+Cup/7/Lines.aspx)

پنیکل اسپورٹس ڈاٹ کام کے بارے میں

پنیکل اسپورٹس ڈاٹ کام ایک معروف بین الاقوامی کھیلوں پر شرط لگانے والی سائٹ ہے جو شرط لگانے کی ایک انوکھی سمت متعین کرتی ہے، جس کے لیے وہ بہترین اور سب سے زیادہ حد کی شرائط آن لائن پیش کرتی ہے اور شرط لگانے والوں کو زیادہ سے زیادہ جیتنے کے بہترین مواقع دیتی ہے۔ یہ خاص ٹیکنالوجی اور شرط کی ترتیب لگانے میں مہارت دونوں کے بے مثال ملاپ کے نتیجے ہی میں ممکن ہے، جو انہیں اس ضمن میں برتری دلاتا ہے۔ 1998ء میں قائم ہونے والی پنیکل اسپورٹس ڈاٹ کام 100 سے زائد ممالک میں صارفین کو خدمات مہیا کرتی ہے۔

ذریعہ: پنیکل اسپورٹس ڈاٹ کام

رابطہ: marketing@pinnaclesports.com،

+1-416-569-1571