معیشت کے بلاک بنانا

2, GUANGZHOUدسمبر/پی آرنیوزوائر – ایشیانیٹ/

2009کے خاتمے کے قریب کینٹن نمائش ایک مضبوط کارکردگی ہے ،جو میڈیا کے ذریعہ ترسیل میں اچھی علامات دیکھنے میں ٓئی ہیں ۔106ویں نمائش میں کاروبار کا حجم 30.47بلین امریکی ڈالر ہے، جو گذشتہ سال کے مقابلے میں 3.4فیصد کم ہے،جو اس بات کی علامت ہے کہ پوری دنیا میں  ریٹیلر سردیوں کی چھٹیوں کی توقع کررہے ہیں۔105ویں نمائش کے مقابلے میں اس مرتبہ 22,734غیر ملکی زیادہ آئے، جوکہ 13.7فیصد اضافہ ہے۔خاص طورپربڑی تعداد میں یورپی خریداراس نمائش میں شریک ہوئے جس کے نتیجے میں 31.5فیصد اضافے سے ان کی کل تعداد 37,268ہوگئی۔ہم نے اپنی ویب سائیٹ پر116.76ملین کا نشانہ لگایا تھا ۔۔۔6.6فیصد تک۔۔۔۔اورآن لائین خریداری کیلئے 41.68 ملین امریکی ڈالر ۔ملک کی سب سے بڑی برآمدی نمائش جو دنیا کی سب سے بڑی برآمدی منڈی ہے ، کینٹن نمائش اس بات کی واضح علامت ہے کہ افق پر اچھی چیزیں رونما ہونے والی ہیں ۔

(Photo:http://www.prnasia.com/sa/2009/12/01/20091201846128.jpg)

برآمدی مارکیٹ کے تیزی کے ساتھ واپسی سے قطع نظر چین کی  داخلی مارکیٹ طرف تجارتی حجم  میں کلی اضافہ ہوا ہے۔اس سیشن میں 7,504ملکی محصولی نمائندوں نے “Match-making conference” کے طورپر نمائش میں شرکت،جہاں وہ انہوں نے ان برآمدی کمپنیوں سے ملاقات کی جن کو ابھی تک کسٹمرز نہیں ملے تھے۔نمائش میں 28,209خریداروں کے ساتھ  ہانگ کانگ کی کمپنیاں سب سے زیادہ تھیں۔ہمیں امید ہے کہ 107ویں نمائش میں ہمارےVIPکلب میں 3,000وزیٹرز دوبارہ آئیں گے جبکہ نئے وزیٹرز بھی آئیں گے،اور یہ نمائش اپنی صحت اور سیکیورٹی کی خدمات میں اضافہ جاری رکھے گی ،ساتھ ہی بوتھ کی تعمیر کے پورے عمل کورجسٹریشن کے ذریعہ  ، خدمات کی ضروریات کو پورا کرنے، کی خاطر تیز کرے گی۔  

106ویں نمائش میں خریدار محتاط تھے، معاشی بحالی  کے ابھار کے ساتھ 107ویں اب تک موسم بہار میں ہونے والی نمائشوں میں سب سے بہتر ہوگی۔بہت سے سرمایہ کاروں نے اس مرتبہ  چھ ماہ کے معاہدے کئے ہیں،جس کا مطلب   یہ ہے کہ اگر معیشت اپنی حالیہ روش پر جاری رہی تو وہ اپریل میں واپس ٓئیں گے۔کینٹن نمائش کے 107وین ایڈیشن  کے تین سیشن ہوں گے ، پہلا 15-19اپریل ،دوسرا23-27اپریل اور آخری 1-5مئی۔ ہر نئی جگہ ہر روز نئے مواقع پیدا ہورہے ہیں ،اسلئے ہر سیشن میں نئے کاروباری پارٹنر ہوں گے اور نئے مواقع ،یہ مل کر نئی معیشتوں کو تعمیر کریں گے۔

مزید معلومات کیلئے :http://www.cantonfair.org.cn

عام رابطہ:Tel: +86-20-2608-9999

Email: info@cantonfair.org.cn

Media Contact:

Mr. Xiaoying Wu

Tel: +86-20-8913-8628

Email: xiaoying.wu@cantonfair.org.cn

ذریعہ: China Foreign Trade Centre