میکڈونلڈ جیمز کیمیرون کی لاجواب فلم اوتار کے ساتھ پارٹنر شپ میں اپنے صارفین کو ایک نئے سیارے پر لے جارہاہے

OAK BROOK, III., Dec. 11/PRNewswire-AsiaNet/–

خصوصی ڈیجیٹل تجربات اور ناقابل فراموش ٹیکنالوجی  میکڈونلڈ کی مارکٹنگ جدت طرازی کو روشناس کرتی ہے۔

میکڈونلڈ نے ایک لائیو ویب کاسٹ کے دوران دلچسپ ڈیجیٹل تجربات کو اپنے نوجوان صارفین کے سامنے پیش کرنے کے  منصوبہ کا آج اعلان کیا ہے،جس میں ڈائریکٹرجیمز کیمیرون اورٹونٹیتھ سینچری فوکس کی اکیڈمی ایورڈ یافتہ فلم اوتار کو 18دسمبر کو پوری دنیا تھیٹر میں پیش کیا جائے گا۔ اس ویب کاسٹ کا آرکائیو  (http://video.webcasts.com/events/pmny001/viewer/index.jsp?eventid=33168)

اوتار کے عالمی افتتاح سے محض چند گھنٹے قبل لندن سے براہ راست کیمرون اور آسکر ایوارڈ یافتہ پروڈیوسر جون لینڈو میکڈونلڈ کے گلوبل چیف مارکٹنگ آفیسر میری ڈلن اور میکڈونلڈ امریکا کے چیف مارکٹنگ آفیسر نیل گولڈن کے ساتھ یہ عدیکھیں گے کہ کس طرح میکڈونلڈ حصول مقاصد کیلئے اپنے صارفین میں فلم کی تخلیق کاری کوتصوراتی عالمی فروغ  دیتی ہے۔ویب کاسٹ کے دوران میکڈونلڈ انٹر ایکٹو تجربات کے  کئی چوری چھپے تاک جھانک کے مناظر دکھائے ہیں۔یہ خصوصی ڈیجیٹل مواد ہے ،جو بلند تر ریزولوشن اور360  ڈگری نظارے کے ساتھ اس دنیا کے پنڈورا کے حقیقی تجربات کو پیش کرتا ہے، جہاں اوتار بنی ۔

ڈلن نے کہا کہ “ہم دنیا بھر کے صارفین کی توجہ ایک نادرڈیجیٹل تجربے ، جو ہم نے شاید ہی کیا ہو  کے ذریعہ  کمیروں کے اوتار کے بارے میں ویژن کوشئیر کررہے ہیں”۔  “اوتار کے ساتھ میکڈونلڈ کی شراکت داری  نےہمیں یہ موقع فراہم کیا ہے کہ اس ایڈونچر کو جیتا جاگتا اپنے ریسٹورنٹوں میں  پیش کریں اوروہ جدت طراز ٹیکنالوجی اور تخلیق کاری  جس کی ہمارے صارفین ہم سے توقع کرتے ہیں”۔

 

کیمرون نے اپنی لاجواب فلم کا عمومی جائزہ پیش کیا ہے جبکہ لینڈو نے  میکڈونلڈ کے ڈیجیٹل مواد کے ذریعہ پنڈوراکے گائیڈیڈ ٹور کی راہنمائی کی ہے۔

کیمرون نے کہا کہ “میکڈونلڈ نے مپنڈورا کے بارے میں میرے ویژن کو  بڑی اسکرین سے کمپیوٹر اسکرین اور اس سے آگے منتقل کردیا ہے”۔”اوتار میرا چودہ برس سے خواب تھا اور میں حد درجہ مسرور ہوں کہ میکڈونلڈ نے کس طرح اسے اپنے ریسٹورانٹوں اور اس سے آگے آن لائین بڑھایا ہے”۔

لانڈوا جنہوں نے میکڈونلڈ کے ساتھ اس ڈیجیٹل تجربہ کو فروگ دینے میں تعاون کیاتھا ، کہا کہ”لوگ ان کے تجربات  کی حقیقت کے سحر میں گرفتار ہوتے جارہے ہیں۔میکڈونلڈ اوتار کی دنیا کونئی ناقابل فراموش ٹیکنالوجی کے ذریعہ  حیات دے رہاہے۔ وہ حقیقی معنی میں ٹھنڈے مزاج کے ہیں”۔

اس کی خصوصیات میں نادر تجربات  شامل ہیں جو میکڈونلڈ کی مقامی ویب سائٹ پر پوری دنیا مین دیکھے جاسکتے ہیں ،جیسےwww.mcdonalds.com/avatar،( یہ اٹھارہ دسمبر کو امریکا مین نمائش کیلئے پیش ہورہی ہے)۔ اس میں شامل ہے۔

پنڈورا جستجو:کھلاڑیوں کو تین مختلف پینڈورا لینڈ اسکیپ میں چھپی تین اشیا کو تلاش کرنے کا کام دیا جاتاہے، جس میں انہیں خصوصی طورپر اوتار کادل لبھانے والاماحول کا نظارہ ہوتا ہے۔اگر کھلاڑی تینوں اشیا پاجاتے ہیں تو وہ پینڈورا میں مزید اندر چلے جاتے ہیں اورفلم کے ذریعہ  RDAتحقیقی ٹیم کی رکنیت  کا مقصد حاصل کرلیتے ہیں۔امریکا میں کھلاڑیوں کو فلم کے مزید بونس فیچرز سے  نوازا جائے گا ۔ McD VISION:جو کہ ایک فروزاں حقیقی (AR)تجربہ ہے جو کہ فلم کے مناظر اور کرداروں کی نقاب کشائی کرتا ہے اور کھلاڑیوں کو پینڈورا کی دنیا مین جذب کردیتا ہے۔ کھلاڑی اپنے”McDonald Thrill Cards”جو امریکا میں شریک  ریسٹورانٹس میں دستیاب ہیں(7جنوری2010سے آخری سپلائی تک) کے ذریعہ اوتار کی دل لبھانے والی دنیا میں شامل ہوسکتے ہیں۔PandoraROVR:جو ایک آن لائین دریافت کا تجربہ ہے جہاں سےکھلاڑی  پینڈوا میں پہلا قدم  رکھ سکتے ہیں۔انہیں پینڈورا کے حلقہ اثر کو دریافت کرنے کیلئے  ڈرائیور سیٹ پر بٹھایا جاتا ہے ۔ کھلاڑیوں کا مشن یہ ہے کہ وہ ٓزادنہ گھومین اور اپنی پسند کی شبہیں اور پرکیف دریافتیں کریں۔

میکڈونلڈ اوتار کی سنسنی خیزی کو دنیا بھر کے ممالک میں مختلف دلچسپ چیزوں کے ساتھ لارہاہے:

۔ میکڈونلڈ لاطینی امریکا نے صارفین کیلئے ریسٹورانٹوں کے اندر تجربات کا اہتمام کیا ہے، جن میں فوٹو بیک ڈراپ جو صارفین کوفلم کے عام جسامت سے بڑی بڑی جسامت کے ساتھ اور Augmented realityمیزپر بٹھا ناشامل ہیں،تاکہ صارفین کو فلم کے تجربات سے منسلک کیا جاسکے۔

۔میکڈونلڈ آسٹریلیا اوتار کو نایاب سویپ اسٹیک  کے ذریعہ جوپیالیوں اور ٹرے میں چھپے کوڈ کے ذریعہ فروغ دے رہاہے۔

۔یورپ میں منتخب کردہ ممالک میں صارفین کو ایک آلہ دیا جائے گا جس کی مدد سے وہ اوتار کے کرداروں کے ساتھ فوٹو بنائین گے۔

۔18دسمبر کو میکڈونلڈ امریکا پینڈورا کی دنیا کوبڑے میک سینڈوچ   کے ذریعہ صارفین کیلئے کھول  رہا ہے۔ 18دسمبر سے 7جنوری تک بڑے میک کی خریداری پر صارفین کو آٹھ میں سے ایک “Big Mac AVATAR Thrill Cards”ملے گا جس سے وہ پینڈورا جستجو میں شریک ہوسکیں گے، جس میں McD VISIONاور پینڈوراROVRاس ویب سائٹ پر دستیاب ہوں گے۔

www.mcdonalds.com/avatar۔اس کے علاوہ دسمبر7سے 17کے دوران امریکا میں چاہنے والے “Big Mac AVATAR Code Breaker Countdown”میں شریک ہوسکیں گے۔میکڈونلڈ ٹویٹر صفحہ پر سیویپ اسٹیک،@McDonaldsلانڈوا کے ساتھ بڑا  جیتنے اور نجی طورپر فلم دکھائے جانے کا  امکان ہے۔

علاوہ ازین، دنیا بھر کے ممالک میں کھانے کے کھلونے پیش کئے جائیں گے، جو اوتار کے جذبے اور ایڈونچر کو بڑھائیں گے۔  انٹر ایکٹو کھلونے اوتار کے کرداروں کو چھونے سے نمایاں کریں گے  اور ان کی آواز اور حرکت دکھائین گے۔

میکڈونلڈ کی فلم کے ساتھ شرکت کے بارے میں مزید معلومات کیلئے ہماری سائٹ کا دورہ کریںwww.aboutmcdonalds.com  اورwww.mcdonalds.com/avatar

میکڈونلڈ کے بارے میں:

 میکڈونلڈ(NYSE:MCD)عالمی سطح پر کھانے پیش کرنے والی سب سے بڑی ریٹیلر ہے جس کے دنیا کے 100سے زائد ممالک میں32,000ریسٹورنٹ ہیں۔80فیصد سے زائد میکڈونلڈ ریستورنٹ فرنچائز کئے ہوئے ہیں۔ہمارے بارے میں مزید جاننے کیلئے ہماری ویب سائٹ www.aboutmcdonalds.com  کا دورہ کریں۔

فوکس فلم انٹر ٹینمنٹ کے بارے میں:متحرک فلموں کی دنیا کے سب سے بڑے پروڈیوسر، اور ڈسٹری بیوٹر فوکس فلم انٹرٹین منٹ دنیا بھر میں فلمین بناتے اور ڈسٹری بیوٹ کرتے ہیں۔ یہ فلمیں FFEکے درج ذیل یونٹوں سے تیار اور حاصل کی جاتی ہیں۔ ٹونٹیتھ سینچری فوکس، فوکس2000پکچرز، فوکس سرچ لائیٹ پکچرز، فوکس ایٹمک اور ٹونٹیتھ سینچری فوکس اینی میشن۔

©ٹونٹیتھ سینچری فوکس ،AVATAR، میکڈونلڈ کی McD VISION، بگ میک  اور ہیپی میل ٹریڈمارک کے ساتھ رجسٹرڈ ہیں اور/یاان کمپنیوں کے اپنے ٹریڈ مارک کے ساتھ رجسٹرڈ ہیں ۔

شریک ریسٹورانوں میں جب تک کہ سپلائی ختم نہیں ہوتی ۔

خریداری ضروری نہیں : امریکا  اورDC،13 اور پرانے قانونی رہائشیوں کیلئے کھلا ہے۔ جہاں بندش ہے،وہاں کیلئے نہیں ہے۔ آفیشیل جوابط کیلئے دیکھئے mcdonalds.com/bigmac

 

CONTACT:

Suzanne Valliere, McDonald’s

suzanne.valliere@us.mcd.com or 630-623-7555

 

Lisa McComb, McDonald’s

lisa.mccomb@us.mcd.com or 630-623-3707

 

Ben Lincoln, GolinHarris

blincoln@golinharris.com or 312-729-4466

 

SOURCE:  McDonald’s

 

CONTACT: Suzanne Valliere, +1-630-623-7555, suzanne.valliere@us.mcd.com,

or Lisa McComb, +1-630-623-3707, lisa.mccomb@us.mcd.com, both of McDonald’s;

or Ben Lincoln of GolinHarris, +1-312-729-4466, blincoln@golinharris.com, for

McDonald’s

Logo: http://www.newscom.com/cgi-bin/prnh/19990916/MCDLOGO