گوگل بک سرچ کے تصفیہ کے بارے میں مصنفین اور ناشرین کا ضمنی اعلان نامہ آج شروع

نیو یارک، 14 دسمبر/پی آرنیوزوائر-ایشیانیٹ/

گوگل بک سرچ تصفیہ کے حوالے سے ضمنی اعلان نامے (سپلی مینٹل نوٹیفکیشن)کی تقسیم اب شروع ہو گئی ہے۔ ضمنی اعلان نامہ حقیقی تصفیہ اور ترمیم شدہ تصفیہ کے درمیان ہونے والی اہم تبدیلیوں کی تلخیص کرتا ہے۔ اس مقدمے کی سماعت کرنے والی عدالت نے 19 نومبر 2009ء کو ابتدائی طور پر ترمیم شدہ تصفیہ، اور ضمنی اعلان نامے،  کی منظوری دی۔

ضمنی اعلان نامہ اور نظر ثانی شدہ کلیدی تاریخوں سمیت تفصیلی معلومات کے لیے http://www.googlebooksettlement.com ملاحظہ کیجیے۔ یہ ویب سائٹ 36 زبانوں میں دستیاب ہے۔

ترمیم شدہ تصفیہ کی حتمی منظوری کے لیے عدالت 18 فروری 2010ء کو سماعت کرے گی۔

ذریعہ: گوگل بک سرچ تصفیہ منتظم

رابطہ: مشیر برائے مصنف سب-کلاس

مائیکل جے بونی اور جوان زیک از بونی اینڈ زیک ایل ایل سی

بالا سنوائیڈ

پی اے

+1-610-822-0200

bookclaims@bonizack.com

یا

مشیر برائے ناشر سب-کلاس

جیفری پی کونارڈ یا بروس پی کیلر

از ڈیبیوائس اینڈ پلمپٹن ایل ایل پی

نیو یارک، این وائی

+1-212-909-6000

bookclaims@debevoise.com