وڈیو: ریز ودراسپون نے لندن چائے پارٹی میں ایون نمائندگان کے ساتھ اپنی نئی خوشبو کے اجراء کا جشن منایا

لندن، 4 دسمبر/پی آرنیوزوائر-ایشیانیٹ/

ایون (Avon) کی عالمی سفیر ریز ودراسپون (Reese Witherspoon) آج ایون کے آٹھ آزاد سیلز نمائندگان کے لیے ایک خاص چائے پارٹی کی میزبانی کی۔ یہ چائے پارٹی ایون کے لیے ریز کی پہلی خوشبو ‘ان بلوم’ (In Bloom) کے کامیاب آغاز کا جشن منانے کے لیے منعقد کی گئی۔

ملٹی میڈیا نیوز ریلیز دیکھنے کے لیے ملاحظہ کیجیے:

http://multivu.prnewswire.com/mnr/avon/37732

(تصویر: http://www.newscom.com/cgi-bin/prnh/20091203/NY17016)

ریز ودراسپون کہتی ہیں کہ “ایون کے ساتھ سالوں سے کام کرنے میں ایک میرا پسندیدہ پہلو دنیا بھر سے ایون نمائندگان کے ساتھ ملنے کا موقع ہے – اور آج یہ میرے لیے بہت دلچسپ تھا کہ اس اجراء کے لیے میں نے ان میں بہت جوش و خروش دیکھا، ان بلوم کی تیاری میں میں نے خود کر ٹینیسی میں گزارے گئے بچپن کے ایام کی خوشبوؤں میں پایا۔ ہمارے عقبی صحن میں ایک بہت بڑا میگنولیا کا درخت ہوا کرتا تھا اور یہ یہی خوبصورت سفید پھول  ہے جس سے یہ خوشبو متاثر ہے۔ ان بلوم میری زندگی کے موجودہ مقام کی مظہر ہے۔ میں خود کو بہت قوی اور آزاد اور بہت زیادہ خوش اور زندگی سے بھرپور محسوس کر رہی ہوں۔ یہ خوشبو حقیقتا احساسات کو قابو کرتی ہے – یہ بہت زیادہ نفسانی، انتہائی رومانوی اور دلفریب ہے۔”

روایتی انگریزی دوپہر کی چائے سے تمام مہمانوں کی تواضع کی گئی اور ایون نمائندگان نے خوشبو کی فروخت کے حوالے سے اپنے تجربات پیش کیے۔

ایون نمائندہ ڈیبی ڈیوس کہتی ہیں:

“ریز سے ملاقات ایک یادگار  موقع تھا۔ وہ ایون کی ایک شاندار ساتھی ہیں اور حقیقتا خواتین کے لیے اہمیت رکھنے والے مقاصد کی مدد کے لیے ادارے کی وابستگی کا اظہار کرتی ہیں۔ ہم ایک ‘خوشبو’ کے طور پر ریز کے نئے کردار سے بہت متاثر ہیں، اور ان بلوم کی تیاری کے مراحل اور ذاتی طور پر کی گئی تبدیلیوں کے بارے میں ان سے سننا بہت اچھا تھا۔ میرے صارفین اور میں سب خوشبو کا احترام کرتے ہیں۔”

ان بلوم از ریز ودراسپون

–         ریز ودراسپون کی شراکت سے تیار کی گئی پہلی خوشبو

–         مسحور کن، شائستہ اور پراعتماد

–         50 م ل، 16 پاؤنڈ اسٹرلنک

–         avonshop.co.uk یا برطانیہ بھر میں ایون نمائندگان کے ذریعے دستیاب

 

ذریعہ: ایون پروڈکٹس انکارپوریٹڈ

 

رابطہ: نتالی ڈیکون (Natalie Deacon)، +44(0)7725-150853،

Natalie.Deacon@avon.com،

یا

ایلزبتھ پی برگمین، +1-212-282-8197, ، elizabeth.bergman@avon.com،

دونوں برائے ایون پروڈکٹس انکارپوریٹڈ