ایف بی آئی نے کوپرفیلڈ تفتیش ختم کر لی، کوپر فیلڈ پر الزام لگانے والی پر اینجلو کالفو ازیارموتھ، ولسڈن، کالفو پی ایل ایل سی کے مطابق چھان بین

سیاٹل، 14 جنوری/پی آرنیوزوائر-ایشیانیٹ/

مندرجہ ذیل بیان ڈیوڈ کوپرفیلڈ کے اٹارنی اینجلو کالفو از یارموتھ، ولسڈن، کالفو پی ایل ایل سی کا ہے جو ایف بی آئی کے اعلان اور اسموکنگ گن اور سیاٹل ٹائمز کی خبروں (روابط دیکھیے) کے جواب میں ہے

http://www.thesmokinggun.com/archive/years/2010/0113101copperfield1.html

http://seattletimes.nwsource.com/html/localnews/2010775607_webcopperfield12m.html?prmid=related_stories_section

کالفو نے کہا کہ “ڈیوڈ کوپرفیلڈ، ان کے اہل خانہ اور دوست نے آج بتایا ہے کہ وفاقی وکلاء نے بیلیویو پولیس کی جانب سے سفارش کے بعد، کہ نام نہاد مظلوم کو گزشتہ ماہ سیاٹل کے علاقے میں ایک شخص کی جانب سے زنا کا جھوٹا الزام لگانے پر مجرم گردانا گیا ہے، بغیر کوئی الزام لگائے حتمی طور پر اپنی تفتیش بند کر دی ہے۔”

“پولیس سے بولا گیا اُس کا جھوٹ ڈیوڈ کے دیرینہ موقف کی تائید ہے: دو سال سے اُس عورت کے ان کے خلاف لگائے گئے الزام کا جھوٹ اور بھونڈا  پن آشکار ہو گیا ہے، جسے ہر عینی شاہد نے دستاویزی ثبوت کے ذریعے جھٹلایا ۔”

کالفو نے کہا کہ “پیسے اینٹھنے اور مالی فائدہ اٹھانے کے لیےقانون کو بطور سہارا استعمال کرنے کی اس عورت کی کوششیں اب ہر کسی پر واضح ہو جانی چاہئیں۔”

ذریعہ: اینجلو کالفو از یارموتھ، ولسڈن، کالفو پی ایل ایل سی

رابطہ:اسٹیسی وولف از پولارس پی آر

+1-323-939-7535

staci_wolfe@polarispr.com

برائے اینجلو کالفو از یارموتھ، ولسڈن، کالفو پی ایل ایل سی